https://t.co/ktei9Gxyds
لاہور دا پاوا،،،،اختر لاوا،،،،
پہلی مرتبہ مزاحیہ انٹرویو کیا ہے،،،دیکھ کر ضرور بتائیے گا کہ کیسا ہے اور کیا کمی رہ گئی،،لنک پر مکمل انٹرویو موجود ہے،
https://t.co/ktei9Gxyds
سردار تنویر الیاس وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر ہیں
انہوں نے کوئ زاتی مفاد کیلئے نہیں ریاست آزاد کشمیراور پاکستان کےمفاد میں آواز اٹھائ۔انعام کے طور پہ امپورٹڈ حکومت نےدارلخلافہ کے سب سے بڑے تجارتی مرکز سینٹارس مال کو سیل کر دیا
زاتی انتقام کی سزا تاجروں اور عوام کو کیوں دے رہے ہیں؟
گھی ایک کلو 580روپے
کلو دال چنا 320روپے
چینی 100روپے کلو
کلو آٹا 125 روپے
خرم دستگیر یہ سب خریدیں تو بل 1125روپے بنے گا
ممتاز صحافی صاحب آپ کی خرم دستگیر خان سے ملاقات نہیں ہوتی ؟؟ یا اب آپ کو سیمینار میں نہیں بلاتے؟؟