درد کے معنی ان ماؤں سے پوچھوں جن کے لخت جگر ان کے سامنے سے اٹھا کر جبری لاپتہ کر دیئے جاتے ہے اور وہ اپنے بچے کی سالوں پرانی تصویر کو سینے سے ل��ائے ان کے لوٹنے کا انتظار کرتی ہے۔
#ReleaseRashidBaloch
#ReleaseAllBalochMissingPersons
کب تک ہم اپنے پیاروں کی مسخ شدہ لاشوں کو یوں روڈوں پہ رکھ کر انصاف مانگے گۓ؟ بلوچ قوم کو منظم ہوکر اس ظُلم کے خلاف آواز اٹھانا ہوگا ۔
#StopBalochGenocide
کل آگر صرف تربت میں شٹر ڈاؤن ہٹرتال ہے تو. یہ ہماری نا اتفاقی ہے ناکامی مکران سے ڈی جی خان تک ہڑتال کرنا ہے تاکہ دشمن حیران رہے جاۓ مگر بد قسمتی وہ دن قریب ہے ہم ایک ساتھ ہونگہ
بلوچ قوم آج تاریخ کے انتہائی اہم موڑ پر کھڑی ہیں، ایک جانب شدید نسل کشی،دوسری جانب ہماری اجتماعی خاموشی ؛چار نوجوانوں کی مسخ شدہ لاشیں ہم سے اجتماعی جدوجہد کا تقاضا کررہے ہیں،ہمارے اجتماعی قومی ردعمل دینے میں ناکامی کے سبب ہر دن ہمارے زندہ نوجوانواں کو مسخ شدہ لاش بنایا جارہا ہے
کل22 اکتوبر کو نکلیں وڈھ تا کوئٹہ لانگ مارچ میں ظالموں کےظلم اور بربریت کےخلاف حصہ لیں اور دنیا کو ان ظالموں کاحقیقی چہرا نظر آئے۔اور قائد سردار اخترجان مینگل کےدشمنوں کو واضع پیغام پہنچےکہ قائد سردار اخترجان مینگل کےلئے ہر بلوچستانی ہر وقت ان کےساتھ کھڑےہیں۔
@sakhtarmengal