ملکی معیشت کی بہتری کے لئے اور ملک کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لئے ہر سطح پر ہر آفیسر کو تنخواہ کے علاؤہ ملنے والا مفت پیٹرول، بجلی اور دیگر مراعات بند ہو جانی چاہئیں۔ جواب دے کر ری ٹیوٹ بھی کریں۔
@CMShehbaz@MaryamNSharif@BBhuttoZardari@MIshaqDar50@miandawoodadv
ضلع چنیوٹ میں ٹیچرز کی آٹا ڈسٹریبیوشن سنٹر اور یوٹیلیٹی سٹور پر ڈیوٹی لگانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں.
سیکریٹری سکول ایجوکیشن جلدازجلد نوٹس لیں. تاکہ طلبہ کا تعلیمی نقصان نہ ہو.
پیکٹ پنجاب
@GovtofPunjabPK@MohsinnaqviC42@SchoolEduPunjab