میرے گھر کو 30، 40 ویگو ڈالوں اور سینکڑوں سول کپڑوں میں ملبوس ایجنسیوں والوں نے گھیر لیا ہے۔ ان سے پھر کہتا ہوں، یہ کام آپ کے کرنے کے نہیں ہیں۔
میرے پاکستانیوں، انشاءاللہ میں تمام رکاوٹوں کو عبور کر کے 5 بجے چونگی نمبر 9، ملتان پہنچوں گا!
پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے شرکا کو سکیورٹی فراہم کرنے اور ان کے ساتھ قانون کے مطابق برتاؤ یقینی بنانے کی درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کر دی۔
تفصیل: https://t.co/yYV50ChuxN
عمران خان کی صحت کے حوالے سے شدید تشویشناک صورتحال ہے جس پر خدشات بڑھتے جا رہے ہیں۔🚨
مذاکرات کے دوران نہ صرف عمران خان کے ذاتی معالج کو ان تک رسائی سے روکا گیا، بلکہ ان کی طبی رپورٹس (Medical Reports) شیئر کرنے سے بھی صاف انکار کر دیا گیا۔ اپوزیشن کو دی گئی بریفنگ کے مطابق، ایک موقع پر ان کا بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کے لیے بیرونِ ملک سے ڈاکٹر بلايا گیا۔
جب حالات معمول کے مطابق ہیں تو اتنی پراسراریت کیوں؟ ایسی کون سی معلومات ہیں جنہیں چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے؟
بریکنگ نیوز 🚨اداکارہ شگفتہ اعجاز کا اسٹبلیشمنٹ کو پیغام۔ عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے، آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کے دلوں کو نہیں خرید سکتے 🔥
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN#HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN@ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
Supreme Court
30.1.26
@ImranKhanPTI صاحب کے قابل اعتماد شوکت خانم کے ڈاکٹر صاحبان کو سابق وزیراعظم تک رسائی دی جائے تاکہ خان صاحب کی صحت کو لیکر انکی فیملی انکی جماعت قوم اور
ہم سب کی پریشانی دور ہو۔