*وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک صاحب کے اعزاز میں لاہور کے مقامی ریسٹورنٹ میں اوورسیز کمیونٹی کی جانب سے پر تکلف عشائیہ دیا گیا*
*جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی راشد نصراللہ صاحب چیئرمین لینڈ ریکارڈ اتھارٹی ایم پی اے چوہدری طارق سبحانی *
یار نواز شریف سے محبت اپنی جگہ لیکن میاں صاحب اب سیاست کے اس لیول پر پہنچ چکے ہیں جہاں اُنہیں اس بد تمیز کراؤڈ کی ضرورت نہیں آپ میری بات سے اختلاف بھی کر سکتے ہیں لیکن میرے خیال میں میاں صاحب کولندن کے بجائے دبئی میں اپنا سٹے زیادہ رکھنا چاہیے اب یہ بدتمیزیاں برداشت نہیں ہوتیں
ہم کو وہ پاکستان چاہیے جس کا وعدہ بانی پاکستان قائداعظم نے قیام پاکستان کے وقت غیر مسلم برادریوں سے کیا تھا۔ جس میں سب کے حقوق برابر ہوں ۔ کوئی دوسرے درجے کا شہری نہیں ہوگا۔ یہ وطن سب کا پاکستان کہلائے گا۔
جنرل عاصم باجوہ کی 100 پزہ برانچ نکل آئی لیکن تب کا وزیراعظم عمران نیازی مست رہا بلکہ تب کچھ صحافیوں نے سوال بھی کیا تو اس نے موضوع بدل لیا، اب جنرل فیض کی باری اوپن ٹرائل کی فرمائش کر دی، بندہ پوچھے جنرل عاصم باجوہ کی باری کیوں خاموش رھے؟ اسکا اوپن ٹرائل کا مطالبہ کیوں نہیں کیا؟
مسلم لیگ ن کے منشور کے مطابق جبراً مذہبی تبدیلی کے خلاف بل سینیٹ میں آج سینیٹر کامران مائیکل نے پیش کیا۔ جسے اکثریتی رائے سے سینیٹ نے بل پاس کر دیا۔ یہ مسلم لیگ ن کی طرف سے اقلیتوں سے کیے گئے وعدے کی تکمیل ہے۔ @NawazSharifMNS@MaryamNSharif
قائد میاں نواز شریف،شہباز شریف اور مریم نواز شریف صاحبہ کے وعدوں کی تکمیل ۔سینیٹر کامران مائیکل صدر مسلم لیگ(ن) مینارٹی ونگ نے بل پیش کیا اور تمام ارکان کی بھرپور حمایت سے منظور ہوا ۔
مسلم لیگ ن کے منشور کے مطابق جبراً مذہبی تبدیلی کے خلاف بل سینیٹ میں آج سینیٹر کامران مائیکل نے پیش کیا۔ جسے اکثریتی رائے سے سینیٹ نے بل پاس کر دیا۔ یہ مسلم لیگ ن کی طرف سے اقلیتوں سے کیے گئے وعدے کی تکمیل ہے۔ @NawazSharifMNS@MaryamNSharif
صبح 8 بجے پولنگ سٹیشن پہنچ کر خود بھی ووٹ کاسٹ کریں اور اپنے خاندان کے لوگوں دوستوں اور عزیز و اقارب کا ووٹ بھی کاسٹ کروائیں
بفضل خدا میاں نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے الیکشن میں کامیابی حاصل کرے گی۔
سینیٹر کامران مائیکل مرکزی صدر مسلم لیگ(ن) مینارٹی ونگ
جلسہ عام مسلم لیگ مینارٹی ونگ پاکستان
خصؤصی خطاب : قائد پاکستان میاں نواز شریف
پاکستان کی شان مریم نواز شریف
بمقام یوحناآباد مین
سٹاپ فیروز پور روڈ لاہور
بوقت شام 7 بجے
بروز منگل 6 فروری 2024
زیراہتمام سینیٹر کامران مائیکل مرکزی صدر مسلم لیگ(ن) مینارٹی ونگ پاکستان