9مئی کے واقعات کا آرکیٹیکٹ اور منصوبہ ساز صرف عمران خان تھا۔ اللہ نے اسکو ناکام بنا یا ورنہ اس نے کوئ کسر نہیں چھوڑی تھی۔ قومی اسمبلی کی تحلیل اور استعفے اور پنجاب اور KP کی اسمبلی کی تحلیل کی ناکامی کے بعد 9مئی ساری چالیں مات ہوئیں۔ عمران خان بتائیں ٹرک پہ کھڑا آپکابھانجا اور کور کمانڈر کے گھر باہر یہ آپکی عزیز خواتین وہا ں آئس کریم کھانے گئی تھیں ۔ آپکی پارٹی کی 12خواتین زیر حراست ھیں آپ کوئ شرم کریں حیا کریں سر پہ بالٹی پہن کر عدالتوں سے تھوک کے حساب ضمانتیں کرواتے ھیں ۔ لیڈر دلیر ھو تو لیڈ کرتا ھے بزدل ھو تو ورکر قربان کرتا ھے چاہے خواتین ھو۔ دلیر مفرور قائدین کے ساتھ وٹس ایپ پہ میٹنگ میٹنگ کھیلتا ھے۔ کوئ شرم ھوتی ھے کوئ حیا ھو تی ھے
@Abidm121@ZafarDar @pti0262 مغل صاحب صرف ایک سال تین مہنہ میں آپ محب وطن بن گے کیسے؟ بس حکومت میں آکر بس؟
اسی فوج کو آپ لوگ محکمہ زراعت بولتے تھے۔پنجاب میں پہلی دفعہ یہ نعرہ ن لیگ کا تھا یہ جو دہشت گردی ہےاس کے۔۔۔۔۔۔۔۔
اور آج کتنے پرضرور طریقے دوسروں کو غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہے ہیں۔ واہ جی واہ
محترم سلیم صافی نے پروگرام جرگہ کی ریکارڈنگ کے بعد اپنی نئی تصنیف “اور تبدیلی گلے پڑ گئی” کا تحفہ دیا۔ سلیم صافی کا شمار ان صحافیوں میں ہوتا ہے جنہوں نے پراجیکٹ عمران نیازی کے ڈارئیکٹرز کو اس کے نتائج سے پراجیکٹ کے لانچ سے قبل خبردار کیا تھا جیسا کہ اوشن گیٹ آبدوز کے مالک نے وارننگ کو نظرانداز کیا اور اسکا خمیازہ تباہی کی صورت میں سامنے آیا۔
@SaleemKhanSafi
@rana_irfan84@Khankamoo بلکل یہ یہودی پاکستان کے دشمن ہیں
انہوں نے پالستان کے سب سے بڑے چور کو سمھبال کر رکھا ہوا ہے واپس نی جانے دے رہے شاید کوئی بڑا کام کروانا ہوگا اس سے۔
@M_Haroonrajput @AliShah82746194@waqas_amjaad مولانا صاحب کی جماعت سن 77سے ہر حکومت کے ساتھ ہے۔دو دفعہ کے پی کے میں حکومت کی۔ ایسا کیا کر لیا صرف دہشت گرد بنانے کے لے علاوہ۔ جماعت نے کراچی میں کتنا خون بہایا سب کو پتا ہے۔
یہ سب اندر سے ایک ہی ہین بس صرف صاحب عقل کو نظر آسکتا ہے۔صرف
TOM DICK AND HARRY
کو نہیں۔
@M_Haroonrajput @AliShah82746194@waqas_amjaad اس میں سیکولر کا کیا قیصور۔ اسلامی جماعتیں کونسی دودھ کی دلی ہے وہ ان سب سے زیادہ کرپٹ ہیں۔ قصور اس زمین کا ہے۔ اس سے اچھا تھا انگریز نا جاتے۔ پالستان دنیا میں اللہ کا عزاب ہے باقیوں کے لیے۔
آپ کو اگر اب بھی سمجھ نہیں آرہی تو اپنا علاج ایک اچھے معالج سے کروایں وہ بھی مینٹل ڈاکٹر سے۔ان کے لیے پیسہ ہی سب کچھ ہے۔ملک جاے بھاڑ میں۔کسی ایک ملک دشمن کو آجتک سزا نی ہوئی۔ہوئی تو بس اس کو جو ان کی طاقت کو چیلنج کرتا ہے
پشاور میں جو واقعہ ہوا،آرمی پبلک اسکول پر حملے کا،طالبان نے 130 سے بھی ذیادہ ان بچوں اور انکے استاتذہ کو گولیوں سے بھون دیا،تو اسکے بعد بھی یہ ایک بحث چلی کہ جو لوگ ملوث ہوں گے انکا ملٹری کورٹس میں ٹرائل کیا جائے،تو بہت سے لوگوں نے یہ کہا کہ نہیں انکا ٹرائل ملٹری کورٹس میں نہیں ہو سکتا کیونکہ یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے اور باقاعدہ اس چیز کی مخالفت کی گئی “جمہوریت پسند “لکھنے والوں کی طرف سے ملٹری کورٹ بڑا غلط راستہ ہے!
