💥 بریکنگ نیوز 💥
امریکہ🇺🇸: ٹرمپ کانگریس سے بجٹ منظور کروانےمیں ناکام۔ نیامالیاتی سال شروع ھوتے ہی امریکہ میں شٹ ڈاؤن کا آغاز۔ 468 ادارے بند۔ شٹ ڈاؤن چندگھنٹوں سےلامحدودوقت تک جاری رہ سکتاھے۔ آخری بار ٹرمپ حکومت میں 2019 میں 35 دن تک شٹ ڈاؤن رہا۔
#BreakingNews#USA#ShutDown
دوبئی: کرکٹ.ایشیاء کپ.
پاکستان🇵🇰 بمقابلہ بنگلہ دیش🇧🇩۔
پاکستان نے بنگلہ دیش کو 11 رنز سے شکست دے دی۔ سری لنکا کی ٹیم نے جواب میں مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز بنائے۔
شاہین آفریدی نے 17 رنز دیکر 3 وکٹیں حاصل کیں۔
#ACC#PakVsBan#BanVsPak#Cricket
کیا آپ ہزارہ ڈویژن کے ان ٹک ٹاکر کو جانتے ہیں۔۔۔؟
اگر جانتے ہیں تو ان کا نام لکھیں۔
اگر نہیں جانتے تو لفظ نہیں لکھ دیں۔
اگر پوسٹ پسند آئے تو لائک اور ری پوسٹ کردیں۔