فری پیٹرول ختم کرو، فری بجلی ختم کرو مراعات ختم کرو، پروٹوکول ختم کرو، گاڑیوں کو چھوٹا کرو، عوام کو ریلیف دو، صرف عوام قرب��نی دیں، اب یہ نہیں چلے گا، اشرافیہ کو بھی قربانی دینی ہوگی۔ حافظ نعیم الرحمن کا مطالبہ
بریکنگ نیوز ۔۔۔۔
آج 17 فروری بروز منگل سے روزانہ 10 بجے سے 12 بجے تک تمام سرکاری اداروں میں علامتی قلم چھوڑ ہڑتال اور تعلیمی بائیکاٹ۔
تمام ہیڈز/پرنسپلز اس بائیکاٹ کو شوشل میڈیا پر وائرل کریں پوسٹرز، فلیکسز بنوا کر حکومت کو مجبور کر دیں آپ کا حق دینے پر
*دھرنے کے مقام سے پنجاب کے ملازمیں کے نام پیغام*
ایک ہفتہ سے شودر سرکاری ملازمین اپنی کم تنخواہوں پر پنجاب سول سیکرٹیریٹ کے سامنے دھرنا پر ہیں اور حکومت کے کان پر جوں نہیں رینگی۔
بین الاقوامی میڈیا سے گزارش ہے کہ یہ صدا حکومت تک پہنچا دیں۔ یاد رہے ہمارے پاس لفافہ کوئی نا۔
@BBCUrdu@CNN@dwnews@CGTNOfficial#LahoreProtest
جب ہر دروازہ بند کر دیا جائے، جب ہر وعدہ کاغذی ثابت ہو، جب ہر درخواست کو سرد خانے میں ڈال دیا جائے تو پھر سڑک ہی انصاف کا آخری راستہ بچتی ہے۔ ہم اسی راستے پر کھڑے ہیں۔۔پورے وقار کے ساتھ
#LahoreProtest#WhyTeachersOnRoads#رل_گیا_استاد
یہ سڑکوں پر رُلنے والے اور کوئی نہیں اس قوم کے معمار ہیں
قوم کے معماروں کے جائز حقوق ان کو ملنے چاہیئں
پنجاب گورنمنٹ سے درخواست ہے کہ آگے بڑھے اور ان سے مذاکرات کرے اور ان کے جائز مطالبات پورے کیے جائیں.
ہم کشتیاں جلا کے نکلے ہیں
گھر اپنے بتا کے نکلے ہیں
اپنا حق لے کے آئیں گے
دنیا کو دکھا کے نکلے ہیں
نہ ہونے دیں گے ملازمین کا نقصان
جگر آزما کے نکلے ہیں
#رل_گیا_استاد#LahoreProtest
سڑکوں پر بیٹھا ہمارا ہر ملازم ایک پیغام ہے ۔ حوصلے کا، خودداری کا پیغام، اور اس یقین کا پیغام کہ حق کے لیے کھڑا ہونا ہی اصل وقار ہے۔ ہم لوگ ثابت کر رہے ہیں کہ زندہ قومیں خاموش نہیں رہتیں بلکہ اپنےحق کے لیے ڈٹ کر کھڑی ہوتی ہیں
#LahoreProtest#WhyTeachersOnRoads#رل_گیا_استاد
یہ سڑک پر بیٹھنا ہماری خواہش نہیں بلکہ مجبوری ہے، اور یہ مجبوری برسوں کے ادھورے وعدوں اور غیر یقینی حالات کا نتیجہ ہے۔اب واپسی اسی وقت ہوگی جب ہمارے جائز، آئینی اور واضح مطالبات کو عملی صورت دی جائے گی۔
#LahoreProtest#WhyTeachersOnRoads
سنگھیڑا اینڈ کمپنی دھرنے کی کھل کر مخالفت کر رہے ہیں۔۔ تمام اساتذہ اور سرکاری ملازمین نوٹ فرما لیں کہ کون آپ کا خیر خواہ ہے اور کون چند معمولی ذاتی مفادات کیلئے حکومت کی چاپلوسی کر رہا ہے۔۔ انشااللہ دھرنہ کامیاب ہوگا آپ کے تعاون سے۔۔ !!
