ظلم کی زنجیریں حکومت نے پہنائیں
جبر کے تالے عدالتی تاخیر نے لگائے
لاقانونیت کا پہرہ ہر طرف ہے
ان زنجیروں کو توڑنا ہے
آئین کی چابی سے
رہائی کی چابی سے
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
جائیں عمران خان ، خدارا چلے جائیں ۔ ۔ زمین تنگ ہوجائے تو ہجرت کرنا سُنتِ نبوی بھی ہے۔
یاد کریں قائدِاعظم کے آخری دن کیسے اذیت ناک تھے ۔
یہ دھرتی ریاستِ مدینہ کبھی نہیں بن سکتی ، کیونکہ ہم لُٹیروں اور قاتلوں پر پُھول نچھاور کرنے والی قوم ہیں ۔
ہم خود سے مایوس ہو چکے ہیں ۔۔ہم نہیں بدلیں گے !!
💔🇵🇰💔
میں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے قابل صرف اسی صورت میں رہ سکتا ہوں جب میں زندہ رہوں۔ مجھے انصاف فراہم کیا جائے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔
عمران خان۔
بلاول بھٹو کا تاریخی سرینڈر !!!! 🚨🚨
ملک تاریخ کے بدترین معاشی بحران سے گزر رہا ہے اور اسکا قصور وار میں بھی ہوں
26 ویں اور ستائیسوں ترمیم کے بعد عدالتوں پر عوام کا اعتماد ختم ہو گیا
فائیز عیسی کے منہ پر چماٹ ماری کہا ! مخصوص نشستیں اپوزیشن کو واپس کرنی ہوں گی
عمران خان کے بغیر ملک نہیں چل سکتا میں مانوں نا مانوں تم مانوں نا مانو وہ ایک حقیقت ہے سیاسی قیدی رہا کرو
کتنا سیاسی انتقام لو گے اب بس کر دو اپوزیشن کو اعتماد میں لو
اور عمران خان کا جملہ دہرا دیا " کیا ہم چونٹیاں ہیں "
🚨🚨 بریکینگ نیوز : میڈم کا جانا ٹھہر گیا,!!🔥
میڈم کا چیپٹر کلوز ہے, میڈم تو جا رہی ہیں ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے اس وقت سب سے مضبوط امیدوار اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان ہے ۔ اگر ملک احمد خان وزیر اعلیٰ بنتا ہے, جادوگر تو وہ ہے نہیں ۔ کہ مردہ نون لیگ کو زندہ کردے ۔ لیکن وزیر اعلیٰ پنجاب کا آفس جو ٹک ٹاکرز, فیشن شوز سے بھرا ہؤا ہے, وہ ان سے پاک ہو جائے گا ۔ اور آفس کا وقار, انتظامی معمالات میں بہتری کی امید کی جاسکتی ہے ۔ انیق ناجی 🚨
عمران خان کو آنکھوں میں مسلسل سات انجکشن لگ چکے ہیں اور ایک بھی انجکشن کے وقت ان کا کوئی قریبی ان کے پاس نہیں تھا۔ قوم اگر گھر سے نکل نہیں سکتی آواز تو بلند کر سکتی ہے آخر وہ اکیلا شخص 25کروڑ عوام کی لڑائی لڑ رہا ہے۔احد خان
ربیعہ حسن کا قتل: ربیعہ گھریلو تشدد کا شکار تھیں۔ شوہر سے طلاق لینا چاہتی تھی: کولیگ عامر متین کا انکشاف🚨🚨
عامر متین کی پوسٹ:
ربیعہ حسن کے قتل کی کچھ وضاحتیں۔ یہ فیصلہ کرنے سے پہلے کہ یہ حادثہ تھا یا قتل ہمیں پولیس کی تفتیش، پوسٹ مارٹم اور فرانزک رپورٹ اور عدالت میں پیش کیے چالان کا انتظار کرنا چاہیے۔ بہن یا بھائ کوئ بھی ایف آئ آر واپس نہی لے سکتا۔ اس کے قتل کا کوئ گواہ نہی سوائے ان کے خاوند کے جس نے گولی ماری۔ باقی گواہیاں حالاتی circumstantial ہیں۔ مقتول کے بہن بھائی یہ نہی بتا سکتے کہ یہ حادثہ تھا یا قتل۔ کیونکہ وہ قتل کے بعد پہنچے۔ یہ تعین پولیس کرے گی اور پھر عدالت میں چالان پیش کرے گی۔ یہ کہنا غلط ہو گا کہ ان میں ناچاقی نہی تھی۔ کیونکہ میں اور میری ٹیم اس بات کی گواہ ہے جو پولیس کو زبانی دی جا چکی ہے۔ وہ گھریلو تشدد کا شکار تھیں۔ چند مہینے پہلے بھی وہ خلع لینا چاہتی تھیں اور کئ ہفتے اک سہیلی کے گھر جا کر رہیں۔ ان کے اور بھی ازدواجی مسائل تھے جو میں صرف متعلقہ اداروں کو پیش گروں گا۔ مگر ان کے خاندان نے ان کو خاوند کے ساتھ رہنے پر مجبور کیا۔ ربیعہ کو انصاف ملنا چاہیے۔
@AmirMateen2
سعودی عرب میں گھریلو ملازمہ کی المناک موت جدید غلامی اور کفالت سسٹم کا تاریک چہرہ
سعودی عرب میں ایک دلخراش واقعے میں کینیا سے تعلق رکھنے والی گھریلو ملازمہ "جوئے" (Joy) اپنے آجر کے گھر میں کام کے دوران جاں بحق ہو گئی. واقعہ کی تفصیلات کے مطابق، شدید تھکن کے باوجود اسے بچوں کے ساتھ کھیلنے اور کام کرنے پر مجبور کیا گیا. ویڈیو میں وہ نڈھال دکھائی دے رہی تھی اور جب وہ اچانک زمین پر گر کر بے دم ہو گئی، تو وہاں موجود فرد مدد کرنے کے بجائے اس کی حالت کی ویڈیو بناتا رہا. اسپتال پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے کر وجہِ موت "دل کا دورہ" بتائی.
یہ واقعہ خلیجی ممالک میں رائج ظالمانہ "کفالت سسٹم" کا نتیجہ ہے، جہاں پاسپورٹ ضبط کر کے ملازمین کو گھروں میں قید رکھا جاتا ہے، طویل گھنٹے کام لیا جاتا ہے اور اکثر تشدد یا استحصال کا نشانہ بنایا جاتا ہے. غربت سے مجبور ہو کر بہتر زندگی کی تلاش میں نکلنے والی ان خواتین کو انسان کے بجائے محض مالِ متاع سمجھا جاتا ہے.
راولاکوٹ ایمرجنسی اپیل 🚨
تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ جس کے پاس جو گاڑی ہے لے کے راولاکوٹ پہنچیں زخمیوں کو شفٹ کرنے کے لیے گاڑیاں کم ہو رہی ہیں خون کی ضرورت بھی ہے