اچھی ترکیب ہے صوبوں کے وسائل ہتھیانے کی
ایک ہاتھ سے پیسے دیں دوسرے ہاتھ سے بجلی گیس مہنگی کرتے جائیں جب عوام چیخیں تو کہیں کہ صوبوں کو کہو وہ ہمیں پیسے دیں
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ
ایک نجی بجلی گھر کے مالک کی بیوی جو پراڈو چلاتی تھی وہ کراچی کے ایک سرکاری ہسپتال سے ذہنی اور نفسیاتی علاج کروا رہی تھی یہ بات عدالت میں بتائی گی اور عدالت نے مان بھی لی
واقعی سندھ میں بھٹو زندہ ہے
@AbsarAlamHaider باقی صوبوں کے وسائل اپنی پنجابی اسٹیبلشمنٹ سے کھا کر گند اور نا اہلی دوسرے صوبوں پہ نا تھوپیں
سندھ اور بلوچستان کو اپنی گیس دیں
کے پی کے کو اپنی بجلی
پھر چاہے چودہ روپے کے بجائے ایک لاکھ روپے کا ریلیف دیں
باقی صوبوں کے وسائل اپنی پنجابی اسٹیبلشمنٹ سے کھا کر گند اور نا اہلی دوسرے صوبوں پہ نا تھوپیں
سندھ اور بلوچستان کو اپنی گیس دیں
کے پی کے کو اپنی بجلی
پھر چاہے چودہ روپے کے بجائے ایک لاکھ روپے کا ریلیف دیں
کام نہیں بنا تو میاں نوازشریف آزمودہ طریقہ پیش کریں گے
پلیٹلیٹس والی
اور اگر ارب پتی ہے اس کا شوہر تو ساتھ یہ بھی کہیں گے بجلی کا کارخانہ لگاؤ کیپیسٹی چارجز پہ پیسے لو
سو ارب سے زیادہ بغیر ایک یونٹ بنائے کماؤ
اور آخر میں حکومت کے پیسے سے دو مہینے کا ریلیف دے کر ہیرو بن جاؤ
کراچی میں ایک اربتی کی برٹس نیشنلٹی ہولڈر خاتون نے کل نشے کی حالت میں پراڈو چلاتے باپ بیٹی کو ٹکر مار کر قتل کردیا،اب اس خاتون کا ارب پتی شوہر آصف زرداری کو اپروچ کریگا،پھر میڈیکل میں خاتون کو ذہنی مریض قرار دیا جائے گا اور ملک سے فرار کروایا جائے گا۔
کل کسی نے کہا دو ماہ کا ریلیف دینا بے وقوفی ہے، ہوائی جہازوں، ہیلی کاپٹر اور کئی گاڑیوں کے پروٹوکول میں سفر کرنا اچھی بات ہے لیکن عام آدمی کو ریلیف دینا بیوقوفی ہے؟ مجھے خوشی ہے کہ میں اپنے صوبے کے عوام کو یہ ریلیف دے رہی ہوں: مریم نواز کا مراد علی شاہ کو جواب
محنت ہم کریں
کیپیسٹی چارجز پہ ڈالر ٹرم میں بجلی پنجاب کے لیڈرز لگائیں اپنی کمیشن کھائیں اپنے پلانٹ لگائیں سو ارب سالانہ بغیر ایک یونٹ بجلی پیدا کیے لیں
اور باقی صوبے پریشان بھی نا ہوں
واہ کیا انصاف ہے
اخے پنجاب کی طرف سے عجیب و غریب اعلانات ہوتے ہیں تب ہم پریشانی میں آ جاتے ہیں۔۔
وزیراعلی سندھ
۔۔۔۔۔��۔۔۔۔۔۔۔
جناب عالی آپکو فقط اتنا کہنا ھے محنت کر حسد نہ کر۔۔۔۔۔
آئین میں ہے کہ قدرتی وسائل پر پہلا حق اس صوبے کا جس سے وہ وسائل نکلیں
سندھ بلوچستان کی گیس سندھ بلوچستان کو نہیں ملتی پنجاب تک پہلے پہنچتی ہے
لاہور سالانہ چالیس ارب کی بجلی چوری کرتا ہے
اور اتنی ہی پشاور
گیس سب سے زیادہ چوری پنجاب کرتا ہے
حد یہ ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم شہباز شریف کے سامنے کہا کہ ایسا کیا ہے
این ایچ اے جو روڈ پنجاب میں بناتی ہے اس کی کوالٹی الگ ہوتی ہے
جو سندھ میں بنتی ہے اس سے تو صوبائی حکومت جو لنک روڈ بناتی ہے وہ لاکھ ��رجے بہتر ہوتی ہے
کوئی جواب نہیں دیا کسی نے
پنجابی اسٹیبلشمنٹ باقی صوبوں کا حق مار کر پنجابی عوام کا پیٹ بھرتی ہے تا کہ ووٹ اور مقبولیت برقرار رہے اور وہ سارے ملک پر مسلط رہ کر باقی صوبوں کی عوام کو نچوڑتے رہیں
پنجاب میں ہے کیا سوائے زراعت کے سارے معدنی آبی وسائل تو باقی صوبوں کے پاس
یہ ملک کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے
