کیچ: گزشتہ شب تربت کے علاقے آپسر میں ایف سی اور ایم آئی نے چھاپہ مار کر دو ڈاکٹروں، ماہر مزار ولد مزار رحیم اور جمشیر بلوچ ولد گنگزار کو مبینہ طور پر حراست میں لے کر لاپتہ کر دیا۔
#BalochistanCrisis#BreakingNews
کراچی سے بلوچ نوجوان جبری طور پر لاپتہ
09-09-2026
کل رات 2 بجے کے قریب ریاستی سیکورٹی فورسز نے کراچی کے علاقے ھاجی شاھ عالی شرافی ملیر میں ایک گھر پر چھاپہ مارتے ہوئے زاکر رزاق ولد عبدلرزاق نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ۔
#EndEnforcedDisappearances
حکام کے مطابق گوادر کے علاقے اورماڑہ میں مسلح حملے کے دوران پاکستان بحریہ کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ حکام نے ہلاک اہلکاروں کی شناخت شعیب الرحمٰن (PMA-IV) اور غفران (PMT-II) کے نام سے کی ہے۔
کیچ سے ویٹرنری ڈاکٹرز ماہر مزار اور جمشیر بلوچ کی مبینہ جبری گمشدگی باعثِ تشویش ہے۔ وی بی ایم پی دونوں کی فوری بازیابی اور اگر کوئی الزام ہے تو انہیں عدالت میں پیش کرنے کا مطالبہ کرتی ہے۔
#EndEnforcedDisappearances
بلوچستان highcourt کی جانبداری اور میری بہن گل زادی بلوچ کو سیاسی جدوجہد کی بِنا پر انتقامی کاروائی کا نشانہ بنانے کیخلاف آواز اُٹھائے۰
#ReleaseGullzadiBaloch
#بریکنگ_نیوز
پنجاب کے ضلع تلہ گنگ (گاؤں پیڑا جانگلہ) کے رہائشی، پاک نیوی کے اہلکار شعیب الرحمٰن بلوچستان گوادر کے علاقے اورماڑہ میں مسلح افراد کے حملے میں ہلاک ہو گئے۔
Turbat : Two doctors, Mahir Mazar, son of Mazar Rahim, and Jamsheer Baloch, son of Gangzar, were reportedly detained and forcibly disappeared during an FC and MI raid in Turbat’s Aapsar area last night.
ائین کے وہ سارے ارٹیکلز جو ہر شہری کو اپنی سوچ فکر و عمل کی ازادی کا حق دیتے ہیں وہ تقریبا یہاں پر ناپید ہیں ہر غیر ائینی غیر اخلاقی اور ہر لحاظ سے مسلمہ انسانی بنیادی حقوق کے خلاف کام ہوتا آ رہا ہے
#SaveBalochStudents#Balochistan
بلوچستان، تربت میں گزشتہ رات پاکستانی فوج نے ایک عام اور بے گناہ شخص (محمد) کے گھر پر چھاپہ مارا، اس کی 30 سالہ بیوی ماہ گل کو زبردستی اٹھایا، اس کے ساتھ جنسی تشدد اور زیادتی کی، اور پھر اس کے بعد اس کی آنکھیں نکال کر اسے بے دردی سے قتل کر دیا اور اس کی بے جان لاش کو پھینک دیا.😰
اس بلوچ خاتون کو قتل کرنے کے بعد فوج نے اس کی آنکھیں بھی نکال دیں
لیکن ایک لحاظ سے سانحہ اسلام آباد کے مقتولین سے پھر بھی بہتر سلوک کیا ورنہ انکی تو لاشیں بھی وارثین کے حوالے نہ کی گئیں ، لاشوں سے کنٹینرز بھر دیے گیے ، لاشوں کی بُو پا کر اسلام آباد پہ گدھ منڈلاتے رہے
کوئی بھی زخم بھولنے والا نہیں ہر زخم یاد ہے اور تازہ ہے !
ہم یہ بھی نہیں بھولے کہ یہ سب جرائم عالمی صیہونی فاشزم کی متابعت میں انکے ساتھ مل کر کئے گئے
Al Jazeera reports a surge in violence across Balochistan’s Pashtun-majority districts since June, with growing attacks, insecurity along key highways, and concerns that the conflict is expanding into previously less-affected areas.
https://t.co/I1zOYx5o0q
Perhaps The Lucky People N This World R Those Who R Living For A Great Purpose
But
I Consider Myself The Luckiest N This Whole World
Because I'm Fighting 4 The Freedom Off My Homeland....
#FreedomFighter#BLF
My Land
My Homeland
From your sacred soil to every grain of dust,
From the mountains to the valleys,
From the trees to the forests,
From the sea to its waves—
I would sacrifice myself for every inch of you.
You are my existence.
If you are, I am.
Without you, I am nothing.