🚨Russian Interior Minister Vladimir Kolokoltsev has arrived in Islamabad for a four-day visit the first ever by a Russian interior minister to Pakistan.🇵🇰
He was received by Minister of State for Interior Talal Chaudhry. The trip, at the invitation of Interior Minister Mohsin Naqvi, focuses on law-enforcement cooperation, exchanges with Pakistani police units, and broader bilateral ties amid growing Russia-Pakistan engagement in the SCO.
🚨Operation Radd-ul-Fitna 3 🔥
Pakistan’s security forces conducted a successful intelligence-based operation against BLA (Balochistan Liberation Army) militants and sent them to hell🔥
Our security forces are fully ready and determined to track down these terrorists and bring them to a decisive end🇵🇰
واشک، بلوچستان — 12 اکتوبر 2026 🇵🇰
آپریشن ردّالفتنہ III: پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے پالنتاک، واشک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک اور 4 زخمی کر دیے۔ دہشتگرد بلوچ شہریوں کو لوٹنے، خوف پھیلانے اور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچانے میں ملوث تھے۔
برآمدگی: 5 آر پی جی 7 راکٹ، میگزینوں سمیت 5 جدید ہتھیار، 3 موبائل فون اور 2 موٹر سائیکلیں۔
پی ٹی آئی کی سیاسی سرپرستی ختم ہونے کے بعد طالبان اور ٹی ٹی پی پر ریاستی دباؤ بڑھ گیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں نرم پالیسیوں کے بجائے اب دہشت گردی کے خلاف مؤثر کارروائیوں اور ریاستی رٹ کی بحالی پر توجہ مرکوز ہے۔
🚨آپریشن ردالفتنہ 3🔥✌
سکیورٹی فورسز کی کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں بی ایل اے کے 5 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے🇵🇰
کارروائی کے دوران 5 آر پی جی سیون راکٹ، 5 جدید ہتھیار بمعہ میگزین، 3 موبائل فون اور 2 موٹر سائیکلیں بھی برآمد کر لی گئیں۔
🚨Future of #Afghanistan People
A father and his little daughter sit together taking drugs. He even gives her the powder.
This is the “Islamic Emirate” #Taliban built poverty, addiction and destroyed childhoods.
#Afghanistan deserves better.
BREAKING: ERDOĞAN JUST DREW A CLEAR LINE🇹🇷
Türkiye stands with Saudi Arabia and our Saudi brothers and sisters in the face of these unlawful and inhumane attacks⚔️🇸🇦🇹🇷
Houthi missiles hit Riyadh’s King Khalid International Now Ankara is moving the Mecca Agreement🇸🇦🇹🇷🇵🇰
🚨Saudi Forces strikes on Houthis🇸🇦
The Kingdom continues precision strikes on Houthi hideouts, dismantling their threats with unwavering strength🚀🔥
These aggressors won’t last to see another dawn⏳
BREAKING NEWS:
Ukraine has just bombed the main data center and central server of the Russian tech giant Yandex.
It basically wiped out millions of pro-Russian bot accounts. 🔥
@amnestysasia Shut up and mind its own business. Pakistan is fighting terrorists in KP, not cracking down on rights. You people only wake up when we take action for our security. Pakistan will never compromise on its security.
@Kasim_Khan_1999 Afridi wasn’t “abducted,” he was removed after the province became unmanageable. Kasim and his lot only care about power never about the people actually living there.
ڈائین اور اس کے شیطانی چیلے‼️‼️
🔺خون چوسنے والی ڈائین کی کہانی تو سنی تھی لیکن پوری کی پوری سیاسی جماعت چوسنے والی ڈائین اور اس کے شیطانی چیلوں کی نرالی سٹوری دیکھ بھی لی۔
🔺چند سال پہلے ملک میں دجال صغیر نیازی کا سحر عروج پر تھا۔وہ طاقت کے نشے میں چور ہو کر بدمست ہاتھی بنا اور زندان میں جا پہنچا۔
🔺اس کے بعد پارٹی پر اس کی بہن علیمہ سلائی مشین کی گرفت آئی۔اس نے سب سے پہلے پارٹی کی سوشل میڈیا کا کنٹرول اپنے ہاتھ لیا اور شہزاد اکبر، صابر شاکر، شہباز گل، عمران ریاض اور جبران الیاس جیسے شیاطین کو اپنا خاص چیلا بنایا۔
▪️علیمہ نے بڑی چالاکی سے کرپٹ اور نالائق وکیل چنے جن کا کام میڈیا پر چھلانگیں لگانے اور عدالت میں بغیر ثبوت اور وزن بحث کرنے کے سوا کچھ نہ تھا۔ ان کا مشن نیازی کو رہا کروانا نہیں بلکہ پکا جیل میں رکھنا ہے۔
▪️پھر اس نے نہایت ہوشیاری سے اپنے بھانجے حسام نیازی کو نو مئی کا مرکزی مجرم بنایا اور اسے بھی جیل بھجوا دیا
▪️اس ڈائین نے خیبر پختونخواہ حکومت کے زریعے معدنیات کے ٹھیکے دلوانے اور ساری پوسٹنگ ٹرانسفر میں رشوت کا پچاس فیصد کوٹا اپنے بیٹوں کو دلوایا لیکن انہیں دنیا کی نظر میں غیر سیاسی رکھا۔
▪️علی امین نے جب اس کے بیٹوں کے خلاف آواز اٹھائی اور پارٹی فنڈ سے کڑوروں غائب ہونے کی شکایت لگائی تو اس نے چیلوں کے زریعے اپنے ہی وزیر اعلی کے خلاف مہم چلاکر اسے فارغ کیا۔
▪️اس کے بعد اس نے سہیل جیسے رنگیلے کو وزیر اعلی بنایا اور اسے اپنی انگلیوں پر نچایا۔ سہیل رنگیلے نے جب مفاہمت کی سیاست کی کوشش کی تو ایک بار پھر چیلے متحرک ہوئے اور سہیل رنگیلے کو ٹکراؤ پر راضی کیا۔
▪️شیطان کے چیلوں نے سہیل رنگیلے کو فارن یہوتیوں کے زریعے باور کروایا کہ کھل کر کھیلو تمہیں روکنے والا کوئی نہیں۔
🔺لیکن پھر وقت کا پہیہ گھوما اور آج حالت یہ ہے کہ جماعت تو ہے پر اس کا نام لینے والا کوئی نہیں، پارلیمنٹ تو ہے پر اس میں بیٹھنے والا کوئی نہیں، کنٹینر تو ہے پر اس پر چڑھنے والا کوئی نہیں۔
علیمہ وہ ڈائین نکلی جو بندوں کا خون چوستے چوستے سارے بندے ہی کھا گئی۔
🚨پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے واشک کے علاقے پلانتک میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنا دی💪
سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی عوام کے تحفظ اور دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کی عکاس ہے🇵🇰
افغانستان کے صوبہ لوگر میں برکی برک ہائی وے کی تعمیر کے معیار پر سوالات اٹھنے لگے۔ انجینئرز کے مطابق سڑک زرعی زمینوں سے گزرتی ہے اور درختوں کی جڑیں مکمل طور پر نہیں نکالی گئیں، جس سے مستقبل میں سڑک کی پائیداری اور معیار متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
خیبرپختونخوا میں بچوں اور عام شہریوں کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف مسلسل سرگرمِ عمل ہیں۔ امن کے قیام اور عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے دہشت گردی کا خاتمہ ناگزیر ہے🇵🇰