#LahoreProtest
پانچویں روز رات ساڑھے سات بجے کے مناظر اور ملازمین کا جذبہ...
تمام احباب کی عظمت کو سلام جو اپنے حقوق کے لیے لڑ رہے ہیں...
#LahoreProtest#WhyTeachersOnRoads
🔥 پنجاب کے سرکاری ملازمین کے نام ایک فیصلہ کن پیغام 🔥
محترمہ مریم نوازچیف منسٹر پنجاب دھرنے کے دوسرے روز 30٪ ڈسپیرٹی ریڈکشن الاونس کا اعلان کرنے ہی والی تھیں…لیکن عین اسی لمحے خالد جاوید سنگھیڑا گروپ کی جانب سے کھیل بدل دیا گیا!
خالد جاوید سنگھیڑا گروپ نے سینئر وزیروں کے ذریعے پیغام بھجوایا:
“ہم نے آپ کے کہنے پر دو بار دھرنے موخر کیے… مگر آپ نے وعدہ پورا نہیں کیا!”
اور پھر کہا گیا:
“جب رحمان علی باجوہ باہر سے آکر احتجاج کرتا ہے تو اعلان کیوں؟
ہم اس کے احتجاج کو فیل کر دیں گے… وہ ناکام لوٹ جائے گا… آپ اس کے دباؤ میں کوئی اعلان نہ کریں!”
❗ یہی وہ لمحہ تھا جہاں آپ کے حق کو ایک بار پھر دبا دیا گیا…
❗ جہاں سودے بازی ہوئی… اور آپ کو نظر انداز کر دیا گیا…
💔 پنجاب کے ملازمو! اب بھی وقت ہے… جاگ جاؤ!
اگر آج خاموش رہے تو… کل تمہاری آواز بھی کوئی نہیں سنے گا!
✊ اب فیصلہ آپ نے کرنا ہے:
✔️ حق کے ساتھ کھڑے ہونا ہے
✔️ یا مفاد پرست ٹولوں کے ہاتھوں استعمال ہونا ہے
🔥 نکل آؤ… ڈٹ جاؤ… اور حق لے کر رہو!
🔥 رحمان علی باجوہ کا ساتھ دو!
کیونکہ اس وقت اگر کوئی تمہارے حق کی جنگ لڑ رہا ہے… تو وہی ہے!
⚠️ یاد رکھو…
اگر آج پیچھے ہٹ گئے تو… تمہارے حقوق ہمیشہ کے لیے دفن ہو جائیں گے!
🤝 آو عہد کریں:
ہم اپنے حقوق کا سودا کسی کو نہیں کرنے دیں گے!
ہم ہر سازش کو ناکام بنائیں گے!
ہم دل و جان سے رحمان علی باجوہ کے ساتھ کھڑے ہوں گے!
🚨 آخری بات یاد رکھو…
اگر رحمان علی باجوہ ناکام لوٹ گیا… تو آپ کی یہ لڑائی ہمیشہ کے لیے کمزور ہو جائے گی!
اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے… ابھی نکل آؤ!
📢 میں نے اپنی ذمہ داری پوری کر دی… سچ آپ تک پہنچا دیا…اب یہ آپ پر ہے…جو اپنے حق کے ساتھ مخلص ہے… وہ اس پیغام کو آگ کی طرح پھیلا دے۔۔
رحمان باجوہ نے پنجاب میں ڈیرے لگا کر تمام مخالفتوں پراپیگنڈے کی پرواہ نہ کرتے ہوئے
بس مقصد صرف پنجاب ملازمین کو حق دلوایا جائے ڈٹ گیا ہے باجوہ
#رل_گیا_استاد