ڈاکٹر یاسمین راشد کی دل دکھا
دینے والی وصیت💔
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔ 😢
کراچی میں بغیر وردی کے دہشت گرد، وردی والے دہشت گردوں کے ہیڈکوارٹرز میں گھس گئے ہیں، اور دھماکے اور شدید فائرنگ جاری ہیں۔ دونوں طرف سے دہشت گردوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
اللہ پاکستان سے تمام دہشت گردوں کا صفایا کرے۔
ایرانی وزیر خارجہ کی قیادت میں ایرانی وفد ٹرمپ کے ایران مخالف بیان کے بعد منیرے مستری اور جے ڈی وینس کو ملے بغیر واک آوٹ کرگئے۔۔۔
ذرا منیرے مستری، اردلی شہباز اور جے ڈی وینس کی شکلوں پر فوکس کریں اور ایمان سے اپنے تاثرات کمنٹس میں لکھیں!
These are the images of Pakistan that represent a “Clear & Present Danger” to the Liberal World Order, EU is fighting in Ukraine to defend - Why stay silent on Pakistan? @EUPakistan@EUCouncil@EUCouncilPress@kajakallas