عمران خان کے دورِ حکومت میں کسی کی جرات نہیں تھی آپ کے گھروں پر ڈرون حملے ہوں۔ آپ کے گھروں کی بہو بیٹیاں، ننگے سر ننگے پیر گھروں سے نکلنے پر مجبور ہوں اور آئ ڈی پی کیمپس میں رُلیں۔ یہاں تک کہ جب پوری دنیا میں وبا پھیلی اور آپ کے آس پاس کےملکوں سے لے کر دنیا کے ترقی یافتہ ملکوں کے باسی تک سانس لینے تک کو محتاج ہوگئے اُس نے سب کے مخالف جاکر آپ کی عزتِ نفس کو ترجیح دی۔ اپنے احساس سے آپ کو سر ڈھانکنے کی جگہ دی، آپ کا پھیلا ہاتھ سم��ٹ کر اپنے ہاتھوں سے آپ کے لیے رزق پروسا۔ دنیا میں آپ کا سر اونچا رکھنے کے لیے وہ سب سے لڑ گیا۔
آج وہی عمران خان جس کے لیے آپ کی خوداری، آپ کی عزتِ نفس اپنی جان سے مقدم تھی اُس کے گھرپر قبضہ کرکے اُس کو اذیت دینے کے لیے اُس کی پردہ دار اہلیہ کے ساتھ ناروا سلوک کیا جارہا ہے۔ ڈاکٹر، وکلاء، رشتہ داروں تک کو ان تک رسائی نہیں دی جارہی۔ صرف اُس شخص کو توڑنے کے لیے کہ جس کا واحد قصور آپ کے حق کے لیے کھڑا ہونا ہے ایک پردہ دار عورت پر بہتان تراشیاں کی گئیں۔ اس کی عبادت کو جادو ٹونا، اس کے صدقات کو عملیات کہا گیا۔ اس کے کردار پر رقیق حملے کیے گئے اس کا وہ رشتہ کہ جو اللہ کا نام لے کر جوڑا گیا ہو اس پر بھری عدالت میں نازیبا سوال اٹھائے گئے اور اب اس کی زندگی بھی داؤ پر لگا دی گئی ہے۔ عمران خان اور بشری بی بی تو اس قربانی سے بھی گریزاں نہیں ہیں۔ اُن کے سامنے جو مقصد ہے وہ اُن کی زندگیوں سے بہت بڑا ہے۔ وہ اُن ہتکھنڈوں سے بہت آگے جاچکے ہیں جو انہیں توڑنے کے لیے اپنائے جارہے ہیں۔ مگر ہم اس بے انصافی پر چُپ رہ کر خاموش تماشائی بن کر کل کو اُس شخص سے نظریں کیسے ملایں گے؟ وہ جو دنیا ک�� ہر طاقت کے سامنے آپ کی چادر چاردیواری، آپ کی زندگی، آپ کی خوداری، آپ کے عقیدے تک کا محافظ تھا۔۔ چاہے اِس دنیا میں ہو یا اُس دنیا میں، ہم اُس شخص سے نظریں کیسے ملائیں گے؟
دنیا بھر میں سب کے پاس نواز شریف ہو سکتا ہے آصف زدرای ہو سکتا ہے پر عمران خان نہیں دنیا بھر کے کسی بھی ماڈل میں جو اسمبلیاں چھوڑ دے اسمبلیوں سے استعفیٰ دے دے جو صوبوں میں حکومتیں ختم کردے،جو جیل میں ڈٹ کر کھڑا ہو جائے ، میں نے عمران خان کی اٹک جیل میں ایک تصور دیکھی ہے وہ لیٹاہوا ہے ٹانگ پہ ٹانگ ہے اور کتاب پڑھ رہا ہے،،عدنان حیدر کی گفتگو کے بعد زبردست تکرار
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider@javeednusrat
اور اگر باپ نشے کا عادی ہو جاۓ اور زیادہ مقدار لے کر گھر کا سب کچھ بیچنا شروع کردے۔ اپنی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کی عزتیں بھی بھول جاۓ۔ تو بچے اپنے باپ کو پورا گھر تباہ کرنے دیں گے۔
That's the Establishment's attitude towards the 230 million people of Pakistan and its youth. If this is the mindset, any hopes for improvement in the country seem bleak. It's a sorry state of affairs.
ہم وفاق بھی لیں گے، ہم پنجاب بھی لیں، ہم پختون خواہ بھی لیں گے، ہم اپنی جیتی ہوئی سیٹیں واپس بھی لیں گے ، عمران خان باہر آئیں گے اور وزیر اعظم بھی بنیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔
سوالات کرنے پر نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر آپے سے باہر ہو گئے، نیشنل میڈیا پر بدزبانی۔ اینکر پرسن سید ثمر عباس @SammerAbbas سے بدتمیزی، اس طرح کے بدتہذیب لوگ ملک پر مسلط کیے گئے ہیں، آپ ہماری سلیکشن کمیٹی کا اندازہ خود لگا لیں
خاور مانیکا بولے تو ضمیر جاگ گیا ہے، عون چودھری عدت کیس میں گواہ بنے تو ضمیر جاگ گیا ہے، اعظم خان کو ایک ماہ اغوا رکھ کر بیان لیں تو ضمیر جاگ گیا ہے، جج ارشد ملک بولے تو ضمیر جاگ گیا ہے، عثمان ڈار اور صداقت عباسی سے زبردستی انٹرویو کروائ�� جائیں تو ضمیر جاگ گیا ہے، لوگوں سے زبردستی عمران خان کے خلاف بیانات دلوائے جائیں، پریس کانفرنسز کروائی جائیں اور پارٹی چھڑوائی جائے تو ضمیر جاگ گیا ہے۔ ان سب کا ضمیر تو جاگ سکتا ہے لیکن اگر کمشنر اپنے جُرم کا خود اعتراف کر رہا ہو تو اسکے ضمیر پر کچھ بیشرم لوگوں کو شک کیوں ہو رہا ہے؟
Secretary of Information for the PMLN in Pakistan, surveying the party’s poor performance, offers some strategic reflection, arguing their mistake was not having Imran Khan “beheaded” 10 years ago