ایسوں کی جب تشریف لال کی جاتی ہے تو پھر شور مچایا جاتا ہے کہ ہمارے ساتھ زیادتی ہوگی.....ان شطومڑوں کا سافٹویئر اپڈیٹ کرنا ریاست پر فرض ہوچکا ہے....!
#PakistanZindabad
#
سرجھیل (سروگہ) جوکہ پھولاوئی گاؤں سے تقریبا تین گھنٹے کی پیدل مسافت پر سروگہ کے بلند وبالاپہاڑوں میں واقع ہے، مکمل ویڈیوکےلئے ہمارافیس بک پیج وزٹ کیجئے
سرجھیل (سروگہ)پھولاوئی وادی نیلم آزادکشمیر
#سرجھیل#سربہک#پھولاوئی#استور#Astor#NeelumValley#HimalayaClub
ایس کام والوں کا کہنا ہے کہ اگر سروس خراب ہوجائے تو ہمیں کال کرکے دوچار گالیاں دے دیا کریں ورنہ ہمیں پتہ نہیں چلتا کہ سروس ٹھیک ہے یا خراب ۔
#SCO#SCOM@neelum_valley@BahrainAjk
سیاحتی مقام پیرچناسی کی ڈاکومنٹری دیکھیں اور کشمیر میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے اپنا حصہ ڈالیں
ٹھنڈی ٹھار ہوائیں۔۔۔۔اڑتے بادل۔۔۔۔ قدرت کے دلکش مناظر۔۔۔۔۔۔ یہاں آنیوالوں کو ورطہ حیرت میں مبتلا کر دیتے ہیں
دنیا میں جنت خطہ کشمیر کے دل موہ لینے والے نظارے۔۔۔۔!
🎥MD Production