مورخہ 10 اکتوبر بروز جمعرات بوقت 3:00 بجے سہ پہر پشاور پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے تمام حضرات سے بروقت شرکت کی درخواست کی جاتی ہے۔
#PashtunNationalCourt110ctober
ایمرجنسی پریس کانفرنس
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما پشتون تحف�� موومنٹ (پی ٹی ایم) کی جانب سے منعقدہ جرگہ پر حالیہ کریک ڈاؤن اور خیبر پختونخوا میں جاری سیاسی اور امن کے معاملات میں غیر یقینی صورتحال کے بارے میں
#PashtunNationalCourt110ctober
ایمرجنسی پریس کانفرنس
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کی جانب سے منعقدہ جرگہ پر حالیہ کریک ڈاؤن اور خیبر پختونخوا میں جاری سیاسی اور امن کے معاملات میں غیر یقینی صورتحال کے بارے میں
#PashtunNationalCourt110ctober
یہ پختونخوا کے میرعلی بازار کی اج کی ویڈیو ہے، یہ اس ریاست کی طالبانی و فوجی کاروائیاں ہے. وہی کھیل، مسلح تنظیمیں بنانا جنگ شروع کرنا اور پھر ہٹانے کے نام پر آپریشن میں عام پشتونو کو جانی مالی نقصان پہنچانا۔
اس ریاست سے ہمارے انسان تو چھوڑ جانور بھی محفوظ نہیں ہے۔
افسوس پښتنو
دا د پښتون وطن حال دې.
پختون تحفظ موومنٹ رہنما و سابق ایم این اے علی وزیر کے ساتھ ملاقات نہ کرانے پر سید بادشاہ کا موقف ، علی وزیر کس حال میں ہے ؟ علی وزیر کہاں ہے ؟ 29 آگست سے اب تک علی وزیر کے ساتھ کسی کی بھی ملاقات نہیں ہوئی ، ڈپٹی کمشنر بھی علی وزیر سے ملاقات کی درخواست پر اجازت میں بے بس کیوں؟
The Pakistani terrorist army is running the news on the pretext of fighting with each other terrorist, but in reality, live animals were burnt by firing motor bullets at the market and other shops in Mir Ali Bazar.
#MirAli#PashtunNationalCourt11Oct
وزیرستان میرعلی بازار میں مویشی منڈی میں مارٹر گولے لگنے سے مویشیاں جل گئی.
ریاست کی اس ظالمانہ اور دہشتگردانہ پالیسی میں پشتونوں کے جانور بھی محفوظ نہیں