Hafiz Abdul Rafay Tariq got A1 Grade 94.55 percentage, He is the student of Sindh Government’s Delhi Boys Govt School FB Area & he has secured top position in matric board. Many Congratulations 🥳
پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی ڈویژن کے صدر انجینر مدنی رضا نے میٹرک بورڈ کراچی کے نتائج میں گورنمینٹ اسکول کے طالب علم کو پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد دی
میٹرک بورڈ کراچی کے نتائج کے مطابق دہم (10th) جماعت سائنس گروپ میں پہلی پوزیشن گورنمینٹ بوائز سیکنڈری اسکول کریم آباد
Hafiz Abdul Rafay Tariq got A1 Grade 94.55 percentage, He is the student of Sindh Government’s Delhi Boys Govt School FB Area & he has secured top position in matric board. Many Congratulations 🥳
The Grand Birthday Celebration of Chairman PPP @BBhuttoZardari organized by District Central
Grand Fireworks, Qawwali Night and Cake was Cut
Thanks to @WaqarMehdiPPP1 and @najmialam_ppp to join us on this Ceremony
A large no of officials was Participate
#HBDChairmanBBZ
وائس آف سندھ کے زیر اہتمام قوالی کا انعقاد کیا گیا جس کی میزبانی پیٹرن ان چیف عبد الغنی دادابھائ اور پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر عمیر نے کی قوالی میں پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے انفارمیشن سیکیٹری اسد حنیف ، توقیر احمد اور شہر کے دیگر معزیزین نے شرکت کی
#PPP#PPPDigital#PPPDigital
انتقال پر ملال
انّالِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریٹری حیدر خان کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے ۔
رنج والم کی اس گھڑی میں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی کا ہر کارکن حیدر خان بھائی کے دکھ میں برابر شریک ہے۔
پی پی پی پنجاب این اے 107 گجرات کے سابق امیدوار راجہ مسعود احمد کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ میں سینیٹر وقار مہدی، وزیر بلدیات سندھ سعید غنی، مشیر وزیر اعلٰی سندھ نجمی عالم صاحب، صوبائی و ڈویژنل عہدیدارن، ڈسٹرکٹ سینٹرل اور دیگر ذیلی تنظیموں کے عہدیداران نے شرکت کی۔
ڈسٹرکٹ سینٹرل