مولانا ہدایت الرحمن کا بلوچستان کے نوجوانوں اور اور بلوچ بیٹیوں کو پیغام
پہاڑوں پر نہیں جانا میری بیٹیو خودکش بمبار نہیں بننا بلکہ اب ان قاتلوں دہشتگردوں کو پہاڑوں میں بھگانا ہے 📷
#Balochistan
سعودی جنگی طیاروں نے ابھی ابھی صنعاء میں حوثیوں کے اسلحہ کے ایک ڈپو کو تباہ کر دیا ہے۔
یمنی دارالحکومت ایک زوردار دھماکے سے لرز اٹھا۔
سعودی جنگی طیاروں کی جانب سے حوثیوں کے اسلحہ ڈپو کو نشانہ بنانے کے بعد سیاہ دھواں آسمان کی بلندیوں تک اٹھتا دکھائی دیا۔
وہ عورت جسکی زندگی میں ہی الله کریم نے اسکے جہنمی ہونے کا اعلان کردیا ...
نبی کریم کی ایک چچی ام جمیل کے نام سے جانی جاتی ہے اور یہ رسول الله کے چچا ابو لہب کی بیوی تھی اور قرآن کریم کی ایک سورت میں اسکا ذکر موجود ہے .
ایک دن ام جمیل ایک وزنی پتھر اٹھائے دیوانہ ور مکہ کی گلیوں میں رسول کریم کو ڈھونڈھ رہی تھی . بھاگتے بھاگتے یہ خانہ کعبہ کی طرف رخ کرتی ہے . جناب رسول الله اسی وقت جناب ابو بکر صدیق کے ساتھ کعبہ کے پاس بیٹھے تھے .
جناب ابو بکر کی نظر ام جمیل پر پڑی اور انہوں نے فوری رسول پاک کو مخا طب کرکے بولا "ام جمیل ایک پتھر اٹھائے شدید غصہ میں اس طرف آرہی ہے کہیں یہ آپکو نقصان نہ پہنچائے تو آپ یہاں سے ہٹ جائیں "
رسول اللہ نے جواب دیا :
"ابو بکر بے فکر رہو یہ مجھے نہیں دیکھ سکے گی "
تھوڑی ہی دیر میں ام جمیل وہاں پہنچ گئی اور اسکے سوال نے ابو بکر صدیق کو حیران کردیا .
ام جمیل رسول الله کے بلکل سامنے کھڑی چیخ کر پوچھتی ہے
"اے ابو بکر تمہارا دو ست محمد کہاں ہے ؟"
شدید غصہ کی حالت میں کھڑی یہ عورت اپنے سامنے رسول الله کو دیکھ نہ پائی .
اس عورت کی یہ نفرت آخر رسول الله سے اتنی زیادہ کیوں تھی ، اسکی وجھہ بہت پرانی تھی .
اُمِّ جمیل کا اصل نام اَروٰی بنتِ حرب بن اُمیہ تھا۔ وہ مکہ کے بااثر قبیلے قریش سے تعلق رکھتی تھی۔ اس کے والد کا نام حرب بن اُمیہ تھا اور وہ مشہور سردار ابو سفیان کی بہن تھی۔
پرانے قصوں میں ذکر ہے کہ اسکی شادی کسی وجھہ سے رسول الله کے والد محترم جناب عبدللہ سے نہ ہو سکی اور یہ رسول الله کی والدہ بی بی آمنہ سے حسد کرتی تھی .
اس کی شادی بعد میں ابو لہب سے ہوئی تھی، جو رسول اللہ ﷺ کا سگا چچا تھا۔
یعنی وہ رسول اللہ ﷺ کی چچی بھی تھی اور قریش کے ایک طاقتور خاندان کی خاتون بھی۔
جب رسول اللہ ﷺ نے مکہ میں توحید اور اسلام کی دعوت دینا شروع کی تو اُمِّ جمیل کا حسد اور شدید ھوگیا . یہ گردن میں ایک انتہائی قیمتی ہار ہر وقت پہنے رکھتی تھی اور اسے پکڑ کر قسم کھاتی کہ اس ہار کی قیمت میں محمد کی دشمنی میں لگا دوں گی .
