بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی میں سابقہ فاٹا کے طلباء نے اپنے سیٹس کی بحالی کیلئے دھرنا دیا ہوا ہے، لیکن اب تک کوئی شنوائی نہیں ہو رہی۔ سابقہ فاٹا کے منتخب نمائندوں و پنجاب کی صوبائی حکومت پر ذمہ داری عاید ہوتی ہے کہ اس بابت عملی اقدامات کریں۔
#ResolveFataStudentsIssuesInIub
ڈائرکٹوریٹ آف بلوچستان کی جانب سے پنجاب کی یونیورسٹیوں کے لئے منتخب ہونے والے طلباء کو نومینیشن لیٹر کا اجراء اب تک نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے طلباء کا قیمتی وقت برباد کیا جا رہا ہے ۔ ہم حکام بالا سے گزارش کرتے ہیں اس مسلئہ کو ترجیح بنیادوں پر حل کرے
#nomoredelaynominationletter
کا سامنا کرنا پڑتا ہے. جیسے مڈِٹرم امتحانات کا گزر جانا, مختس اداروں کی طرف سے داخلوں کا عمل روکنا, طلباء کا ڈراپ آؤٹ ہونا, وغیرہ وغیرہ.
#NoMoreDelaysToNominationsLetters#DirectorateReserveSeats#IssueNominationsOFReserveSeats#FailedEduSysBaluchistan
@DirectorateCHTE@dpr_gob
ڈائریکٹریٹ آف کالجز اینڈ ہائیر ایجوکیشن بلوچستان ہر سال کی طرح اس سال بھی منتخب ہونے طلباء و طالبات کو نومینیشن لیٹرز کی اجراء میں سست روی اور نااہلی کا مظاہرہ کر رہی ہے. جس کی وجہ سے یہ منتخب ہونے والے طلباء و طالبات جب اپنے مختس اداروں میں دیر سے پہنچتے ہیں تو ان کو کئی مسائل
پنجاب کے مختلف جامعات میں بلخصوص جامعہ اسلامیہ بہاولپور اور بہاؤالدین زکریا میں بلوچستان کے مختص نشستیں برائے 5th سیمسٹر کی منسوخی ایک ناقابل قبول عمل ہے. ہم وزیراعظم پاکستان اور بالا حکام سے ان نشستوں کی بحالی کا پُرزور اپیل کرتے ہیں.
#RestoreBS5thsemesterreservedseats
لاہور والو سے پوچھا جائے گوادر کہاں ہے تو وہ یہ بولینگے گوادر کوئٹہ میں ہے ۔ اس سے بڑی بڑی نا انصافیاں ہوتی آرہی ہے مگر گریبان کس کا پکڑے ہمارے اپنے بھی اس ہی قومی اسمبلی کا حصہ ہے ۔نام بلوچستان کا مگر چائنہ کے اسکالرشپ پر بھی پنجاپ والے جا رہے ہیں ۔