MPA Saadia Sohail submitted her papers for party ticket from NA135. Viberent, Outspoken, Loyal member of Imran Khan's team, who made her presence known on Punjab Provincial Assembly Floor and Media. #ImranKham#PTIofficial#IKupdatesofficial#IKToday
As per Constitution of Pakistan، PEMRA Law and jurisprudence settled by Supreme Court of Pakistan، no electronic media channel can be suspended without notice and opportunity of hearing۔ Suspension of ARY News is patently illegal
شنید ہے کہ پی ڈی ایم کے اجلاس میں جب آفتاب شیرپاؤ نے کہا کہ عمران خان کے نو حلقوں میں پارٹی سربراہ اسکا مقابلہ کریں سرحد میں مولانا فضل الرحمان اور اسفندیار ، پنجاب میں شہباز شریف ، کراچی میں بلاول اور خالد مقبولٗ صدیقی تو سب سناٹے میں آگئے ۔ مقابلہ تو ایسے ہی ہوتا ہے
بات تو علامہ ناصر صاحب آپ کی سچ ہے کہ پاکستان وہ ملک جہاں باہر سے رقم جمع کر کے لانا جرم اور ایسا کرنے والی جماعت،لیڈر پر پابندی لگا دی جائے لیکن پاکستان سے رقم چوری کر کے باہر ل��جانا کارِ خیر اور یہ کار خیر کرنے والے نیک لوگوں کو انعام کے طور پر حکومت دیدی جائے۔۔
8 March 2022 when VoNC tabled $ was at Rs 178. Today it has reached Rs 250. On 8 March 2022 inflation stood at 16.5%;today it has spiralled to 38%. Not only is this Imported govt made up of crooks but it is thoroughly incompetent too. Question is who is responsible for this mess?
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے
ان میں سے (ہر) ا��ک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کر مجھے دیکھ لے۔
(صحیح مسلم، ۷۱۴۵)
8مارچ کو جب تحریک عدمِ اعتماد پیش کی گئی تو ڈالر178 روپےکاتھا۔آج یہ250 تک پہنچ چکاہے۔8مارچ 2022 کو مہنگائی 16.5%تھی،آج یہ بھی 38% کی بلند ترین سطح کو چھو رہی ہے۔یہ امپورٹڈحکومت مجرموں ہی پرمشتمل نہیں بلکہ یہ سراسر نااہل بھی ہیں۔سوال یہ ہےکہ اس ساری تباہی کا ذمہ دار ہےکون؟
8 اپریل 2022 سے پہلے کبھی اس فرمان کو اتنی گہرائی سے نہیں پرکھا تھا سبحان اللہ، بے شک اللہ الحق ہے۔ جن اداروں اور لوگوں نے رمضان کے مہینے میں پاکستان کے خلاف سازش کی پاک پروردگار انہین ان کے ہاتھوں اور فیصلون کے زریعے اس دنیا اور آخرت دونوں مین زلیل کرے گا۔۔ انشاءاللہ
پیارے آقا ﷺ نے فرمایا
جس شخص نے کسی مسلمان کی دنیاوی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کی، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کرے گا اور جس شخص نے کسی تنگ دست کے لیے آسانی کی، اللہ تعالیٰ اسکے لئے دنیا اور آخرت میں آسانی کرے گا۔
{صحیح مسلم۔۶۸۵۳}