خاندانی غرور کی وجھہ سے یہ رات کے اندھیرے میں جنگل سے کانٹے دار لکڑیاں لاتی اور رسول اللہ ﷺ کے راستے میں یہ کانٹے دار لکڑیاں ڈالتی تھی تاکہ آپ ﷺ کو تکلیف پہنچے۔ اس کے علاوہ وہ لوگوں کے درمیان باتیں پھیلا کر نفرت اور دشمنی کو ہوا دیتی تھی۔
اسکے گلے میں ہار اور غرور کو الله کریم نے سورت لھب میں کچھ ایسے بیان کیا
آیت 4:
وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ
اور اس کی بیوی بھی، جو لکڑیاں اٹھانے والی ہے۔
آیت 5:
فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدٍ
اس کی گردن میں کھجور کی چھال سے بٹی ہوئی رسی ہوگی۔
ان آیات کے اترتے ہی یہ پورے مکہ میں مشھور ہو گیئں اور اس تک جب پہنچی تو یہ اپنی ذلت اور بے عزتی محسوس کرتے پتھر اٹھا کر رسول الله کو ڈھونڈھنے نکلی .
پھر اسکا انجام بھی بلکل ایسا ہوا یہ پاگل ہوگئی اور راستوں سے لکڑیاں اٹھاتی اور گلے میں کھجو ر کی سوکھی رسی ڈال کر در بدر پھرتی .
قرآنِ پاک میں اس کا ذکر آج بھی ہے، تاکہ آنے والی نسلیں جان سکیں کہ رسول اللہ ﷺ کی مخالفت میں خاندانی غرور اور دنیاوی طاقت کسی کے کام نہ آ سکی نا ہی قیامت تک آئے گی.
میانوالی سے ایک اور افسوسناک خبر :
ایک شریف اور اعلیٰ تعلیمافتہ سکول ٹیچر نے کچہری میں ایک شخص کو ق۔ت۔ل کردیا ۔۔۔۔ فراہم کردہ معلومات کے مطابق سکول ٹیچر طارق نے ضلع کچہری میں ٹوکے کے وار سے ایک شخص کو شدید زخمی کیا جو بعد ازاں ہسپتال میں دم توڑ گیا ملزم طارق کو موقع پر ہی پولیس نے گرفتار کر لیا، اطلاعات کے مطابق طارق نامی پڑھے لکھے اور سکول ٹیچر کو ملازمت سے فارغ کیا گیا تھا اور اس نے عدالت میں کیس دائر کردیا ، کچہری میں پیشیاں بھگتتے اور انصاف کا انتظار کرتے طارق کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا اور دو روز قبل پیشی پر آئے ایک ادارے کے سربراہ کو طارق نے ٹوکے کے وار کرکے شدید زخمی کردیا زخمی شخص بعد ازاں دم توڑ گیا ۔ اس واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔۔ نوٹ: تصویر میں نظر آنے والا سکول ٹیچر طارق جائے وقوعہ پر گرفتار کیا جارہا ہے ۔۔۔۔
کبھی دنیا پر"بندے"حکومتیں کرتے تھے
جن کی زبان سے نکلا لفظ پتھر پر لکیر ہوتا تھا۔
اب زیادہ تر"چول"مسلط ہیں
جو بولتے ہی رہتے ہیں لیکن ان کے الفاظ کی ایک"ٹغا"ویلیو نہیں ہوتی۔
جتنی تواتر سے پوری دنیا میں اس وقت
عالمی رہنماوں کی میٹنگز ہوتی ہیں،یا عالمی،حکومتی رہنماوں کے دورے مختلف ممالک کے ہوتے ہیں اتنے تاریخ میں شاید کبھی نہیں ہوتے تھے۔
