#یہ#ایک#پیغام#ہے
اس پر کمنٹ کیجئےاورشئیرکریں
میرے جسم کے سارے اعضاء نکال لو لیکن میرےشوہرکوبچالو وہ میرا جگر ھے!!
یہ بھی اِسی مفاد پرست اورخُود غرض سماج کی ایک ناقابلِ فراموش داستان ھے جہاں رشتے دن بہ دن کمزور سےکمزور تر ہوتے جارہے ہیں اور جہاں محبت کا بھاؤ تیزی سے گر رہا ھے
We strongly condemn the undue influence and interference of lawyers in public service delivery, and attack on the state department and institutions.
The attack on DC office peshawar is hereby condemned.
#وکلاءگردی_نامنظود

@HAFIZSOHAILWAH1@civil_pakistan@APPMSA2 جب کوئی فارغ ہوتا ہے تو اسی طرح کے بیانات دیتا ہے برائے مہربانی آپ اپنے ڈیوٹی سر انجام دیا کریں گورنمنٹ آپ کو تنخواہ کس چیز کی دیتی ہے کہ آپ اپنی ڈیوٹی کیا کرے چھوڑیں ان باتوں کو اپنے کام اور اپنی ڈیوٹی پہ دیہان دیا کریں
فلور ملز ایسوسی ایشن نے 20 کلو آٹے کی قیمت 1100 روپے سے بڑھا کر 1300 روپے تک کردی
آج فلور ملز ایسوسی ایشن نے باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا کہ تحریک انصاف کے دور میں 1100 میں 20 کلو کا بکھنے والا تھیلا اب نون لیگ کی حکومت میں 1310 روپے کا ہوگیا ہے۔
@foodkpgovt@pmsa