عید قرباں کے بعد یہ مرکب
شفا قلب و جاں ہے
مفید و غیر مضر
خود بنالیں یا ہم سے منگوالیں
11 جون 2026 کی قیمت
شہد والا مرکب 3000
شوگر فری 3500
برائے رابطہ
پاک طب واٹس ایپ نمبر لنک👇
https://t.co/QbsekYht6S
اس👆 لنک پر ٹیب کیجیئے
اور واٹس ایپ چیٹ بوکس میں تشریف لائیں۔
گرمی اور بائک رائیڈز
پیارے نوجوان بچو !
والدین کی بڑی امیدیں وابستہ ہیں آپ سے
گرمی م نکلیں تو سفید کلرکا رومال گیلا کریں فلسطینی اسٹائل سے باندھیں، کاٹن والے دستانے پہنیں، سمر شوز، سن گلاسز پہنیں۔
یہ تقریبا 5000کا سامان آجائے گا جو کہ آپ کی جان کے مقابلے ہیچ ہے۔
ریپوسٹ پلیز
فضول وڈیوز شیئر ، کمنٹس کرنے والوں کے لئے
آپ ﷺ نے فرمایا:
جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے ، وہ خیر کی بات کہے یا خاموش رہے۔
( مسلم، جز حدیث 173)
ہیٹ اسٹروک، ڈی ہائیڈریشن سے تحفظ کے لئے
1۔ ہلکے رنگ کے کپڑے پہنیں۔
2۔ سر پر لائٹ کلر کا رومال لپیٹ کر نکلیں۔
اولا تو کوشش کریں کہ کڑک دھوپ میں نکلیں ہی ناں۔
خالص کولڈ پریسڈ ناریل تیل 🥥
بغیر چھلکے کے نکالا گیا 100% خالص اور معیاری تیل!
فوائد: بالوں کی مضبوطی، چہرے کا گلو، جسم و بچوں کی مالش اور بہترین صحت بخش کوکنگ کے لیے یکساں مفید۔
اسٹاک محدود ہے
قیمت: 3500 روپے فی لیٹر
📞 آرڈر کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں
03251391959
تخمِ بالونگا
اجزاء:
کیلوریز، کاربوہائیڈریٹس، چکنائی، فائبر، مینگنیز، فاسفورس، کیلشیئم، وٹامن، منزلز، نیاسن، آیوڈین، تھایامائن
فوائد:
اینٹی آکسیڈنٹس، گرمی کا دشمن، فاسد مادے خارج، چربی کم، گوشت بڑھائے،
چھوٹی بڑی آنت، معدہ کے مسائل میں مفید
قبض کشا
دن میں کم از کم 1چمچ لیں۔
ایک ہوتا ہے تخم بالونگا زیرے کی طرح لمبا ہوتا ہے لیکن سائز زیرے سے چھوٹا ہوتا ہے۔
دوسرا ہے تخم ریحان وہ گول ہوتا ہے۔
دونوں لعاب پیدا کرتے ہیں یعنی لیس دار ہوتے ہیں۔
دونوں کی تاثیر و فوائد مختلف ہیں۔
زیر نظر تصویر تخم۔بالونگا کی ہے۔
دن میں کسی بھی وقت لیں
ایک گلاس پانی میں حل کر کے لیں یا کسی شربت میں مکس کرکے لیں۔
خصوصا گرمیوں میں اگر دوپہر کے وقت باہر جانا ہو تو جانے سے قبل ایک گلاس میں آدھا لیموں اور تخم ملنگا ملا کر پیئیں۔
انرجی ڈرنک ثابت ہوگا اور گرمی بھی زیادہ متاثر نہ کرے گی ان شاء اللہ العزیز
زیتون کا تیل
اجزاء:
اومیگا 9، 3، 6 فیٹی ایسڈز اور وٹامن K, E
(کولیسٹرول، گلوٹین سے پاک)
خواص:
کولیسٹرول بلڈ پریشر کنٹرول رہے
ذیابیطس، کینسر سے بچاو
جسمانی ورم دور
ہڈیاں مضبوط
آپ ﷺ نے فرمایا:
زیتون کا تیل کھاؤ اور اسے (جسم پر) لگاؤ، اس لیے کہ وہ مبارک درخت ہے۔
ترمذی، ح1851
گائے کا گھی
اجزاء:
• وٹامن A، D، E اور K
• مفید فیٹی ایسڈز
• قدرتی اینٹی آکسیڈنٹس
• توانائی کا عمدہ ذریعہ
فوائد:
• جسم کو توانائی فراہم کرے
• چکنائی میں حل ہونے والے وٹامنز کے جذب میں مدد دے
• ذائقہ اور غذائیت میں اضافہ کرے
• مناسب مقدار میں استعمال فائدہ ہی فائدہ
حضور کریم ﷺ نے فرمایا:
خریدنے اور بیچنے والے نے اگر سچائی اختیار کی اور ہر بات صاف صاف بیان اور واضح کر دی، تو ان کی خرید و فروخت میں برکت ہوتی ہے۔ لیکن اگر انہوں نے کوئی بات چھپائی یا جھوٹ بولا تو ان کی خرید و فروخت میں سے برکت مٹا دی جاتی ہے۔
(بخاری شریف - 2110)
گائے کا دیسی گھی
جوڑوں کے درد میں مفید
کینسر سے تحفظ
بےجان جلد نرم و ملائم چمکدار اور چکنی
بینائی تیز
یادداشت تیز
قوت مدافعت میں اضافہ
کولسٹرول فری
برائے رابطہ
https://t.co/QbsekYgVhk
پاک طب واٹس ایپ نمبر لنک👆👆👆
اس لنک پر کلک کریں
اور واٹس ایپ چیٹ بوکس میں تشریف لائیں
لورالائی کا زیتون تیل
دنیا کا نمبر 1 تیل تسلیم
دنیا کا سب سے بڑا اور معتبر مقابلہ
New York International Olive Oil Competition (NYIOOC) 2025
مقابلے میں دنیا کے 1200 سے زائد زیتون تیل کو جانچا گیا
جس میں لورالائی زیتون تیل نے پہلی پوزیشن حاصل کی اور Silver Award سے نوازا گیا
پرخلوص خدمت اولین ترجیح
1۔ چھوٹی جنگلی مکھی کا بیری کے علاقہ والا شہد
2۔ چھوٹی فارمی مکھی کا اعلی ذائقہ دار شہد
بازاری شہد، جیم سے ہزار درجہ بہتر
نوٹ: فارمی مکھی کو چینی، گڑ ہرگز نہیں دیا جاتا، مکھی خود محنت کرکے لاتی ہے۔
https://t.co/f6QXdGUSfa
رابطہ واٹس ایپ لنک👆👆
۔
سرسوں کا تیل
دیسی گھرانوں کی صدیوں پرانی
صحت مند روایت
ہم پہنچاتے آپ کی دہلیز پر 100 فیصد خالص، ہزاروں گھروں کا اعتماد۔
آپ بھی ضرور آرڈر کیجیئے !
جزاکم اللہ خیرا
جمیعت علماء اسلام، تمام مکاتب فکر کی سیاسی جماعتیں، مدارس، مدرسین، علماء اور طلباء ہوں۔
یہ سب پاکستان کے ائین اور ملک کے ساتھ کھڑے ہیں
تو پھر کس چیز کی سزا ان کو دی جارہی ہے کہ آئے روز ہم جنازے اٹھا رہے ہیں ؟
#ریاست_یا_سوتیلی_ماں