@ShazadAkbar عمران خان کو اور پارٹی کو انتہائی منصوبہ بندی سے ختم کیا جارہا ہے۔ بدقسمتی سے مخلص لوگ چند تھے ان کو قید کیا ہے۔ باہر سب فصلی بٹیرے ہیں وہ خود عمران خان سے چھٹکارا چاہتے ہیں اور پارٹی کو ہائی جیک کرنا چاہتے ہے۔ اللہ بہترین تدبیر کرنے والے ہیں آسانیاں عطا فرمائیں۔ عوام فضول ہے