ساجد یوسف چھنی صاحب بزنس دورہ کے سلسے میں یورپ گٸے ہوے ہیں
ان کے ریسٹورنٹ پر ان کی ملاقات جونی لیور کے ساتھ ھوئی
انڈین اداکار کے عمران خان کے بارے سنئیے کیاخیالات ھیں اور بارڈر کے پار بھی خان کتنا مقبول ھے
خان تو ہرجگہ ہوگا
@realikramnasim1 کیونکہ فضل الرحمان جرنیلوں کاٹاٶٹ ہے تو جرنیل اس کو پہلے بتا دیتے ہیں ہم آنے والے دنوں میں ایسا کرنے لگے ہیں پھر ویسا جرنیل کر دیتے ہیں اور مولوی واہ واہ کرتے ہیں کہ جو مولانا نے کہا تھا وہ سچ ثابت ہوا
اسرائیلی اخبار نے دو سال پہلے لکھا تھا عاصم منیر اسرائیل کا اثاثہ ہے اور یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا آرمی چیف ہے جس نے اسرائیل کے خلاف ہونے والے مظاہروں کو دبایا
وہ وقت جب عمران خان نے قومی اسمبلی میں کیمرہ مین سے ویسٹ کوٹ لے کر پہنی، اس پر اس کیمرہ مین نے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان بہت عاجز بندہ ہے، اور یہ انکشاف بھی کیا کہ اس ویسٹ کوٹ کی قیمت 20 لاکھ روپے تک لگی۔
علیمہ خان نے کمال ساتھ دیا اگر عمران خان کا بھائی بھی ہوتا تو ایسا ساتھ نہ دیتا
لوگ کہتے تھے عمران خان کا کوئی بھائی نہیں لیکن جو کام ان بہنوں نے کیا وہ دس بھائی مل کر بھی نہیں کر سکتے تھے
عمران ریاض خان...... 🔥
یہ اصل میں نوسر باز ہے جہاں الیکشن ہوتا ہے انکے خاندان وہی پیدا ہوتا ہے 🤣
مريم نانی کبھی کشمیری تو کبھی پنجابی بن جاتی ہے
باقی انکے مطابق انکے دادا امیر خاندان سے تھے جبکہ شوباز شریف نے مزدورں کے سامنے کہا تھا اس کے بابا ایک غریب مزدور تھے 🤦
یہ یورپ ہے... اور یہ یورپ کے شہر لاہور کا علاقہ اکبری منڈی ہے۔
اب کشمیر کے عوام یہ سوچنے پر مجبور ہیں کہ کیا یہی وہ لاہور تھا جس کی مثالیں دے کر ان سے ووٹ مانگے جا رہے تھے؟
دعوے یورپ جیسے شہر کے، مگر حقیقت پانی میں ڈوبی سڑکوں کی۔
#Rain#Punjab#Lahore@MaryamNSharif
شدت سے اس ویڈیو کا انتظار تھا۔ 💥
عمران خان کے جیل جانے کے بعد سے آج تک اسٹیبلشمنٹ کے باہر بیٹھے نمونوں نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا جس کا جواب خان صاحب پہلے ہی نہ دے چکے 😂