پنجابی اسٹیبلشمنٹ باقی صوب��ں کا حق مار کر پنجابی عوام کا پیٹ بھرتی ہے تا کہ ووٹ اور مقبولیت برقرار رہے اور وہ سارے ملک پر مسلط رہ کر باقی صوبوں کی عوام کو نچوڑتے رہیں
پنجاب میں ہے کیا سوائے زراعت کے سارے معدنی آبی وسائل تو باقی صوبوں کے پاس
یہ ملک کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے
@CSMR786 نا اہلی کی بنیاد پورے پاکستان کو مہنگی بجلی
دینے والے حکمران جنہوں نے سارے بجلی کے کارخانے پنجاب میں بنائے
اب آبادی کی بنیاد پر زیادہ فنڈز لے کر اپنے صوبے کی عوام کو راحت دے کر دوسروں کے زخموں پہ نمک چھڑکنے والے تعریف کی امید بھی رکھتے ہیں
پی پی حکومت تھر کول سے بنائی ہوئی بجلی سندھ کو دینے پر غور کیا تو
کہیں پوری ن لیگ کلین بولڈ نا ہو جائے
پنجاب کی انڈسٹری 100 روپے یونٹ والی بجلی پہ چلے گی 🤔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا بجلی کے بلوں میں 14 روپے ریلیف دینے کے لیے وزیراعلی سندھ کو فنڈ مقرر کرنے کے ل��ے خط لکھنے کا فیصلہ، اگر پنجاب اپنے بجٹ سے اپنے صوبے کی عوام کو ریلیف دے سکتا ہے تو سندھ حکومت کو بھی اس کے لیے فنڈ مختص کرنا چاہیے۔کامران ٹیسوری کا چھکا👏👏👏
کون سی جان ؟
بقول رؤف کلاسرا سال کے تین سو دنوں میں سے 150 دن برطانیہ گزارے
ادھر سے ہی حکومت کی اور آخر میں اسحٰق ڈار کے ذمے سارے کام لگا کر خود صرف بیرون ملک دوروں کے لیے جایا کرتے تھے
کیا تو جان لگائی
اوور کیپیسٹی بجلی کارخانے لگانے اور مہنگے قرض کے سوا کوئی اور کارنامہ ؟
کچھ لوگ کہتے نوازشریف 2017 میں نکالے جانے کا دکھ ہے ، جب انسان کی محنت کو ضائع کیا جاتا ہے تو دکھ تو ہوتا ہے 🥲
نوازشریف نے 2013 سے 2017 تک جان لگا دی ملک سے لوڈشیڈنگ ختم کی ملک کے فارن ریزوز ریکارڈ سطح پر لایا اور IMF پروگرام مکمل کیا اور پھر یہ عزم تھا کے ملک دوبارہ IMF کے پاس نہیں جائے گا ۔
اور پھر ملک کو سازشوں اور سازشی لوگوں نے گھیر لیا او ملک کو اندھی کھائی میں پھینک دیا ۔
یہ تو واقعی کمال ہے کہ پاکستان میں رہتے ہوئے مہاجر انگلینڈ کی نیشنلٹی ملتے ہی اب ان کی پہچان برطانیہ ہے
شکر ہے ورنہ پاکستان میں رہتے تو اب تک مہاجر کہلاتے
بھائی مہاجر ہو کر انگلینڈ چلا گیا لیکن اب برطانیہ کا شہری کہلواتا ہے اس ملک میں بھائی نے 50 سال گزارے لیکن ہمیشہ مہاجر رہا
ڈاگ سینٹر سے ٹرینڈ کتوں کی سیاسی زندگی ہمیشہ مختصر ہوتی ہے
پنجاب کے لیڈروں کے غلط فیصلوں سے آج بجلی اسی روپے یونٹ تک پہنچ چکی ہے
اس کی بھرپائی کون کرے گا
اور یہ سارے کارخانے لگے پنجاب میں ہیں جن کے پاس لگے ہیں وہی بل بھی دیں ہم کیوں اسی روپے یونٹ والی بجلی لیں
کے پی یے پاس تربیلا ڈیم ہے
سندھ،بلوچستان کے پاس کوئلہ گیس سولر ہے
اے این پی پرانی سیاسی جماعت اور نسل پرست جماعت ہے یہی وجہ نہ پی ٹی آئی انکو کے پی میں مکمل نگل گئ ہے ان کا صفایا ہو چکا مگر ان کو سبق نہی ملا ہے
پنجاب نے اپنے 45ارب سے رلیف دیا جبکہ کے پی میں 160ارب کی بجلی چوری ہوتی ہے کوئی ان کو سمجھائے بل دینے والوں کو رلیف ملا ہے آپ تو بل ہی نہی دیتے تو آپ کی بجلی تو مکمل مفت ہے
جنرل فیض نے بلاول بھٹو زرداری کو آصف زرداری کے خلاف سازش کیلئے استعمال کرنے کی بہت کوشش کی، لیکن وہ استعمال نہیں ہوئے، انہوں نے اسکا خمیازہ جنرل فیض کے بھونپووں کے پروپیگنڈا کی صورت میں بھگتا