مگر نتائج۔۔
نا ہونے کے برابر۔۔۔
سالے
"گفتہ، نشستہ، برخاستہ"
کر کے خالی ہاتھ لٹکاتے اپنے ملکوں کو واپس آ جاتے ہیں۔
اب تو ویڈیو کالز،آڈیو کالز سمیت کمیونکیشن کے زرائع بھی بہت زیادہ اور بہت تیز ہیں
مگر نتائج نہیں نکلتے۔
کبھی ایسے وقت تھے کہ خط لکھا کرتے تھے تو نتائج نکل آیا کرتے تھے یا انتہائی کم میٹنگز ،دوروں کے فوری،بڑے نتائج سامنے آیا کرتے تھے۔
Quantity۔۔زیادہ ہونے سے کوالٹی انتہائی متاثر ہو چکی۔
(اسد آر چوہدری)
@IamHaiderSN رانا صاحب نے طلال چوہدری اور عابد شیر علی کے بارے میں کُچھ نہیں کہا جس کے بارے میں کہا ہے وہیں تک بات کریں کسی اور طرف بات کو بدلنے کی کوشش نہ کریں جس دن طلال چوہدری اور عابد شیر علی بات کریں گے اُنہیں بھی جواب مل جائے گا
کینسر کی تشخیص کے بعد جب جَیسی کے بال جھڑ گئے تو اس نے مصنوعی وِگ پہننے کی کوشش کی۔ لیکن وہ اسے آرام دہ محسوس نہیں ہوتی تھی۔ پھر اس نے حجاب پہننے کا فیصلہ کیا مگر اس کے دل میں ایک خدشہ تھا کہ کہیں ایسا کرنے سے مسلمان خواتین کے مذہبی جذبات مجروح نہ ہوں یا وہ ان کی مذہبی شناخت میں مداخلت کی مرتکب نہ ہو رہی ہو۔
اس نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی اور نہایت احترام سے مسلمان خواتین سے پوچھا کہ کیا کسی غیر مسلم خاتون کا حجاب پہننا ان کے لیے ناگوار تو نہیں ہے؟ کیا اسے ان کی مذہبی شناخت کی خلاف ورزی سمجھا جائے گا؟
اس نے وضاحت کی کہ کینسر کی تشخیص کے بعد اس کے بال جھڑ گئے تھے اور چونکہ وہ وِگ پہننے کی تکلیف برداشت نہیں کر پا رہی تھی، اسس لیے حجاب اسے سکون، تحفظ اور اپنائیت کا احساس دلاتا تھا۔
اس کی اس پوسٹ پر غیر معمولی ردعمل سامنے آیا۔ ہزاروں مسلمان خواتین نے محبت بھرے پیغامات بھیجے۔ اسے خوش آمدید کہا۔ حجاب پہننے کے طریقے بتائے اور یہاں تک کہ تحفے کے طور پر اپنے حجاب بھی بھیجے۔
لیکن محبت اور تعاون کا یہ سلسلہ یہیں ختم نہیں ہوا۔ اس کی کہانی سے متاثر ہونے والے لوگوں نے چندہ جمع کرنے کی مہم شروع کی تاکہ اس کی گاڑی کی مرمت کے اخراجات پورے کیے جا سکیں اور اس کے تین بچوں کی ضروریات کا خیال رکھنے میں بھی مدد مل سکے۔
ذرا سوچیے، ایک ایسی عورت جو مشکل وقت میں صرف سکون اور تحفظ کی تلاش میں تھی، اسے ہزاروں اجنبی مسلمان خواتین نے محبت، اپنائیت اور مدد کا احساس دلایا۔
کیا کسی مذہب کی خوبصورتی اور اس کی تعلیمات کا اس سے بڑھ کر کوئی ثبوت ہو سکتا ہے؟
