فینصلہ باد سے پنکی کے صاحبزادے بشارت ڈوگر نے چیلنج دیا کہ اگر کوئی اس ایوان میں حلف دے کہ مریم نواز فارم 45 پر الیکشن جیت کر آئی ہیں تو میں بشارت ڈوگر ولد خاور مانیکا ڈوگر استعفی دے دوں گا
اور ناظرین حلف آگیا ہے جبکہ ڈوگر مما کی چولی میں ریورس ہوگیا ہے
ہم نے پی ٹی آئی کی طرح پٹرول کی قیمتوں پر ملک کو دیوالیہ نہیں کیا، نہ ہی دیوالیہ کرکے سائفر کا لفافہ نکالا ,ہم نے اس ملک کی معیشت کو درست راستے پر گامزن کیا ہے،مریم اورنگزیب
ابصار عالم ۔ جب باہر قیمتیں بڑھتی تھی خام تیل کی اُس وقت انتظار نہیں کیا گیا کہ نیا تیل آئے گا تو قیمتیں بڑھائیں گے تب راتوں رات قیمتیں بڑھا دی اسی تضاد پر عوام سوال کر رہے ہیں
یہ سوال تین مرتبہ پوچھا گیا
ملک صاحب نے کافیے ردیف ملانے کی بہت کوشش کی لیکن جواب کاں چٹاں ہے
جو فوج بنیان المرصوص میں ہندوستان کو شکست فاش دے چکی ہے اسی فوج کو گالی دینا اور اسی فوج میں بغاوت کی کوشش کرنے والوں کو سزائے موت دی جائے اور پوری دنیا میں کہیں بھی بغاوت کی سزا کیا ہے معلوم کر لیجئے اور ایکشن کمیٹی کشمیر کاز کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا چکی ہے
قومی اسمبلی میں پہلی بار ایک رکن قومی اسمبلی کے خلاف پاکستان کے پاسپورٹ کے غلط اور غیر قانونی استعمال پر کاروائی شروع کی گی ۔
رکن اسمبلی کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے موصوف کا نام محمد اقبال خان MNA ہے
ویلڈن ایاز صادق صاحب
مذاکرات کرنے ہوں تو فوج زلزلہ آئے تو فوج جنگ لڑنی ہو تو فوج بارڈ پہ حفاظت کرنے والی فوج .!!
اب تم کہے رہے فوج ہی بارڈر سے ہٹا لو ؟؟
مشعال ملک کالعدم ایکشن کمیٹی پہ برس پڑی
عمران خان کیخلاف احتجاج کیوں کئے؟؟؟؟؟
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے افشاں لطیف کا نوکری کا کیس خارج کردیا
جبک افشاں لطیف کے احتجاجوں کو نوازشریف نے مسلم لیگ کے آفیشل پیجز پر لگوایا٫افشاں لطیف کے حق میں سینٹ٫ صوبائی اسمبلیوں میں قراردادیں جمع کروائیں۔۔۔۔اس قدر منافقت اللہ توبہ۔۔۔۔
جس دن عوام کے سامنے یہ حقائق آگئے کہ کالعدم ایکشن کمیٹی کے سربراہان کے پانچ سال پہلے اثاثے کیا تھے اور آج کیا ہیں پوری کہانی کی سمجھ آجائے گی کیونکہ چند عرصہ پہلے تک ففٹی موٹر سائیکل پر گھومنے والے آج تین کروڑ کی گاڑیاں کتھوں لے ائے ہیں تو کھرا لکیر کے اُس پار تک جائے گا
سُنیں، سوچیں
پہلے ایک سال کے لئے تجرباتی طور پر آزاد کشمیر کو مکمل آزاد و خودمختار کر دیں۔ جتنی بجلی خریدیں اس کی آزاد حکومت کو رائلٹی دیں مگر اس کے ساتھ ہی ان کے لیے بجلی کا پنجاب والا ریٹ کر دیں اور آٹے کا بھی۔ کشمیر سے پاکستان جو کچھ بھیجا جائے اس پر سیلز ٹیکس عائد کر دیں۔ ترقیاتی اور سالانہ بجٹ کی معاونت ختم کر دیں۔ ان کے تعلیمی اداروں اور سرکاری ملازمتوں میں کوٹے ختم کر دیں۔ پیشکش کر دیں کہ مہاجرین کشمیر کی شہریت رکھ لیں یا پاکستان کی۔۔
