ہمارےجلسےکو تاریخی اورعظیم الشان بنانےکیلئےپشاور میں نکلنےوالےتمام لوگوں کا تہہ دل سےمشکورہوں۔ ایک آزاد پاکستان کی حمایت میں اپنےولولے و ارادےکااظہارکرنے اورمجرموں کواقتداردلوانےکیلئےامریکی شہ پرحکومت کی تبدیلی یکسرمسترد کرنےوالا یہ مجمع اس امر کا ثبوت ہےکہ قوم کہاں کھڑی ہے
یہ گرفتاریوں والی بات نکلی تو بہت دور تلک جائیگی یہاں ٹی وی چینلز پر براہ راست اداروں کو گالیاں دی گئی ہیں جرنیلوں اور انکے خاندان پر تبرے کئے گئے ہیں۔ یہ ملک کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے۔ ہم نہ کمزور ہیں اور نہ ہئ بزدل اور نہ کوئی ایسا ہتھکنڈہ ہمیں عمران خان سے جدا کر سکتا ہے۔
سالار سلطان زی کو کئی دنوں سے ڈائریکٹ ان ڈائریکٹ دھمکیاں مل رہی تھیں گھر سے نکلتے ہی کئی جگہوں پر روک کر سڑک پر پوچھ گچھ شروع کر دیتے تھے ۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور@PTIofficial
دوستوں نے بتایا کہ علاقے میں گھر کے پاس مسلسل پولیس کی گاڑیاں گشت کررہی تھی۔ ابھی ایف آئی اے سے کال آئی ہے کہ گرفتاری دے دیں ورنہ چھاپے مارینگے گھر۔
لیڈرشپ حکم کرے کیا کرناہے۔
@ImranKhanPTI@fawadchaudhry@Asad_Umar
یوں تو پاکستان 1947 میں ایک آزاد ریاست بنا مگر تبدیلئ اقتدار کی ایک بیرونی سازش کیخلاف آزادی کی ازسرِ نو جدوجہد کا آج نکتۂ آغاز ہے۔ ہمیشہ یہ کسی ملک کے عوام ہی ہوا کرتے ہیں جو اپنی خودمختاری اور جمہوریت کا تحفظ و دفاع کرتے ہیں۔
خان صاحب @ImranKhanPTI کل آپ کی یہ بات دل کو چیر کر نکل گئی "کوئی رہ تو نہیں گیا اس ملک میں جو میرےخلاف نہیں"
دیکھیں کیسے پورا ملک آپ کےساتھ کھڑا ہوگیا. آپ انقلاب لے آئے ہیں پچیس سال سے جس قوم کو جگا رہے تھے وہ آخر جاگ گئی ہے.
آپ اکیلے نہیں ہیں خان صاحب پورا پاکستان آپکے ساتھ ہے.
اگرتھلہ سازش کے بعد شیخ مجیب کو ڈیل اور ڈھیل مل گئی تھی۔ نتیجہ پاکستان کا دولخت ہونا۔ شاید پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں لیٹر گیٹ ایسی دوسری بڑی سازش ہے ملکی سالمیت کے خلاف۔اللہ پاکستان کی حفاظت کرے۔