لیکن اب آپکے سامنے ملٹری کورٹس کے حق میں ہر طرح تاویل پیش کی جاتی ہے،آپ ان سب باتوں کو دیکھیں تو آپکو دلیل کی موت ہوتی ہوئی نظر آئے گی منطق آپکو تڑپتی ہوئی نظر آئے گی،
باز لوگوں نے کھلے عام کہا کہ یہ جو طالبان ہیں چاہے انھوں نے ہمارے سینکڑوں بھائیوں کو،ہزاروں پاکستانیوں کو تح تیغ کیا ہے مار دیا ہے شہید کر دیا ہے،ان طالبان نے ہمارے بچوں کا شہید کر دیا ہے،ان طالبان نے ہمارے بھائیوں کو قتل کر کے انکے سر تن سے جدا کر کے انکے سروں سے فٹ بال کھیلا ہے اور فٹ بال کھیلتے ہوئے وڈیو بنائی ہے!
تب بھی ان سے مذاکرات ہونے چاہیں ان سے بات ہونی چاہئے یہ ہمارے اپنے لوگ ہیں،وہ طالبان جو کھوپڑیوں سے فٹ بال کھیلنے والے طالبان تھے، تو پھر بھی یہ دلیل تھی کے یہ اپنے لوگ ہیں ان سے بات ہونی چاہیے،ان سے مذاکرات ہونے چاہئیں،اپنے لوگوں کے ساتھ چلا جاتا ہے!
وہی لوگ آج بات کرتے ہیں کہ اگر آج سانحہ 9مئی کے مجرموں کو سزا نہ دی گئی تو پاکستان آگے نہیں چل سکتا!
تو بنیادی طور پر آپ یہ دیکھ لیں کہ سانحہ 9 مئی میں آپ دلیل اور منطق کی موت ہوتی ہوئی دیکھیں کے نفرت انسان کو کس حد تک گرا دیتی ہے!
باز صحافیوں سے یہ بار بار لکھوایا جاتا ہے کہ سانحہ مئی تو پاکستان کا 9/11 تھا!
ارے بھائی GHQ کے اندر دہشت گرد گھس گئے آپکی ایسی کی تیسی کردی،آپکے بندے انھوں نے پکڑ کے مار دئیے وہ 9/11نہیں تھا؟آپکے ملٹری کے تمام انسٹالیشن پر ملک بھر میں آپ کے اپنے پیدا کئیے گئے دہشت گردوں نے،ایک ایک انسٹالیشن پر جا کر حملہ کیاوہ 9/11نہیں تھا؟آپکے کراچی میں نیول بیس کے اوپر حملہ ہو گیا وہ 9/11 نہیں تھا؟پشاور میں آرمی پبلک اسکول جو کنٹونمنٹ ایریا میں واقعہ ہے اس کے اندر گھس کے 140 بچوں کو شہید کر دیا وہ 9/11نہیں تھا؟ایک آپکی باونڈری وائر پر چند پتھر پھینکے گئے ہیں تو وہ 9/11 ہو گیا ہے!
پشاور کے اندر ریڈیو پاکستان کی بلڈنگ جلی سب کو پتہ ہے اس واقعے کی تفصیلات کا کبھی بھی اسکی تحقیقات نہیں ہو ں گی!
