لتا منگیشکر کا یہ انٹرویو جب بھی سنتا ہوں بہت سارے سوال ذہن میں آتے ہیں۔ ایک بھرپور کامیاب کیرئیر، عزت، دولت اور آنے والی نسلوں کیلیے سنگیت کا بیش بہا خزانہ بھی کوئی نہ کوئی خلا چھوڑ گیا۔ ایسا کونسا رنج تھا، کیا ملال تھا کہ دوبارہ جنم کی خواہش نہ کی، عورت بننا گوارا نہ کیا۔۔
واللہ، کیا خوبصورت اور گہری بات کی ہے لتا جی نے۔
کہ بھگوان کرے مجھے دوسرا جنم ملے ہی نہیں۔
۔۔۔
لیکن بھارت / مہاراشٹر میں پیدا ہونے کی تمنا کرکے ھٹ وکٹ کرلیا ہے۔