ویسے بھی پاکستان تیس فیصد سے اوپر سولر پر جا چکا۔ یہ بجلی والا ٹنٹنا بھی دس پندرہ برس کا ہی ہے۔ ہر گھر پر سولر کی دو چار پلیٹیں ہوں گی اور نیچے بیٹری۔ رہ گیا پانی تو پانی نے نیچے آنا ہی آنا ہے۔ اسے بھارت نہیں روک سکا تو یہ کیا روکیں گے؟ ہمیں وادی نیلم سیر کے لئے آنے دیں گے تو ان پر روپے خرچ کر دیں گے ورنہ ہیں ناں ہمارے پاس بہت پہاڑ، بہت وادیاں ۔۔۔ ستر اسی برس نہیں بنا کشمیر پاکستان تو اب کیا کریں؟ پالیں بھی اور داڑھی بھی نُچوائیں؟
ہم نے ان ناشکروں کے لئے کیوں دشمنی پال رکھی ہے، ستر اسی برس سے ان کے لئے جنگیں لڑ رہے، جانیں قربان کر رہے ہیں۔ اپنی ایک ڈیڑھ لاکھ فوج ادھر پھنسا رکھی ہے نہ یہ تنازع ہو گا نہ دشمنی۔ ہم نے خواہ مخواہ ہی اپنے بیٹے مروا دئیے، یہ جانیں اور ان کا دفاع جانے۔ آو بھائی لاہور ننکانہ حسن ابدال کرتار پور کھل کے آو اور ہم بھی خواجہ معین اجمیری کے دربار پر جاتے ہیں۔ کہہ دیں ان سے، جا سِمرن جی لے اپنی زندگی ۔۔۔
کیا خیال ہے ایزی ہو جائیں؟
بی بی سی @BBCUrdu نے کل ایرانی وزیرخارجہ کی امریکہ سے ڈیل متعلق پوسٹ کا غلط ترجمہ کیا ہوا تھا جس کی تصحیح کے بعد بی بی سی نے ڈیلیٹ تو کردیا تھا یہ حال ہے دنیا کے ایک بڑے ادارے کا جس کو انگریزی زبان کا ترجمہ ہی نہیں کرنا آتا اور یہ ادارہ اکثر پاکستان مخالف خبریں چھاپنے میں نمبر 1 رہتا ہے۔
ویڈیو دیکھ کر داد دیے بنا نہیں رہ سکیں گے۔ میاں نواز شریف صاحب کے حلقہ انتخاب میں وہ جگہ جو گندگی کا ڈھیر بنی ہوئی تھی، وہاں وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن اور ہدایات کے مطابق پارک اور سپورٹس کورٹ بنا دیا ہے۔
🚨بریکنگ: خواتین اور بچوں کی "لاشیں نہیں ملتی تو سمجھو سب ختم" ، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا ہولناک منصوبہ بے نقاب،بڑی آڈیو لیک
🚨 ایکشن کمیٹی کے راجہ ہمایوں اور خواجہ فرخ کی گفتگو سن کر رونگٹے کھڑے ہو گئے۔ خواتین اور بچوں کو ڈھال بنا کر خون خرابے کی باقاعدہ پلاننگ شروع کردی، گفتگو میں کہا جارہا ہے آج رات آپریشن ہے بچوں اور خواتین کو آگے کر دو
بھارتی شہری راجیش شرما کا بیٹا آدتیہ شرما اسٹریٹ آف ہرمز کے قریب ایک امریکی حملے میں تین دیگر بھارتیوں کے ساتھ مارا گیا ۔
راجیش شرما سوشل میڈیا پر غزہ کے مظلوم بچوں کی م/وت کا مذاق اڑایا کرتے تھے۔
اسسرائیل کو ق/تل عام ، نسل کشی کی دعوت دیا کرتے اور مسلمانوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی باتیں کرتے ۔
دوسروں کے بچوں کی ل/ا/شوں کا مذاق اڑانے والا ، آج عبرت کا نشان بنا ہوا ہے ۔
شفیع کنجر دوسروں کو ٹک ٹاکر کے طعنے دیتا ہے اور خود ہیلی کاپٹر میں گھوم کر غریب پختونوں کا مذاق اُڑا رہا
اصل کتے کے پُتر وہ یوتھیے ہیں جو اب بھی سمجھتے کہ یوتھیے یہ کارٹون لنگڑے کو باہر نکالیں گے😂
دیر کر دی مہربان نے آتے آتے انشاءﷲ کسی کو اب پاسپورٹ نہیں ملے گا وفاق کا اعلان
انشاءﷲ اب جو جو نمک حرام ریاست کے خلاف بھونکے گا اس کا پاسپورٹ دوبارہ نہیں بنے گا انشاءﷲ اب جتنے کنکترے ہیں قانون کے شکنجے میں ہونگے