’نیویارک انٹرنیشنل اولیو آئل کمپیٹیشن‘، دنیا کے سب سے بڑے زیتون کے تیل کے مقابلے میں ضلع لورا��ائی کے ایک کسان کے باغ سے حاصل کردہ تیل کو عالمی سطح پر بہترین معیار کا تسلیم کیا گیا ہے۔ 1200 سے زائد برانڈز نے شرکت کی جس میں ’لورالائی اولیوز‘ نے سلور ایوارڈ حاصل کیا۔
#oliveoil
جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے. لاشیں ��ہیں ملی تو جھوٹا فریکچر.
یہ بھائی صاحب لائیو ویڈیو میں بتا رہے تھے کہ ان کو گولی لگی ہے اگلے دن کہہ رہے ہیں گولی سے فریکچر ہو گیا اور پٹی اتار کر دکھا بھی رہے ہیں.
ان کا لیڈر بھی نیلا پلاسٹر بند کر تین مہینے تک گھومتا پھرتا رہا تھا 🤣🤣🤣
شکر ہے اس فرشتہ صفت شخص کی عزت بحال ہوئی جو انسانیت کا خادم ہے۔۔
ثاقب نثار صاحب آج کل ہر جگہ سے منہ چھپائے پھر رہے ہیں اور ڈاکٹر سعید کو اللہ نے عزت سے نواز دیا ہے۔۔ بے شک وقت کے فرعونوں کا برا وقت ضرور آتا ہے۔،
ریاست مدینہ وجود کائنات کا حوالہ اور اسکی ازلی و ابدی عظمت و مقام .. آج اپناباطن اوراس اصطلاح کا بے دریغ استعمال دعوی کرنے والے لوگوں کے کردار سوچ کے انسان لرز جاتا ھے. اللہ معاف فرماۓ
@PalwashaKhan18 یہ فیصلہ ثاقب ناسور کو ضرور بھجوا دیجئے کہ وہ اپنے صادق اور امین کی اصلیت دیکھے اور ثاقب ناسور کو اب اپنے غلیظ چہرے پر کالک ضرور ملنا چاہیے کہ جو القابات صرف میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کیلئے مختص تھے کیسے ایک منہوس انسان کو عطا کئے
@ANWARMAQS00D Ku k usny sharefo ki trah mulk ko lootna nahi sikha! Hmesha apni awam k pass aya hy wo! Agr usy khud ko cash krna hota to America men bht sy achy options thy usky pass! Balky cash krwany ki b zrort nhi thi jamaima k hoty hoy! Par usny apni mulk ki Qoam ko chose kiya!!