سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا اچھا کام کر رہے ہیں اس لئے عوام انکی تعریف کچھ یوں کر رہی 👇
مظلوم برٹش نیشنل راجہ ادریس کو سی پی اور راولپنڈی نے اپنے پاس بٹھا لیا قبضہ گروپ کے سرغنہ لاریب کیانی نزاکت جبار سفیر قدیر وغیرہ کو انکوائری کے بعد گرفتار کرنے کا حکم سی پی او صاحب تینوں رب دیاں رکھاں
@SalehMughal بھائی اس پورے علاقے کاگرینڈ سرچ آپریشن ہونا چاہئے۔
آتشبازی کےنام پر نرنکاری بازارمیں ایسے خوفناک گولے/پٹاخوں کی کثیر مقدارموجودہے۔جن کی دھمک اورگونج کئی کلومیٹرتک محسوس کی جاسکتی ہے۔
اور خدانخواستہ آگ لگ جائےتو پورا راجہ بازار جل کے راکھ بن سکتاہے
تگڑی منتھلی سسٹم چلتا ہے یہاں
Illegal construction is underway on a drain (nullah) in Rawalpindi without any approved building plan. Despite being sealed by @ACCity, the seals have been broken and construction continues day/night. @DCRawalpindi &TMA to tk immediate strct action. #IllegalConstruction#Justice"
Rwpمیونسپل کارپوریشن کی مہربانی سے ناجائز اور غیر قانونی کمرشل بلڈنگ (بغیر نقشہ) کا کام تیزی سےجاری ہے
(AC City) صاحبہ نے یہ بلڈنگ سیل کی تھی، مگر اب سیل توڑکرتعمیراتی کام دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے
اس کےساتھ ساتھ نالہ لئی کوملبےسےبھر کربندکرنے ��ا کام بھی جاری ہے۔@GovtofPunjabPK
@Sherazi_Silmian گزشتہ دو سالوں میں جمیعت کے ایک کارکن اور ایک تحصیل امیر کی اہلیہ کو پیپلز پارٹی کے سرکردہ نے بے گناہ قتل (شہید)کر دیا تھا۔
مولانا صاحب آپ نےاپنے کارکن کے خون کا بدلہ لینا تو دور مذمتی بیان دینا بھی گوارہ نہیں کیا۔
آپ کےپاک فوج کے شہدا کے متعلق بیان کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔
مولانا فضل الرحمان ذاتی سکیورٹی کے ساتھ راولپنڈی میں خطاب کرنے پہنچ گئے۔پنڈی میں پنڈی کے کے خلاف خطاب مہنگا بھی پڑ سکتا ہے ۔آگے آگے دیکھئیے ہوتا ہے کیا؟
راولپنڈی: تھانہ رتہ امرال میں پولیس گردی اور تفتیشی افسر کی مبینہ بدعنوانی کس طرح ایک سائل نے محنت سے چور پکڑے، لیکن تفتیشی افسر نے مبینہ طور پر رشوت لے کر ملزمان کو چھوڑ دیا اور مدعی کی موٹر سائیکل پر بھی قبضہ کر لیا۔
سائل کا مطالبہ ہےFIR درج کی جائےسخت محکمانہ کارروائی کی جائے
@RwpPolice SHO گنجمنڈی کو بھی اس لیکچر میں حصہ لینا چاہئیے تھا۔
جن کے بقول ٹریڈ مارک کے متعلق شکایت عدالت میں درج کروائیں پولیس کے متعلقہ نہیں ہے۔
اصل وجہ Counterfeiters کے ساتھ سب اچھا
@engrshakirkhan ستمبر 2024میں مولانا صاحب کے کارکن کوJUIکاجھنڈا اپنی چھت پر لگانے پر بے گناہ قتل کردیاگیاتھا
پیپلز پارٹی کا بااثر قاتل بیرون ملک مفرور ہے۔JUIراولپنڈی کی قیادت اور مولانا صاحب آپ نے کارکن کے لئے کیا کیا ہے
2026میں JUIتحصیل امیر کی اہلیہ کوPPPکے غنڈے نے بےگناہ قتل کیا آپ نے کیا کیا
*بات اب انسانوں سے آگے جا چکی ہے ملوکیت، درندگی اور اخلاقی پستی کی انتہا**
معاشرہ کس نہج پر پہنچ چکا ہے؟ اخلاقی زوال اور درندگی کی کون سی حد باقی رہ گئی ہے جو پار نہیں ہوئی؟ چانی گوٹھ، ضلع بہاولپور سے سامنے آنے والی یہ ایف آئی آر (نمبر 318/26) روح کو جھنجھوڑ دینے کے لیے کافی ہے۔ بات اب صرف انسا��وں پر ظلم تک محدود نہیں رہی، بلکہ بے زبان جانور بھی اس بیمار اور وحشیانہ ذہنیت کا شکار ہو رہے ہیں۔
پولیس ریکارڈ کے مطابق، ملزم محمد ہارون نے ایک بے زبان کتیا کے ساتھ غیر فطری فعل (دفعہ 377) جیسا گھناؤنا جرم کیا، جس کی ویڈیو سامنے آنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا۔
یہ صرف ایک جرم نہیں بلکہ پورے معاشرے کے لیے ایک لمحہ فکریہ ہے کہ ہم اخلاقی طور پر کس تاریک گڑھے میں گرتے جا رہے ہیں۔ جہاں معصوم انسان تو دور، اب بے زبان جانور بھی محفوظ نہیں رہے۔ ایسے درندے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے پرزور مطالبہ ہے کہ ملزم کو عبرتناک سزا دی جائے تاکہ ایسے وحشیانہ اور غلیظ ذہن رکھنے والے عناصر کو واضح پیغام مل سکے۔
آئیے اس درندگی کے خلاف آواز اٹھائیں اور اپنے معاشرے کو اس اخلاقی گند سے پاک کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
**#Bahawalpur #JusticeForAnimals #StopAnimalCruelty #SocialDecay #HumanityCrisis #Chanigoth #CrimeAlert #StrictPunishment**