جیل میں تین سال سے قید شخص کو پہلی بار عوام سے اوجھل رکھے بغیر صرف اسپتال منتقل کیا گیا ہے تو روز مرہ زندگی سمیت میڈیا، سوشل میڈیا، ہر جگہ ایسا لگ رہا ہے جیسے نظام زندگی جو عرصے سے جمود کا شکار تھا وہ یکدم چل پڑا ہو بلکہ دوڑنے لگا ہو!! ہر طرف ہل چل، خوشی، غنی، فکرمندی اور دعاؤں کا ماحول، ہر طرف موضوع صرف اسی شخص کی پہلی بار آزاد فضاؤں میں موجود اسپتال منتقلی، لاکھوں لوگ اس قیدی کی ایک جھلک دیکھ لینے کی خاطر بیتاب اور بیقرار، ہزاروں لوگ جیل اور اسپتال کے درمیانی راستے پر کسی بھی مقام سے اس شخص کی موجودگی کے احساس کو ہی محسوس کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں، اور جو یہ سہولت حاصل نہیں کر سکتے وہ ٹی وی چینلز یا سوشل میڈیا چینلز اور اکاؤنٹس سے جڑ کر بیٹھے ہیں جیسے کسی بہت بڑی خوش خبری کے متلاشی ہوں۔۔ جس اسپتال میں اس شخص کو منتقل کیا گیا ہے وہ اسپتال بھی اپنی تاریخ میں پہلی بار "اسٹار" مقام قرار پایا ہے، آن لائن پلیٹ فارمز پر ہر جگہ اس اسپتال کا نام ٹاپ سرچ میں پہنچ چکا ہے، اسکی ریٹنگز اور ریویو یکدم بلندیوں پر پہنچ چکے ہیں، اس اسپتال کو لوگ اکثر تنقید کا نشانہ بناتے تھے آج یہ پتھر سیمنٹ کی عمارت لاکھوں لوگوں کی دعائیں وصول کررہی ہے، اور یہاں خدمات دینے والے ڈاکٹرز کو یہی لوگ کبھی "قصائی" کا لقب دیتے تھے اور آج یہ ڈاکٹرز ہی اسٹار بن چکے ہیں، وہ اپنا تعارف "الشفا انٹرنیشنل" کا ڈاکٹر کے طور پر ہمیشہ کرواتے رہیں گے،
آخر ایسا کیوں ہے؟ اس ایک شخص میں ایسا کیا ہے؟ کون ہے یہ شخص؟؟؟
کسی بھی انسان کو یہ حق مت دیں
کہ
وہ محفل میں بیٹھ کر آپکے بچے کی تعلیم، رنگ، قد
یا ذہانت پر بات کرے.
جب آپ بچے کو نشانہ محفل اور حوالہ محفل کر دیتےہیں
تو
وہیں پر بچہ اپنا اعتماد کھوتا چلا جاتا ہے
جس کی بھرپائی وہ تاعمر کرتا رہتا، مگر ہو نہیں پاتی.
اگر کوئی عریاں تصویر بنانے کے لیے AI یا فوٹو شاپ سے آپ کی تصویر میں ترمیم کرتا ہے تو آپ
https://t.co/taqooBLT1P
پر جائیں اور اصل تصویر اور ترمیم شدہ تصویر اپلوڈ کريں پھر وہ تمام انٹرنيٹ سے تمام جگہوں سے ترمیم شدہ تصویر کو ہٹا دیں گے اس کے لیے آپ کو کسی سے براہ راست بات کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ کی شناخت خفیہ رہے گی
مرد حضرات توجہ فرمائیں، کہیں لاعلمی میں نہ مارے جائیں اور ان کی بیگمات بابا جی کے لیے دعائے مغفرت کرتی جائیں۔
مولانا اسحاق رحمتہ اللّہ کے نکاح کے خطبات ہر بیٹی کے نکاح کے موقع پر چلائے جانے چاہئیں، پوری بارات کو سنائے جانے چاہئیں بالخصوص دولہا کو، تاکہ اسے علم ہو کہ وہ بیوی نہیں اللّٰہ کی امانت لے کر جا رہا ہے۔
🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