اور واقعی ہم کو معلوم ہے کہ یہ لوگ جو باتیں کرتے ہیں آپ اس سے تنگ دل ہوتے ہیں۔ سو آپ اپنے پرودگار کی تسبیح و تحمید کرتے رہیے اور نمازیں پڑھنے والوں میں رہیے۔ اور اپنے رب کی عبادت کرتے رہیے یہاں تک کہ آپ کو موت آ جاوے!
سورت ابراہیم: آیت 97-99
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس مسلمان کے تین بچے مر جائیں جو بلوغت کو نہ پہنچےہوں تو اللہ تعالیٰ اس رحمت کے نتیجے میں جو ان بچوں سے وہ رکھتا ہے مسلمان بچے کے باپ اور ماں کو بھی جنت میں داخل کرے گا۔
(صحیح بخاری:1248)
رزق صرف یہی نہی کہ جیب میں مال ہو
آنکھوں میں بینائی بھی رزق ہے!
دماغ میں خیال بھی رزق ہے!!
دِل کا احساس بھی رزق ہے"
رگوں میں خون بھی رزق ہے. '
یہ زندگی ایک رزق ہے!! "
اور سب سے بڑھ کر
آپکا "ایمان "
بھی ایک رزق ہے:¤√
اسلام و علیکم
سحری بخیر
رزق صرف یہی نہی کہ جیب میں مال ہو
آنکھوں میں بینائی بھی رزق ہے!
دماغ میں خیال بھی رزق ہے!!
دِل کا احساس بھی رزق ہے"
رگوں میں خون بھی رزق ہے. '
یہ زندگی ایک رزق ہے!! "
اور سب سے بڑھ کر
آپکا "ایمان "
بھی ایک رزق ہے:¤√
اسلام و علیکم
سحری بخیر
رمضان میں ہماری روٹین بدل جاتی، حلیے بدل جاتے، کھانے پینے، رہنے سہنے کے طریقے بدل جاتے۔۔۔ بظاہر سب کچھ بدل جاتا ہے۔ اے کاش اللّٰه ہمارے دل بھی ایسے ہی بدل دے اور اپنی جانب پلٹ دے 🙏❤
#رمضان_كريم
جب عشق نے پوچھا چپکے سے"چلنا ہے تو چل،اب دیر نہ کر"
میں ننگے پاؤں دوڑ پڑا ، پوچھا نہ "کہاں؟" ۔۔۔۔ سب ہار دیا
جب ہم بھی ترے اور جاں بھی تری پھر بھاؤ تاؤ ٹھیک نہیں
اور عشق کوئی بیوپار نہیں سو سود و زیاں ... سب ہار دیا
@faqar78
گھر کی سبھی رونقیں ماں سے ہیں ماں اگر تھوری دیر کیلئے کہیں چلی جائے تو گھر کا ہر فرد ایک دوسرے سے پوچھ رہا ہو گا کہ ماں کہاں ہے؟ خوش قسمت ہیں وہ جنکی مائیں حیات ہیں اللہ تعالیٰ سبھی ماؤں کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
#ماں_تجھے_سلام
اگر یہ دنیا دائمی سکون، خوشیوں، آسانیوں اور آسائشوں سے بھرپور ہوتی تو اللّٰه کی جنت کا طلبگار کون ہوتا پھر۔۔۔
یہ دنیا آزمائشوں، دکھوں، آنسووں، امتحانوں کی جگہ ہے۔
اور کامیابی پانے والوں کے لیے پھر لافانی راحتیں اور بڑا اجر ہے ♥
اسلام عليڪم
منزل سے آگے بڑھ کر
منزل تلاش کر
مل جائے تجھکو دریا تو
سمندرڪو تلاش کر
سجدوں سے تیرے
کیا ہوا صدیاں گزر گئیں
دنیا تیری بدل دے وہ
سجدہ تلاش کر
.
٠ علامہ اقبال