ایبٹ آباد سٹی پولیس کا سی پیک ، شملہ ٹنل کے اردگرد کے ایریاز میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
اس موقع پر 03 بندوقیں ، 01 رائفل ،01 پستول اور 01 رپیٹر پپ ہمراہ کارتوس برآمدگی عمل میں لائی گئی ،
06 افراد کے خلاف کرایہ داروں کی رجسٹریشن نہ ہونے پر رینٹل بلڈنگ ایکٹ کے تحت مقدمات درج
ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ،
کینٹ پولیس نے بلال ولد سرور سکنی جھگیاں سے 02 کلو 185 گرام چرس جبکہ اقبال ولد صاحب دین سکنہ نڑیاں کو 01 کلو 535 گرام چرس سمیت گر��تار کر کے مقدمات درج کر لیے
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان کا ضلع شانگلہ کا اچانک دورہ۔
آئی جی پی خیبرپختونخوا نے (ایس پی جی) سپیشل پروٹیکشن گروپ کا معائنہ کیا۔
آئی جی پی خیبرپختونخوا نے تشکیل کردہ سپیشل پروٹیکشن گروپ کو خوب سراہا اور ان کو نقد انعام اور توصیفی اسناد سے نوازا۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے آج سنٹرل پولیس آفس پشاور میں منعقدہ ایک تقریب میں پشاور پولیس کے افسروں و جوانوں کو معصوم کلیوں کو اپنی درندگی کا نشانہ بنانے والے سفاک قتل کو گرفتار کرنے پر نقد انعامات اور توصیفی اسناد سے نوازا۔
خیبر : تھانہ باڑہ علاقہ شلوبر ارجلی ندی چیک پوسٹ پر نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہادت کے مرتبے پر فائز ہونیوالے پولیس جوان سید کریم کی نماز جنازہ خیبر لیوی سنٹر میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی ��ئی.
آمدہ بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کے دوران صاف شفاف اور پر امن الیکشن کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے تحصیل حویلیاں کے حساس اور حساس ترین قرار دہے گئے پولنگ سٹیشنوں کا دورہ کیا اور پولنگ ڈے کے حوالے سے سکیورٹی سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا
پشاور : سی ٹی ڈی، حساس ادارے اور مقامی پولیس کا تھانہ ارمڑ کی حدود میں انٹیلیجینس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں کوچہ رسالدار دھماکے اور متعدد ٹارگٹ کلنگ میں ملوث مجرم اشتہاری دانیال ہلاک
ڈی آئی جی ہزارہ میرویس نیاز کا کمشنر ہزارہ مطاہر زیب کے ہمراہ ایبٹ آباد شہر کے مختلف جگہوں کا دورہ
منی اڈوں اور تجاوزات کا متعلقہ محکمہ جات کے تعاون سے خاتمہ کیا جائے، میرویس نیاز ڈی آئی جی ہزارہ کی متعلقہ افسرا�� کو ہدایات
@CommissionerHa2
پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ میں 41ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد، ڈی آئی جی ہزارہ میرویس نیاز کی بطور مہمان خصوصی شرکت۔۔
ویڈیو لنک میں
https://t.co/5XIWgEicap https://t.co/MsNGSTm3Pb
قصہ خوانی خودکش دھماکے میں شہید پولیس اہلکاروں جم��ل خان اور اخترحسین کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی
وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان، صوبائی وزراء، آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری، ایڈیشنل چیف سیکریٹری و دیگر اعلی پولیس افسران اور حکومتی نمائندوں نے شرکت کی۔
ضلع بنوں کے مختلف علاقوں میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ ��ناصر کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، چھاپہ مار ٹیم کی قیادت ڈی پی او بنوں عمران شاہد خود کر رہے ہیں