دکھوں سے بھرا یہ گیت اگست 1947ء میں برصغیر کی تقسیم کے تناظر میں لکھا گیا ہے۔ جھگڑے ختم کرنے کے لیے تقسیم ہوئی تھی، لیکن تقسیم کے بعد تا قیامت ختم نہ ہونے والا جھگڑا شروع ہو گیا۔
میں 47 مگروں جمیا ۔ میرے پنڈے لاس کیوں ہے اے
🚨ن لیگ کے سینئر ترین اہم رکن آصف کرمانی پھٹ پڑے
پتا کر لیں کہ نظام collapse کرنے کی وجہ کیا ہے
عمران خان کی جو اس ملک کو ٹریک پر لے کر آ چکے تھے انکو ریجیم سے ہٹوا کر تجربہ کاروں کو لا کر اس ملک و قوم کو اس نہج پر پہنچا دیا ہے کہ واپسی ممکن نہیں رہی یہ پارٹیاں نہیں اشرافيا ہیں
شریف زرداری اب مکمل طور پر ختم شد ہو چکے ہیں یہ نظام فیل نہیں بلکہ ننگا ہو چکا ہیں موجودہ ٹولے نے جو تباہی ان چار سالوں ملک و قوم کی تباہی پھیر کر رکھ دی ہے GEN z ان نا لائق نکموں چوروں تمام بتیاں بھجا دیں گے
اب اگر ملک کو ٹریک پر لانا ہے تو اسکا واحد حل عمران خان کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے 💯✌️👍
ہم سب کی یہی خواہش ہے لیکن عمران خان تب پہلے سے بھی زیادہ طاقتور بن کر واپس آئیں گے جب ہم اپنا کردار ادا کریں گے۔
میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ جیل میں قید لیڈر کی زندگی کی حفاظت عوام کے ردعمل کا خوف کرتا ہے۔ یہ خوف لیڈر کو زندہ رکھتا ہے۔ اگر یہ خوف مٹ جائے تو قید کرنے والے اپنا کام کر جاتے ہیں جیسے فیلڈمارشل سیسی نے کیا تھا۔ مصر کے پہلے منتخب صدر محمد مرسی کو 6 سال جیل کے ایک پنجرے میں قید رکھا۔ جب عوام تھک گئے تو مروا دیا۔ مصریوں نے مرسی کے ساتھ وہ کیا جو کوفیوں نے امام حسین علیہ السلام کے ساتھ کیا تھا۔ 😢
ایران اس بار زیادہ جارحانہ موڈ میں ہے
عرب ممالک کو ہر صورت اپنی سر زمینوں پر امریکی اڈے ختم کرنا چاہییں ۔
ورنہ یہ اڈے تو ویسے بھی تباہ کر دئیے جائیں گے کہ سیدھا ایران کے نشانے پر ہیں
اور اس کے ساتھ بہت سے شاہی خاندان بھی شاہی قبرستانوں میں جانے پر مجبور ہو جائیں گے
#ایران
فوج ، جرنیلوں، کرپٹ سیاسی جماعتوں، بیوروکریسی، عدلیہ، میڈیا اور مختلف با اثر مذہبی و سیاسی و سماجی شخصیات پر تنقید کسی کا شوق نہیں ہے
یہ تنقید کرنے والے دراصل پاکستان کو مضبوط، مستحکم، خوشحال اور ترقی یافتہ دیکھنا چاہتے ہیں
ایسا پاکستان کہ جس میں ان کی موجودہ و آنے والی نسلیں محفوظ رہیں
ایسی تنقید کا برا صرف وہی مان سکتا ہے
کہ جو پاکستان کو تباہ و برباد دیکھنا چاہتا ہو
#پاکستان
شریف اور زرداری خاندانوں کی اپنی سیاست بری طرح گھوڑے لگ چکی ہیں
جانے سے پہلے مگر وہ جرنیلوں کو بھی تباہ و برباد کر کے اپنا انتقام لینا چاہتے ہیں
تاکہ آئندہ یہ کوئی حکومت بنانے یا گرانے کے قابل ہی نہ رہیں
اس لئے جان بوجھ کر ایسے ظالمانہ فیصلے لے رہے ہیں کہ جو فوج کیخلاف عوامی نفرت میں اضافہ کریں، شہباز شریف ہر تقریر بسم اللہ کی بجائے عاصم منیر کے نام سے اسی لئے شروع کرتا ہے کہ تاکہ سب جان لیں کہ جو کچھ بھی کر رہا ہے
سب عاصم منیر کر رہا ہے
#پاکستان