احتجاج احتجاج
ایس ایچ او تھانہ صدر چیچہ وطنی
اے ڈی شاہین کا دنیا نیوز گروپ میں محترمہ مریم نواز شریف کے خلاف نازیبا الفاظ کی مزمت کرتا ہو
پولیس کے اعلی افسران سے کاروائی کا مطالبہ کرتے ہے
چیچہ وطنی سے چوہدری محمد طفیل جٹ سابق ایم این اے، رانا ریاض احمد خاں (ایم پی اے)، چوہدری محمد حنیف جٹ (سابق ایم پی اے)، چوہدری محمد ارشد جٹ (سابق ایم پی اے)،چوہدری شاہد منیر ( PP-202) کی قیادت میں کاروان ولی جٹ چوک سے لاہور ماڈل ٹاؤن 180h کی جانب روادواں
@MaryamNSharif
اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے حبیب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے، پنجتن پاک کے صدقے، شہدائے کربلا کے صدقے، بیمار کربلا کے صدقے، اپ کو شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🌼💐🌺🌸🌻
@AzmaBokhariPMLN