صاف ظاہر ہے الزام لگانا مقصود ہے پی ٹی آئی کے اوپر ایک سیاسی جماعت کے اوپر،آپ غلط بات کر رہے ہیں آپ کسی کو ذور زبردستی سے ختم نہیں کر سکتے،آپ جھوٹ کی بنیاد کے اوپر نہیں ختم کر سکتے،آپ عمران خان پر ایک کرپشن کا کیس نہیں بنا سکے،توشہ خانہ کے اصل چور تو موجودہ حکمران ہیں،9مئی کے حوالے سے جس طریقے سے آپ جھوٹ اور ذور زبردستی کے ذریعے ایک بات کو بڑھا بڑھا کے اسکو قومی یکجہتی اور سلامتی کے ساتھ منصوب کر کے صرف جھوٹ کا سہارا لیکر آپ اس بات کو ختم کرنے پر نہیں آرہے!
(سنئیر صحافی احمد نورانی )
@PublicRule@CivicDominance چلو یوتھیا تو یوتھے ہیں تم لوگ تین سال ابا بنا لیتے ہو پھر تین سال گالیاں دیتے ہو، یہئ تمہاری ہسٹری ہے اس بار ابا بنایا ہے اگلے کو گالیاں دو گے
@RashidHashmis@OmarAyubKhan@PTIofficial گھر کے معاملات گھر میں ہی اچھے لگتے ہیں گھر میں توڑ پھؤڑ سلجائئ جا سکتی ہے لیکن دشمنوں کے ساتھُ مل کر گھر کے افراد کو بدنام کرنے والے کے غدار کہتے ہیں اور گنجا نواز شریف ایک غدار ہے ایک دہشت گرد ہے
سر یہ صرف آپ جیسے ان پڑھ لوگوں کو مزید چ بنانے کے لیے خبر بنواتے ہیں تاکہ جاہل لوگ PTIکی ٹرولنگ کر سکے۔جیسے روس کا تیل، بلاول کا ہزار ارب سیلاب کے لیے۔ آئی ایم ایک کا معاہدہ۔
تمام سوشل میڈیا کے ان دوستوں کو سلام جنہوں نے اس چئیرمین سینیٹ والے بل کی مخالفت کی۔
الحمداللہ تاحیات مراعات والا یہ بل واپس ہوگیا ہے۔
ہمارے پاس دو ہی طریقے ہیں، یا تو PTI کی طرح ہر معاملہ پر رونا ڈالیں یا خود ملکر ایکشن لیں۔
ہم نے جب ملکر ایکشن لیا تو دیکھ لیں کہ رزلٹ آیا۔
Banning Khan doesnt hurt Khan:
Blocking him on his country’s news media doesn’t mean he becomes irrelevant n nobody wants to listen to him. He was and he is important for the Mehdi Hassans of the world. At multiple occasions i hv shared with people in media my opinion that Khan was not covered constantly 24/7 from his 126 days dharna ‘only’ for the sake of fulfilling journalistic obligations i.e giving space & coverage to all the political parties, but he was shown because in simpler terms media knew “Khan sells like hot cakes”.
What the media owners don’t realise is that conventional electronic news media is losing credibility (according to some senior journalists and politicians it already has) by blocking one party that the world wants to listen to. So by not standing up to the pressures channels will ultimately be at the losing end. They should have stood up to the covert orders of banning Khan n his party. Who watches tv? Who consumes news on social media and vlogs? Which leader has the greatest chunk of viewership? Extracting data of social media and analysing it can answer these questions will answer these questions for the decision makers.
As far as the journalists/anchors on tv are concerned few journalists on tv realise that their credibility is at stake too. No matter how much any political party attack a TV anchor for being inclined towards a pol. party on social media, i can vouch for many of those that they have not blocked any party’s version just because he/she is inclined towards another party. More or less every tv anchor has given due coverage and space to all the politicians and political parties irrespective of the abuse and troll they faced on social media for their tweets for or against pol. parties and govts. Political parties have boycotted tv anchors/shows/channels but journalists/tv anchors/channels have never really boycotted parties. Unless there is a personal grudge of a tv anchor with a politician. Thats because they know blocking a party hurts their own viewership n credibility.
Those who have a tedious job to manage the next election results, for them i have to say that election results can be managed, pre-election surveys also can be managed but tv n social media viewership CANNOT be manipulated anymore lol …
For the media industry, it is better to realise these facts and stand up to the pressure with one accord before its too late because its not hurting Khan its hurting us.