Congratulations 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻
Congratulations @ImranKhanPTI
Congratulations 𝗢𝘃𝗲𝗿𝘀𝗲𝗮𝘀 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻𝗶𝘀
Alkhamdulillah
Pakistan won and the corrupt and fraudulent people defeated
@TeamPakAlpha__
#پاکستان_کی_ہوئی_جیت
@ImranRiazKhan جتنا فاٸدہ اپوزیشن کی اس تخریک نے تخریک انصاف کے ناراض اور بدگمان ووٹرز اور کارکنوں کو واپس تخریک انصاف میں یکجا کرنے میں ادا کیا ہے شاٸد ان کو اندازہ ہی نہیں جس پر ان کا جتنا شکریہ ادا کیا جاۓ کم ہے
@ImranRiazKhan Imran Khan was totally mis judgemental in appointing Mr.Buzdar as CM punjab. This Buzdar is cunning & Noon man in disguise. Getting rid of him would do good for PTI.
سوشل میڈیا پر خان اور پاکستان کا دفاع کرنے والےجھوٹے میڈیا کرپٹ اپوزیشن کو بے نقاب کرنے والے عمران خان کے جانباز کھلاڑی حاضری لگائیں
اگر آپ ہمارے ساتھ ملکر خان صاحب کے وژن پر کام کرنا چاہتے ہیں تو کمنٹ میں Yes لکھیں
پاکستان زندہ آباد 🇵🇰🇵🇰
کل ایک جعلی دانشور نے دعوہ کیا کہ ان کا گالی گلوچ گندگی سے لیس کالم ایک بڑے اخبار نے نہیں چھاپا۔ حیرت اسی ادارے کے ٹی وی پر بیٹھ کر بھی اسی طرح کی تھکی کدورت نفرت اور بغض سے بھری ہوئی بدتمیز باتیں کرتے ہیں۔ ایسی حرکتوں سے آپ سب سے بڑا نقصان صحافت کا کرتے ہیں۔ لیکن آپ لاعلاج ہیں
ایک ناتجربہ کار سیاست دان
اتنا طاقتور ہوگیا
کہ سارے تجربہ کار سیاستدان اس کو گرانے میں لگے ہیں
یہ ایمانداری نیک نیتی اور وطن سے محب کا نتیجہ ہے۔
@ImranKhanPTI
آپ کا ایک ایک کارکن آپ کے شانہ بشانہ کھڑا ہے
#PrimeMinisterImranKhan
#اجازت_دیں
محبّت سے ہوئی نفرت ہے تیری بے وفائی سے
شکستہ دل ہوا میرا ہے تیری یوں جدائی سے
جسے اپنا بنایا تھا برا ہی بے وفا نکلا
ارادہ ہی نہیں بدلا مری اُس نے دہائی سے
کرو انصاف کی باتیں خطا میری یا تیری تھی
ملے گا کچھ نہیں تجھ کو کبھی ایسی لڑائی سے
@Sheel_12
#آپکا_وزیراعظم_آپکے_ساتھ ایک اور سیشن میں وزیر اعظم عمران خان ایک مرتبہ پھر بذریعہ ٹیلی فون عوام کے سوالات کے جوابات دیں گے
وزیراعظم سے آپ کی گفتگو 3:30بجے ٹیلی فون،ریڈیواورڈیجیٹل میڈیا پر براہِ راست نشر کی جائے گی
Dial📞051-9224900
#farheensheikhpti@ImranKhanPTI