جماعت اسلامی، جے یو آئی، پی ٹی آئی، نیشنل پارٹی اور مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے جمہوریت پر ہونے والا بڑا حملہ ناکام بنا دیا۔
مورخ لکھ رہا ہے کہ یہ بل رانا ثناء اللہ نے پیش کیا اور پیپلزپارٹی کے کسی سینیٹر نے بل کی مخالفت نہیں کی۔
محبت کون کرتا ہے ،سیاست کون کرتا ہے
مجھے معلوم ھے میری حفاظت کون کرتاھے
ہم نے لاج رکھی ہے بزرگوں کی یہاں ورنہ
سبھی ٹکروں پہ پلتے ہیں بغاوت کون کرتا ہے
@MuradSaeedPTI
کارکنوں کا جوش و خروش وزیر اعظم عمران خان کے فلگ شگاف نعرے ماشاء اللہ جلد کپتان ہمارا وزیر اعظم ہوگا وہ بھی سارے ریکارڈ توڑ کر کے ان شاء اللہ
#ActiveInsafians
دوستوں آپ سب کے سپورٹ کی ایک بار پھر درخواست ہے ایک بار پھر زبردست حملہ ، آپکو پتہ ہے کیا ہوا ہے۔ جلدی جلدی کمینٹ ریٹویٹس کردیں پلیز شکریہ
دوسری آئی ڈی لازمی فالو کرلیں @fozisidd1#ActiveInsafians
سراج الحق رہ گیا تھا وہ بھی ایکسپوز ہوگیا ہے پی ڈی ایم اور اسٹبلشمنٹ کے بیانیہ کو تقویت دینے آئے کو اسکے رینانکس پڑھیں آج کے بس سمجھ آجائے گا۔
میں نے وزیراعظم اور عمران خان سے ملاقات کی، مسائل کا حل صرف الیکشن ہیں، اور کوئی راستہ نہیں ،عمران خان کو کہا نہیں چاہتا ملک میں 10 سال مارشل لاء لگے، ، عمران خان نے کہا میری عمر اس سے زیادہ نہیں، میں بھی یہ نہیں چاہتا ، کسی کی ذاتی خواہش پر الیکشن نہیں ہوسکتے، 90 دن سے الیکشن 105 دن پر اگئے، اگر 105 دن ہوسکتے ہیں تو 205 دن بھی ہوسکتے ہیں،میڈیا نے پوچھا کیا اپ کو اسٹیبلشمنٹ نے اشارہ کیا ہے، میرا مؤقف ہے عدلیہ، افواج اور الیکشن کمیشن کو سیاست سے دور ہونا چاہیے، ہر کسی کو اپنے مؤقف سے ایک قدم ہیچھے ہٹنا ہوگا، مسائل کی وجہ یہ ہے کہ عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ اور الیکشن کمیشن غیر سیاسی نہیں ہوئے، سیاسی جماعتیں کبھی الیکشن سے نہیں بھاگتیں ،ہمارا مؤقف کبھی ایک کو اچھا لگتا ہے کبھی دوسری جماعت کو،سیاسی لڑائی کا نقصان عوام کو ہے جو ٹرکوں کے پیچھے بھاگ رہے ہیں ، ایک کلو آٹے کے لیے لوگ محتاج ہیں، ایک من آٹے کی قیمت 6500 ہوگئی ہے، لوگوں کے چہرے سے مسکراہٹ ختم ہوچکی ہے
#ڈٹ_جا_بندیال
#ڈٹ_کے_کھڑاہےاب_کپتان
#ActiveInsafians
#WeStandwithConstitution
9 اپریل یوم سیاہ کے حوالے سے صوبائی صدر پی ٹی آئی گلگت بلتستان وزیر اعلیٰ خالد خورشید کا خصوصی پیغام!
"9 اپریل 2022 ملکی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے جب اندرونی و بیرونی سازشیوں نے ملک کی حقیقی آزادی پر شب خون مارا۔ ملک کی اکثریتی پارٹی کے منتخب وزیراعظم عمران خان کو سازش کے زریعے غیر آئینی و غیر جمہوری طور مسند اقتدار سے ہٹایا گیا۔ اور ملک پر ایک ایسی امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی جس نے ایک سال میں ملکی معشیت کو تباہ کردیا، عوام کو تاریخ کی بلند ترین مہنگائی و بے روزگاری دی۔ ملکی سیاست کو انتقام کی بھینٹ چڑھایا اور چیرمین عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان پر ظلم و جبر کے پہاڑ توڑے۔ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئی۔ ملک بھر میں راتوں رات درج کردہ ایک ہی طرح کے ایف آئی آرز میں سیاسی کارکنان کی گرفتاریاں ہوئیں، زیر حراست بدترین تشدد کیاگیا۔ کارکنان کو من گھڑت مقدمات میں شہر شہر دربدر کیا گیا۔ بدترین تشدد سے کارکنان کی جانیں لی گئیں۔
مخالف آوازوں کو دبانے کے لئے بدترین ہتھکنڈے استعمال کیے گئے۔
لیکن قوم کی امید نہیں ٹوٹی۔ چیرمین عمران خان نے قوم کو حقیقی آزادی کے بیانیے پہ یکجا کردیا اور گزشتہ ایک سال میں وہ عوامی مزاحمت دیکھی گئی جس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔
آج بھی اس فاشزم سلسلہ کا جاری ہے۔
لیکن جتنا ظلم بڑھے گا اتنی ہی یہ تحریک آگے بڑھی گی۔
انشاء اللہ چیرمین عمران خان عوام کی تائید و حمایت سے مسند اقتدار پر پھر آئیں گے اور حقیقی آزادی کا خواب پورا ہوا۔"
خالد خورشید
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
صوبائی صدر پی ٹی آئی
#9thAprilBlackDay
Despite cabal of crooks locking down Lahore (see map) & arresting 2000 of our workers, people of Lahore came in huge numbers to make our 6th Minar-i-Pakistan jalsa a great success. I want to especially thank my Lahorites for not letting me down yet again. Proud of you.
اسلام آباد، لاہور، اور پنجاب بھر سے PTI کے 740 سے زائد نہتّے کارکن گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ یہ غریب لوگ ہیں جن میں سے بیشتر دیہاڑی دار ہیں۔ چیئرمین عمران خان #Democracy_Derailed
شہیدعلی بلال کے والد لیاقت علی کی مدیت میں چیف منسٹر پنجاب محسن نقوی،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، سی سی پی او بلال کمیانہ کے خلاف ایف آئی آر جمع کروانے کے لیے تھانے میں موجود، لیکن تاحال پولیس کا درخواست لینے سے انکار۔
#fascist_PDM