آپکو سب کچھ یاد آئے گا۔ بلاول صاحب۔ چلیں آپکو احساس ہونا شروع ہو گیا۔ آج تو عمران خان کی باتیں بھی یاد آ رہی ہیں۔ کیڑے مکوڑے والی بات دہرا رہے ہیں۔ ابھی تو آپ اور روئیں گے۔ ابھی پارٹی شروع ہوئی ہے۔ آپ نے اپنی تباہی کی بنیاد خود رکھی۔
بلاول صاحب کے اندر بھی کبھی کبھی پاپولر پولیٹکس کا خیال آتا ہے ، بلاول کا خون جوش مارتا ہے ، کہ ماں کی نقش قدم پر چلوں ، لیکن باپ کہتا ہے کہ بندے دا پتر بن تو میرا بھی پوتر ایں 😂
پی ٹی آئی ایم پی اے نے آخر کردی۔۔۔۔۔۔۔see more
عدالت نے مجھ سے نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی مانگی ہے، زندگی اور موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے، لیکن میں نے نواز شریف کے میڈیکل چیک اپ کے لیے شوکت خانم کے ٹاپ ڈاکٹرز بھیجے ہیں۔
کراچی سے بھی بہترین ڈاکٹرز بلوائے گئے، ہم نے نواز شریف کو بہترین علاج مہیا کیا ہے
ایسا ہے ھمارا لیڈر ۔۔۔تو پھر اتنے ظرف والے بندے کو لیڈر کیسے نا مانیں ❗
ایک قیدی نے خط لکھ دیا ہے کہ میری صحت کو خطرہ ہے حکومت کی ذمہ داری یہ ہے کہ وہ انکا طبی معائنہ کروائے اور رپورٹ پبلک کردے،کل ان کو کچھ ہو گیا تو ذمہ داری اٹھائے گی حکومت؟ شاہد خاقان عباسی
عالمی میڈیا پر حیرانگی کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ پاکستان کے ایک اہم صوبے کا وزیراعلٰی اور اسپیکر اسمبلی جبری طور پر لاپتہ ہیں اور ابھی تک ان کی کوئی اطلاع نہیں ہے
حفیظ اللہ نیازی نے کہا ہے کہ عمران خان واحد سیاستدان ہے جو یہ کر سکتا ہے، وہ کہہ دے مجھے جتنے مرضی سال جیل میں رکھو آپ میرے بغیر ملک چلا کر دیکھا دو،
پچیس کروڑ عوام عمران خان کے ساتھ ہیں،
ریاست عوام ہوتی ہے، عمران خان ڈٹ کر کھڑا ہے،
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو بھی ہمت کرنی چاہیے اور سیاسی اصولوں پر کھڑے ہونے چاہیے۔
ویسے حفیظ اللہ نیازی آج کل کر درست باتیں کر رہے ہیں۔
Former Prime Minister @ImranKhanPTI wrote a letter to Chief Justice of Pakistan through his lawyer and informed him that he can suffer brain hemorrhage or cardiac arrest anytime. He requested to implement the court orders about providing medical facilities. He requested medical care urgently. Letter was delivered to CJP through Salman Safdar advocate. Imran Khan dictated this letter during a meeting with his lawyers last week.
اسد طور نے پورے نظام کو تھپڑ رسید کردیا!
جس شخص نے پاکستان کو 3 کینسر ہسپتال دئیے وہ آج علاج کا منتظر ہے, جبکہ دوسری جانب مریم نواز 12/12 ارب کے جہازوں سے رکشے بنائے ہے!
روسی صدر پیوٹن کا بہت بڑا اعلان🔥
خان کا میں خود مداح بن چکا ہوں اگر خان دوبارہ حکومت میں آتے ہیں تو میں خود چل کے ان کے پاس جاؤں گا اور جو بھی مدد ضرورت ہوئی کروں گا۔شعیب امجد
اپنے والد کا یہ خط پڑھنا انتہائی تکلیف دہ ہے، وہ انہیں جس اذیت سے گزار رہے ہیں۔وہ بالآخر ان کی جان لے لے گی، ہم پاکستان کے جمہوری طور پر منتخب رہنما کے قتل کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ قاسم خان
#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ_ہے
عمران خان کی چار گھنٹے کی ملاقات ہوئی اور ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی نیندیں حرام ہو گئیں، نواز شریف کی چھیالیس سالہ سیاست چار گھنٹے کی ملاقات ہر ڈھیر ہو گئی 🔥
جیل میں کسی کو مجھ سےبات کرنےیا میری بات کاجواب دینےکی بھی اجازت نہیں یہاں تک کہ جب میں کسی کو سلام کرتا ہوں یا قران پاک کی کوئی آیت سناتا ہوں تب بھی کوئی جواب نہیں دیتا،مجھےاس بات کا دکھ کہ القادرٹرسٹ کیس کی سماعت تو ہو رہی ہے مگر عدالتیں میری زندگی،میری صحت اور میرےحقوق کو نظرانداز کر رہی ہیں۔۔
عمران خان کا عدلیہ کےنام کھلا خط۔۔
ایک مظلوم قیدی نے ایک لاش کو خط لکھا ہے۔ قیدی جانتا ہے کہ لاش صرف بدبو دے سکتی ہے، جواب نہیں۔ لیکن قیدی زنجیر ہلا کر کچھ باتوں کو تاریخ کا حصہ بنانا چاہتا ہے۔ احمد فرہاد
#pakistan@AhmadFarhadReal
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔
محترمہ سائرہ بانو نے شہباز شریف کے اس دعویٰ کو کہ 2075ء میں پاکستان دنیا کی چھٹی بڑی معیشیت ہو گا ہنسی میں اُڑاتے ہوئے کسی کو کال کر کے مبارکباد بھی دے دی