کراچی میں اساتذہ اپنی تنخواہوں کیلئے مظاہرہ نہیں کرسکتے، مظاہرہ کیا تو پولیس نے لاٹھی چارج کردیا
بزرگ پینشنرز نے مظاہرہ کیا تو انکی پینشنیں روک دی گئیں
عوام نے کے الیکٹرک کے خلاف مظاہرہ کیا تو ان ایف آئی آر کٹوا دی گئیں
سب ریکارڈ کا حصہ ہے
لیکن سندھو دیش آزادانہ طور پر کراچی میں پاکستان مخالف نعرے لگاسکتی ہے
کوئی ایکشن نہیں
جسقم پیپلزپارٹی کی بی ٹیم ہے
عوام سب سمجھتے ہیں
حافظ آباد : تین صوبوں کے اداروں کی زبردست کوشش رنگ لائی ، سابق رکن اسمبلی لیاقت عباس بھٹی کے قا۔تلوں کو مالاکنڈ سے گرفتار کر لیا گیا ۔ ق۔ت۔ل کرنے کے پیچھے اصل کہانی بھی سامنے آنے لگی ۔۔۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑیاں اسل۔حہ نقد کیش اور سونا لے کر فرار ہونے والے گارڈ ہی اصل قا۔تل ہیں جن میں سے تین کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، لیاقت عباس بھٹی کو ق۔ت۔ل کرنے کے بعد ملزمان بڑی تیزی کے ساتھ بذریعہ موٹروے صوابی پہنچ گئے تھے جہاں سے انکار ارادہ روپوش ہونے کا تھا لیکن بھٹی فیملی کے بااثر افسران کے فوری ایکشن میں آنے ، حکومت پنجاب کی کوششوں ، پولیس ڈیپارٹمنٹ کی حکمت عملی اور صوبہ بلوچستان و خیبرپختونخواہ سے ملنے والے تعاون کی بدولت ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی جا چکی ہے ، امید ہے اس خبر کے اپلوڈ ہوتے وقت خصوصی پولیس ٹیمیں ملزمان کو مع گاڑیاں اسل۔حہ اور لوٹا گیا مال ، حافظ آباد منتقل کردیا گیا ہو گا ، اس حوالے سے بی بی سی کو دیے گئے ایک بیان میں حافظ آباد پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر گھر میں موجود نقدی اور زیورات لوٹنے کے لیے واردات کی گئی ۔ دوسری جانب سوشل میڈیا پر یہ دعوے بھی کیے جارہے ہیں کہ لیاقت عباس بھٹی کو انکے کسی مخالف نے گارڈز کو خرید کر ق۔ت۔ل کروایا ملزمان کو بڑی رقم دینے کا وعدہ کیا گیا انہیں لالچ دیا گیا کہ بھٹی کو ق۔ت۔ل کردو جو وہاں سے ملے وہ بھی لے جاؤ لیکن ملزمان کی حماقت کی وہ بذریعہ موٹروے گاڑیاں بھی ساتھ لے گئے جو آسانی سے ٹریس کر لی گئیں اور 36 گھنٹوں کے اندر پولیس کے لیے ملزمان تک پہنچنا آسان ہو گیا ۔۔۔
تین لڑکوں نے مل کر اپنی کلاس فیلو کے ساتھ باری باری بدفعلی کی اور لڑکی کو ادھ موا کر کے سڑک پر چھوڑ کر چلے گئے لڑکی میڈیا پر اتی ہے انسو بہاۓ اپنی ظلم کی داستان سنای شاید ہی پاکستان کے کسی شخص نے مطالبہ نہ کیا ہو کہ ان لڑکوں کو چوک پر لٹکایا جاے ۔
