#Baloch have been victims of state terrorism in #Pakistan for the last 68 years. Thousands of Baloch are in the penitentiaries of state forces. We have right by the international law to live freely but in Pakistan there have no right for Baloch
#ReleaseBalochMissingPersons
Fencing Gawadar means putting the civilians of gawadar in a lock-up cell, such colonial acts by the tyrant pakistan are the proofs of enslavement of Baluchistan's ppl.
#StopFencingGwadar
آج کا دن ہم اپنے شہدا کو بڑے جوش و جذبے کے ساتھ یاد کرتے ہیں اور یہ عہد کرتے ہیں کہ ہم پاکستانی اور ایرانی قبضے سے بلوچستان کو آزاد کرانے کے مشن کو جاری رکھیں گے۔
#13NovBalochMartyrsDay
جنگ ایک عبرتناک عمل ہے جسکی مذمت ہی کی جاسکتی ہے لیکن غلامی کی زندگی لوگوں کو مزاحمت کرانے پر مجبور کرتی ہے اور غلامی سے نفرت و وطن کی آزادی کی خواہش ہر انسان کو مزاحمتی بنا دیتا ہے ایک انسان ہوتے ہوئے آپکو آزاد رہنے کا حق آپکو انسانیت دیتا ہے
#13NovBalochMartyarsDay
شہید کمبر چاکر نے ڈٹ کر دشمن کو پیغام دیا تم شاہد میرے لاگر جسم کو ٹارچر و ڈرل کرکے کمزور کرسکتے ہو لیکن انکے قومی سوچ و جزبہ آزادی کے فکر کو کبھی کمزور نہیں کرسکتے
شہید کمبر چاکر دشمن کے سامنے چٹان کی طرح ڈٹا رہا اور قربانی دینے کیلئے ہر وقت صف اول تھا
#13NovBalochMartyrsDay