Whenever you find yourself on the side of the majority, it is time to pause and reflect |MUSLIM|medicalSchool_FJMC|grafity_photography_watchingMovies|pakistan|
تمام اہل اسلام ��و رمضان مبارک
مالکِ رب کائنات سے دعا ہے کہ رمضان کی پرنور ساعتوں میں پاکستان میں آئین و قانون کی بالادستی قائم ہوکر استحکام اور عمران خان کی زیرقیادت ترقی کا سفر واپس شرو�� ہو۔ آمین
#رمضان_كريم
کالک اور لعنت : جس ملک دشمن شخص یا ادارے نے ایک 20 سالہ نوجوان نسیم شاہ کو صرف اسلئے ورلڈ کپ کی ٹیم سے باہرنکالا کے اسنے عمران خان کی تصویر کے ساتھ سیلفی لی, اس سے بڑا ملک دشمن کوئی ہو ہی نہیں سکتا- نسیم تو ابھی بچہ ہے اور کئی ورلڈ کپ کھیل لے گا مگر جس نامراد نے اسکو ٹیم سے باہر کیا وہ اپنی شکل پر لگی کالک کبھی نہیں دھو سکے گا- شاید نس��م پاکستان کی جیت میں بہت بڑا حصّہ ڈالتا مگر اسے نکال کراپنے ملک پر ظلم کیا - لعنت ہو سو بار - کیسے بے غیرت گھس گئے ہیں
شیر افضل خان عمران خان کی لیگل ٹیم کا شیر ہے اور اوپر سے باقی بہت سوں کی طرح دوغلا بھی نہیں۔ جو بولتا ہے دل سے بولتا ہے۔ سچ کڑوا تو ہے مگر سچ وہی ہے جو شیر افضل پی ٹی آئی لیڈران اور بقایا جات کے بارے میں بول رہا ہے۔
گنتی کے چند لوگوں کو چھوڑ کر باقی سب ذہنی غلامی قبول کرچکے ہیں��
پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر ممبر کشمیر قانون ساز اسمبلی غلام محی الدین دیوان کی فیکٹری “دیوان فوڈز” پر پولیس کی 10 گاڑیوں کی ریڈ پولیس کی فیکٹری میں توڑ پھوڑ- ملازمین پر تشدد کیا لیڈیز ورکرز کو باہر نکال دیا- فیکٹری کو تالے لگوا دیئے اور آئندہ کھولنے پر سنگین نتائج سے بھگتنے کی دھمکیاں دی گئی
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پوری قوم نمازِ جمعہ کے بعد پرامن احتجاج کرکے دنیا کو بتائے کہ ہمیں اس ناقابل قبول فعل سے کس قدر تکلیف ہوئی ہے۔ عمران خان
#PTIProtestOnFriday
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو نااہل قرار دیے جانے پر نہایت افسردہ اور حیران ہوں۔
مجھے جتنے بھی وزرائے اعلیٰ (کی صلاحیّتوں اور اندازِکار) کو دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے، یہ ان سب میں سے بہترین تھے۔ یہ قابل اور دیانتدار ہی نہیں بلکہ حقیقی آزادی کے نظریے پر بھی کامل یقین رکھتے تھے۔
ان کی نااہلی گلگت بلتستان کے عوام کیلئے ایک بڑا نقصان ہوگی۔
آج ایسا نہیں ایسا نہیں ہونے دینا
اے مرے سوختہ جانو مرے پیارے لوگو
میرے دلگیر مرے درد کے مارے لوگو
کسی غاصب کسی ظالم کسی قاتل کے لیے
خود کو تقسیم نہ کرنا مرے سارے لوگو