موم بتی معافیا سڑکوں پر نکل اۓ لڑکی کو انصاف دلوانے کیلے پولیس نے گرفتار کر لیا
جب پولیس نے تفتیش شروع کی تو ابتدا ہی میں لڑکی کے بیانات پر سوال اٹھنے لگے۔ جیسے جیسے تحقیقات آگے بڑھی بیانات میں تضاد بھی سامنے آتا گیا۔
پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کھنگالی تو واقعے کی ایک مختلف تصویر ابھرنے لگی۔ پولیس کے مطابق چاروں امیر زادوں ایک ہی گاڑی میں فلیٹ پر پہنچے تھے اور وہاں رات بھر نائیٹ پارٹی چکتی رہی ۔
منشیات کا استعمال ہوتا رہا یہ لڑکی انکی دوست تھی یہ بھی ساری رات ٹن رہی جب نشے میں دھت ہو گئی تو انہوں نے ہر حد کراس کرلی ۔ صبح جب نشہ اترا پریس کانفرنس کر دی ۔۔ شور ڈال دیا ۔۔
گھر والوں نے بھی کُھل کر ساتھ دیا اور میڈیا پر فیمنسٹ آنٹیاں بھی اپنا رونا لے کر پہنچ گئیں پانچ سات دن تک ڈرامہ آن ائیر رہنے کے بعد جب اصل حقیقت سامنے آئی تو فیمنسٹ آنٹیاں اپنی موم بتیاں بُجھا کر بھاگ کھڑی ہوئیں میڈیا کو بھی سانپ سونگھ گیا اور سب اپنے اپنے گھر چلے گئے۔
میرا یہ سوال ہے کہ کیا کسی نے لڑکی سے پوچھا کہ وہ تین لڑکوں کے ساتھ فلیٹ میں کیا کرنے گئی اور وہ بھی کالج ٹائم کے دوران.؟
سارا دن اور ساری رات وہاں کس بنیاد پر سٹے کیا؟
کسی نے لڑکی کے گھر والوں سے پوچھا کہ تمہاری لڑکی میل فرینڈز کے ساتھ چرس کے سُوٹے لگاتی ہے تو تمہیں مسئلہ نہیں ،جب ریپ ہوگیا تو پھر شور کس بات کا؟
کیا کسی نے لڑکی کو کٹہرے میں کھڑا کیا کہ منشیات سے سجی ہوئی پارٹی میں تین لڑکوں کے ساتھ تمہارا کیا کام؟
کیا کسی نے منشیات استعمال کرنے کے جرم میں لڑکی کو مجرم قرار دیا؟
جونہی پتہ چلا کہ لڑکی کی غلطی ہے فوراً ہی سارا پراپیگنڈا بند ہوگیا. اخلاقیات پر لیکچر ختم ہو گئے، سیکولرازم والے اپنا بھاشن سمیٹ کر بھاگ گئے ۔
یہی وہ دوہرا معیار ہے جو ہمارے معاشرے کو تباہ کر رہا ہے. ہم ترازو کے ایک پلڑے میں اپنا سارا وزن ڈال دیتے ہیں چاہے وہ پلڑا مَرد کا ہو یا عورت کا ہو ۔۔
ہم ہر ایشو کو مرد اور عورت کے مسئلے سے دیکھتے ہیں ہم نے کبھی اس مسئلے کے محرکات پر بات کرنا گورانہی کیا جس کی وجہ سے فیمنزم اور دیسی سیکولر کی دوکانیں اباد ہیں ۔
یہ محترمہ شمع جونیجو ہیں.
جو پچھلے تین سال سے ریاستِ پاکستان کی مدد کیوجہ سے بر بنائے عہدہ محبِ وطن پاکستانی بن کر مراعات یافتہ رہیں، خود ساختہ مندوب اور "نمائندگي" کے نام پر دورے کئے، کانفرنسز بھگتاتی رہیں اور یقیناً تعلقات کی بنیاد پر کئی اور فوائد بھی سمیٹے ہونگے.
