غفران خان کا دوٹوک بیان — مزاحمت زندہ باد!
گولی مار دو، گورنر راج لگاؤ یا مارشل لاء نافذ کرو، عمران خان کی رہائی کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے۔ احتجاج بھی جاری رہے گا اور مزاحمت بھی!
ہم غلامی قبول نہیں کریں گے، اپنے حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے!
✊ مزاحمت زندہ باد، عمران خان زندہ باد
#نکلو_پشاور_کی_طرف
🚨طالب علموں سن لو ہم اپکا مقدمہ اپکے پاس ہی لائے ہیں، یہ بزدل لوگ، یہ بیغرت لوگ، پیسے کے پجاری لوگ، ایک بار پھرہمارے قبائیلی علاقوں کو اگ اور خون میں دھکیلنے کے لئیے گورنر راج لگا چکے ہیں، ہم کبھی بھی ایسا نہیں ہونے دیں گے۔
🚨 Nasser Hastanesi’nde ortaya çıkan toplu mezar, Gazze’de işlenen vahşetin sessiz tanığı oldu.
İsrail saldırılarıyla harabeye çevrilen hastane çevresinde, İsrailin öldürdüğü sivillere ait cansız bedenler bulundu.
Bu bir savaş değil…
Bu İnsanlığın gözleri önünde işlenen bir katliam, cinayet, felaket.
Bütün dünya bunu izledi
🚨نہ یہاں گورنر راج ہوگا اور نہ یہاں ہم ایمرجنسی مانتے ہیں، ہم کسی سے بھی ڈرنے والے نہیں، ہم تمھارا اب اصل مقابلہ کریں گے۔ پختونخوا کے بزرگ شہری نے غیر ائینی گورنر راج کے خلاف مزاحمت کا اعلان کر دیا۔
بات حکومت کے نہیں بات قوم کی ہے پالیسی کی بات ہے ۔پیپلز پارٹی کے گورنر راج پر آج پشاور یونیورسٹی کے طلبہ نے مسترد ہونے کا مہر لگا دیا ہے ۔
قوم پہلے سب کچھ بعد میں
تین صوبائی ایک وفاقی حکومت کے بعد اج ایک اور حکومت عوام پر قربان
نکلو پاکستان کے خاطر
#نکلو_پشاور_کی_طرف
یہ پشاور ہے۔ جرنیلوں کو اتنی آسانی سے خیبر پختونخوا کی حکومت اور خیبر پختونخوا کی معدنیات پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔ مزاحمت کریں گے۔ خیبر پختونخوا میں صرف عمران خان کا راج چلے گا۔
تم نے کیا سوچا تھا سہیل افریدی گرفتار ہونگے تو سب کچھ ختم ہو جائے گا
ہم انشاءاللہ آپ کے پیچھے آرہے ہیں ۔اس وقت پشاور یونیورسٹی کے تمام طلبہ نکل آئے ہیں
ہم مزاحمت کریں گے اور ہر صورت کریں گے انشاءاللہ
İnsanlık nerede?
Gazze'de çamurlar içinde can çekişen sadece masumiyet değil, insanlığın ta kendisidir! Zulme sessiz kalma,
bu feryadı herkese duyurmak için
sen de paylaş!
Soykırım: Dünyanın Gözü Önünde
Tiyatrosu!
Lutfen bu etikete Gazze için destek verin👇‼️
#FakeCeasefire
Sahte Ateşkes
حافظ کی گود میں بیٹھے
جاہل فروش
ملک، آئین اور عوام کی منشأ کو اپنے ذاتی فائدے کے لئے ایک مرتبہ پھر “نازک موڑ” اور “مشکل فیصلے” کی نظر کر رہے ہیں۔
لیکن اس مرتبہ عوام اپنا حق لینے سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔
#نکلو_پشاور_کی_طرف