وفاقی حکومت کی جانب سے خیبر پشتونخواہ میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا فیصلہ قابل قبول نہیں اب بھی وقت ہے وفاق خیبر پشتونخواہ حکومت سے بات چیت کے زریعے کوئی سیاسی راستہ نکالے اور ملک میں جاری جمہوری و سیاسی عمل کو جاری رکھے۔ غیر جمہوری و غیر سیاسی عمل کے نقصانات سے ملک کو بچائے۔
عوامی نیشنل پارٹی پارلیمانی انتخابات کا حصہ نہیں بنے گی۔ اے این پی کے اراکین کسی بھی اسمبلی، سینیٹ میں انتخابی عمل کا حصہ نہیں ہوگی،اے این پی ملک میں سویلین بالادستی، جمہوریت اور پارلیمان کی مضبوطی چاہتی ہے،موجودہ انتخابات میں جس طرح پیسوں کا استعمال کیا گیا، اسکی نظیر نہیں ملتی۔ پارٹی موجودہ حالات میں بلوچستان، پختونخوا اسمبلی اور سینیٹ میں کسی کو رائے دینے کے حق میں نہیں۔ موجودہ اکثریتی جماعتوں نے عہدوں کے آفرز بھی کئے لیکن اے این پی اقتدار یا سیٹوں کی سیاست نہیں کرتی۔ اے این پی کا اصولی موقف یہی ہے کہ پہلے مینڈیٹ چوروں سے مینڈیٹ لے کر حقیقی نمائندوں کو دیا جائے۔ باہمی مشاورت سے پارلیمان کے اندر کردار کے حوالہ سے مزید فیصلے بعد میں کئے جائیں گے۔
#EnoughIsEnough
دھشت گردوں کی مذمت سیاستدانوں سے کرائی جاتی ہے نہ کہ اُن مظلوموں سے جنہیں ریاستی اور غیر ریاستی دونوں عناصر سے خطرہ ہوتا ہے اور انہیں اُن علاقوں میں لوٹنا ہوتا ہے جہاں ریاستی اور غیر ریاستی عناصر ملل کر انکی جان کے در پہ ہوتے ہیں،
جن صحافیوں کو ماہرنگ بلوچ کے جواب پر اعتراض ہے وہ خود بلوچستان جا کر ماہرنگ بلوچ کے علاقے میں رہ کر اُن بلوچ تنظیموں کی مذمت کر کے دکھائیں، بے شرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ویسے۔
سیاستدانوں اور طاقت ور ریاستی اہلکاروں سے کبھی لاپتہ افراد کے بارے میں جو سوال کرنے کی ہمت نہیں رکھتے وہ ان مظلوموں پر اپنی صحافت کا رعب ڈال کر فخر کرتے ہیں۔
#GharidaMustApologise
I communicated with the interim Prime Minister @anwaar_kakar, insisting on the prompt release of arrested participants of Long March in Islamabad. The act of suppressing peaceful protestors is unacceptable and will only exacerbate existing issues.
میاں صاحب @NawazSharifMNS میرے قائد میر حاصل بزنجو مرحوم نے کچھ سال پہلے اسمبلی میں کھڑے ہوکر کہا تھا جس طرح بلوچ بلوچستان کی سیاست میں آپ لوگ منڈیاں لگاتے ہو،یہ بلوچستان کی خدمت نہیں ہماری فکری اور نظریاتی سیاسی اثاث کی بیخ کُنی ہے ہر سال چند بے ضمیروں کو لائن میں لگایا جاتا ہے
محترم میاں نوازشریف صاحب@NawazSharifMNS آپ کل بلوچستان آرہے ہیں ھم سیاسی کارکن آپ سے یہی اُمید رکھتے ہیں آپ سخت ترین حالات کا مقابلہ کرنے کے بعد اب اپنی سیاسی حکمت کے مطابق ان سیاسی لوٹوں غیر نظریاتی بے مقصد مردہ ضمیر نام نہاد سیاسی لٹیروں سے اپنی پارٹی کو بچائیں گے،@HamidMirPAK