ISI goons are celebrating 🍾 my YouTube and Facebook account closures. They have ceased my properties, frozen my bank accounts, and are expecting me to give up now after cutting my revenue stream in exile.
Well, you duffers are in for a surprise again. Wait & watch
صحافی کا پریس کانفرنس کے لیے آنے والی خاتون سیاستدان سے سوال :
یہ جو آپ کو پرچی دیتے ہیں ، اس میں کوئی سپیلنگ کا فرق نہیں کرتے ؟؟ بظاہر تو لگتا ایک ہی سکرپٹ سب کے ہاتھ میں تھما کر بھیجا جاتا ہے، تھوڑا سا تو اپنے الفاظ کا استعمال کر لیا کریں ، سچ بولنے کی تھوڑی جرت ہونی چاہیے
With complete disregard for the rule of law, this fascist govt - far worse than General Musharraf's martial law, has a one point agenda which is to crush PTI.
Meanwhile, Pak economy is going into a free fall. Dollar is at Rs. 315 in the open market, while for non CNIC holders the rate is between Rs 320-325. The gap between the official rate & open market rate is Rs30/$.
This dollarization of economy means no local or foreign investment into the country, which will result into contraction of the GDP and worse, lead to hyperinflation.
The PDM leaders have billions of dollars stashed abroad, and understandably they are not pushed. The question is, how on earth is the Pakistani establishment allowing the country to head towards a complete economic meltdown?
آپ سب پلیز عالیہ حمزہ کے لیے آواز اٹھائیں آج 18 دن ہو گئے ہیں ہمارے ریاستی ظلم کا شکار ہیں اور کچھ خبر نہیں ہے کہ کہاں ہیں، ان یزیدی جانوروں نے ظلم کی ہر حد پار کی ہوئی ہے
#ReleaseAliyamHamza
عمران خان بابا کو ٹکٹ دیگا تو ہم ووٹ بابا کو ہی دیگا عمران خان جسکو ٹکٹ دیگا ووٹ اسی کو ملے گا کیونکہ ہمارا ووٹ عمران خان کا ہے :عوام عمران خان کے ساتھ
اپنی قوم کی ایماء پر میں @RTErdogan کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کیونکہ انہیں پاکستان کا دوست تصوّر کیا جاتا ہے۔
میری دعا ہے کہ بطور صدر ان کا یہ پانچ سالہ نیا دور ترکیہ کے عوام کیلئے خوشحالی کا وسیلہ بنے۔
I would like to congratulate @RTErdogan on behalf of the people of my country as he is considered to be a friend of Pakistan.
I pray that his fresh five year term as President will bring prosperity to the people of Turkiye.
بہت بڑی تعداد میں خواتین کو گرفتار کیا گیا ہے- کبھی پاکستان میں اتنی بڑی تعداد میں خواتین کو گرفتار نہیں کیا گیا اور ان خواتین سے بری طرح سے یہ لوگ پیش آرہے ہیں تشدد کیا جارہا ہے، اور جب رانا ثنا جیسا آدمی پریس کانفرنس کرے تو شک مزید بڑھ جاتا ہے۔معید پیرزادہ #ReleaseFemalePrisoners
میری سات سال کا بچہ ہے میری آگے پیچھے کوئی نہیں ہیں,,,,, بہن ہم ہے نا انشاء اللہ اس ظلم جبر ،یزیدیت، فاشست حکومت کے خلاف ہم خون کے آخری قطرے تک لڑ تھے رہیں گے پاکستانیوں یہ وقت ہے اپنے حق کے لیے لڑ نے کا لڑو اپنے حق کے لیے ، ظالم اور جابر حکمران کے سامنے حق کی بات کرنا سب سے عظیم جہاد ہے ۔
#ReleaseFemalePrisoners
پرامن احتجاج کا اپنا آئینی حق استعمال کرنے پر تو کبھی کسی جمہوری ملک میں خواتین کی تذلیل نہیں کی گئی چہ جائیکہ یہ سب ایک ایسے جمہوری ملک میں کیا جائے جو (جمہوری ہونے کے ساتھ) اسلامی بھی ہو۔ یہ خواتین کو سیاست سے نکال باہر کرنے کی سوچی سمجھی مہم ہے۔
خواتین کی پکڑ دھکڑ اور انہیں خوفزدہ اس لئے کیا جارہا ہے کہ ان کے مرد (اہلِ خانہ) سیاسی سرگرمیوں میں ان کی شرکت کی حوصلہ شکنی کریں۔
اب یہ اطلاعات تیزی سے موصول ہورہی ہیں کہ جیلوں میں بعض خواتین کیساتھ (جنسی) چھیڑ چھاڑ کے ساتھ انہیں ہراساں کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