ہم بی بی @BakhtawarBZ صاحبہ کو نکاح کی سنت مکمل ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں سندہ دھرتی کے عظیم صوفی بزرگ قبلہ پیر غلام محمد ساہو مدظلہ نے نکاح پڑھایا اس موقع پر بھٹو خاندان کو دلی مبارک باد
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
پاکستان پیپلزپارٹی گوجرانوالہ ڈویژن کے صدر شمیم اختر"دنیا فانی سے کوچ فرما گئے
اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
@BBhuttoZardari@sahibzada_z@chlatifakbar2
وہ ولولوں کا تاجور وہ حوصلوں کا ترجمان
وہ دشمنوں کے واسطے ایک برق بے اناں
وہ منزلوں کی جستجو میں ہر گھڑی رواں دواں
وہ جس کے فکر آہنی کی زد میں صبح و شام تھا
وہ قائد عوام تھا وہ قائد عوام تھا
#QuaideAwam#HappyBirthdaySZAB
"سائیں، اگر بی بی کو کچھ ہوا تو آپکا یہ دوست ایسی بری خبر سنانے کے لئے زندہ ن��یں رہے گا"
یہ وہ الفاظ تھے جو بھائی توقیر نے زرداری صاحب کو کہے جب بی بی شہید کو سیکورٹی تھریٹ تھا۔ اپنا وعدہ وفا کیا اور اپنی بہن اور لیڈر کی جان بچاتےانکے ساتھ شہید ہوئے!
إنا لله وإنا إليه راجعون