اب یہ ہی خاتون ایک علیھدگی پسند تنظیم، جو پاکستان کو، نظریہ پاکستان کو، اساسِ پاکستان کو گالی دیتی ہے، پنجاب کو، پٹھان کو گالی دیتی ہے، سال میں ایک مرتبہ شاہراہ فیصل پر آتی ہے تو قائد اعظم کے مزار پر لعنتیں بھیجتی یے (اسکی دیوار پر پیشاب کرتے میں نے خود دیکھا)، اور ہندوتواء کے متوازی و مماثل ایک سندوھتواء نظریہ بھی رکھتی ہے کی سوشل میڈیا مہم چلارہی ہیں.
کراچی میں پیپلز پارٹی کے مئیر منتخب ہونے سے لیکر اور آج پیپلزپارٹی سے وابستہ اکاؤنٹس کی چلنے والی مہم تک....
جو کچھ ہوا اور جو ہورہا ہے
24 کروڑ عوام، اس عوام کے ملک اور اس ملک کے اساس و سالمیت کو اسکا نقصان ہوا.
@ShamaJunejo
یہ حرام کے پلے پیپلز پارٹی نے لانچ کئے ہیں!
کسی مہزب ملک میں ایسے کسی قوم کو گالیاں نکالی جاتیں تو رات تک یہ جیل میں ہوتے لیکن پولیس کا غائب ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ پیپلز پارٹی کی ایما پر لانچ ہوئے ہیں۔
پاکستان کا کھا کر پاکستان پر بھونکتے ہیں۔
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
🇾🇪 یمن کے محاذِ جنگ سے روح پرور اور ایمان افروز مناظر سامنے آ گئے! 🕌✨
📍 مأرب (Marib) کے اگلے مورچوں پر تعینات یمنی مسلح افواج کے بہادر جوانوں کا انتہائی روحانی اور پُرجوش منظر! 🪖⚔️
🔥 میدانِ جنگ کی سختیوں کے باوجود مجاہدین کا بلند حوصلہ، اللہ پر توکل اور ایمان کی طاقت دیکھنے لائق ہے! 🤲📿
🛡️ وطن کے دفاع کے لیے صف آرا ان جانبازوں کی استقامت نے دیکھنے والوں کے دل جیت لیے! 🦁💥
#یمن #مأرب #بریکنگ_نیوز #یمنی_فوج #ایمان_افروز_مناظر 🇾🇪🔥📢
پنجاب کو گالی دینا یہ سب کتے کے بچے اپنا حق اور فرض سمجھتے ہیں
اگر کوئی یہ کہے کہ ان قوم پرستوں کے پیچھے پیپلزپارٹی نہیں ہے اور وہ پنجاب کو گالیاں نہیں دلوا رہی تو اُسے علاج کی ضرورت ہے
اہل پنجاب کا شکریہ جس نے اس ناسور جماعت کا پنجاب سے صفایا کیا
ساجد بھائی نے بڑے کھلے الفاظ میں بتایا ہے،کہ صوبے کسی طور نہیں بنیں گے،
استفسار پہ وزنی دلیل پیش کی کہ،
بھائی جو چار نہریں نہیں بنا سکے، وہ بارہ صوبے کہاں سے بنائیں گے۔۔۔
دم ہے بھائی کی بات میں۔۔۔!!!
@sajidsultan
🚨 بریکنگ نیوز | #یمن 🇾🇪
🔥 اہم پیغام:
طوفان سے پہلے کی خاموشی سے دھوکہ نہ کھائیں۔۔۔ اصل معرکہ ابھی شروع نہیں ہوا! ⚡
✨ جو کچھ گزر چکا ہے وہ ایک الٰہی ترتیب اور اگلے مرحلے کی تیاری تھی، اور ہر جھٹکے نے ہمیں بیدار کیا تاکہ ہم مزید تیار ہو سکیں۔
💪 حالات بہترین ہیں، حوصلے آسمان کو چھو رہے ہیں، اور دل پہاڑوں کی طرح مضبوط اور ثابت قدم ہیں۔ 🏔️🇾🇪