بہت سال پہلے میں نے ایک دیسی نسل کا ڈگ کتا پالا۔ خود بھوکا رہا، گھر کی تعمیر نہیں کی، اپنے بچوں کی تعلیم اور صحت کے لیئے رکھے پیسے بھی اُس کو مہنگا گوشت قیمہ کھلانے پہ خرچ کیئے۔
اپنی اولاد سے بھی بڑھ کر اُسے محبت کی۔
کھا کھا کے پِھٹ گیا حرام خور۔ ہمارے گھر میں ایک لان ہے جہاں ہم کچھ سبزی وغیرہ لگایا کرتے تھے، اُس خبیث نے وہاں قبضہ کر لیا اور وہاں کسی کو آنے نہیں دیتا۔ اور تو اور ہماری دوکان کے غلے پہ بھی جا کی بیٹھنے لگا، اپنے ہی گھر والوں پہ جی لگا کے بھانکتا ہے اور حسب ضرورت کاٹ بھی لیتا ہے مگر ہمسائیوں کے کتے کے آگے بالکل بھیگی بلی ہے۔ کل رات ہمارے گھر پہ ایک ہمسائے نے پٹاخوں سےحملہ کیا، اس سے میری بہنیں اور بھانجیاں زخمی ہو گئیں مگر یہ حرامی دم چوتڑوں میں دبا کے خاموشی سے دُبکا رہا. جب گھر والوں نے بزدلی کے طعنے دیئے اور بری طرح ذلیل کیا تو ہلکا سا غرُا کے پھر اپنے گھر میں گھس گیا۔
دل تو چاہتا ہے اِس بدبخت بزدل حرام خور کو فائر مار کی ٹھکانے لگا دوں۔
خبیث ہر کام کرتا ہے سوائے اس کام کے لیئے جس کے لیئے میں نے اس کو پالا تھا۔ آپ لوگوں کا کیا مشورہ ہے؟
(نوٹ: اس پوسٹ میں اصل جانوروں کا یا انکو نقصان پہنچانے ذکر نہیں بلکہ فرضی کتے کا ذکر ہے اور کتے کی تصویر کی کسی جرنیل سے مماثلت محض اتفاقیہ یا اذراع طنزومزاح ہے)
Out of 250 students, 100+ student’s status is missing they are not presented in any court, if the students are not released & FIRs against peaceful protestors are not withdrawn then the long march will be compelled to take harsh steps and the state will be responsible for this.
Pakistan: @amnesty is deeply concerned by the excessive use of force by law enforcement against the Baloch Long March protestors in Islamabad on 21 December. Amnesty has reviewed videos showing water cannons, tear gas and batons being used against the protestors. Dozens have been detained and several others injured, including women, minors and elderly persons, violating their rights to liberty, security and protest.
Amnesty International reiterates its demands that the Government of Pakistan:
- Immediately release all protestors, and drop any charges brought against them for solely exercising their right to freedom of expression and right to protest.
- Conduct an impartial investigation of all extrajudicial killings and enforced disappearances, particularly in Balochistan, in line with international standards.
- Compensate families of victims of extrajudicial killings and those forcibly disappeared.
Some #PTIVirtualJalsa numbers:
▪️1.4 million views on Facebook
▪️1.2 million views on Youtube
▪️1 million views on Twitter Live streaming
▪️1.5 million listeners on Twitter space
▪️4 top trends on Twitter with more than 650 lakh tweets !!
Imran Ahmed Khan Niazi, the only brand in Pakistan.
I'm not surprised by the orders of DGI Nadeem Anjum to DG(Media) ISI to monitor my posts on SM 24/7 and report directly to DGI himself
COAS had ordered the same to his CSO, Col Nouman, accused murderer of Arshad Sharif Shaheed alongside Bajwa, DGI, Faheem Raza & others
مودی سرکار کے مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے فیصلے کی بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے کی گئی توثیق پر بانی چئیرمین تحریک انصاف کا خصوصی پیغام :
میں عادل راجہ دائمی ہوش و ہواس میں اقرار کرتا ہوں کہ میں رانگ نمبر ہوں اور ڈبل ایجنٹ ہوں۔ اگر پاکستانی قوم کا پیمانہ یہی ہے تو میں پھر حلفا کہنا پڑے گا کہ فواد چوہدری اسد عمر مراد راس پرویز خٹک فرخ حبیب یہ سب لوگ اس قوم کے رائٹ نمبر تھے۔ آپ کو فرق سمجھانا مقصود ہے۔ جو شخص پاکستان میں موجود ہے وہ مجبور بھی ہے بے بس بھی اور کمزور بھی۔ اس سے آپ کیسے توقع کرسکتے ہیں کہ وہ مکمل سچ بولے گا ؟ اس کے اہلخانہ اسکے مالی مفادات اسکے بچے یہ سب پاکستان میں موجود شخص کی مجبوریاں ہیں۔ پاکستان میں بیٹھ کر اگر سچ بولنا ممکن ہوتا تو میں ملک سے باہر نہ بیٹھا ہوتا۔ ارشد شریف کینیا میں ایک ہی شرٹ میں تین تین دن گھومتا نہ رہتا اور بلآخر شہید نہ ہوجاتا۔ پاکستان میں رہ کر سچ بولنے کی آزادی ہوتی تو معید پیرزادہ ، وجاہت سعید ، صابر شاکر جیسے لوگ پاکستان سے کیوں نکل جاتے؟ زیادہ سادہ الفاظ میں سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں۔ پاکستان میں بیٹھا کوئی ایک بھی صحافی فوج کے اندرونی معاملات پر ایسے بات کرسکتا ہے جیسے معید پیرزادہ ، وجاہت سعید یا میں کررہے ہیں ؟ میں پاکستان بیٹھے تمام لوگوں کی مجبوریاں سمجھتا ہوں۔ ایسے میں کچھ لوگوں کو زیادہ مجبور بھی کردیا جاتا ہے۔ وہ بیچارے کہنا تو نہیں چاہتے لیکن ایک فون کال ایک فارورڈ میسج پر پھر انہیں ٹویٹ کرنا پڑتا ہے کہ ہاں عادل راجہ رانگ نمبر ہے۔ کسی کی ڈیوٹی زیادہ سخت لگ جاتی ہے کہ چلو بھائی دو درجن بندے لیکر فلاں پریس کلب کے باہر عادل راجہ کے خلاف احتجاج کراو۔ اسکی ویڈیو بناو اور تمام میڈیا چینلز کو ارسال کرو۔ ایسے تمام لوگ جو مجبوری کے عالم میں کسی دہشت دباو یا خوف کے زیر اثر یا ایڈوانس میں اپنی زندگی اور عزت کی حفاظت کےلیے مجھے رانگ نمبر کہتے ہیں مجھے ان سے کوئی شکوہ نہیں۔ اگر میری ذات کیخلاف دو تین ٹویٹ کرلینے سے کسی کو گلو خلاصی ہوجاتی ہے کسی کو پاکستان میں کام کرنے کی اجازت مل جاتی ہے کسی کی دال روٹی چل جاتی ہے تو میرے لیے اس سے زیادہ خوشی کی کوئی بات نہیں۔ میں جب بھی اپنے خلاف ہونے والی ایسی کوئی کمپین دیکھتا ہوں تو بحثیت انسان مجھے شاید کبھی وقتی غصہ آجاتا ہے۔لیکن تھوڑی ہی دیر بعد مجھے اس شخص سے ہمدردی ہوجاتی ہے کہ بیچارہ کس قدر مجبور ہے کہ اپنی زندگی اور عزت کو بچانے کےلیے اپنا ضمیر بیچ رہا ہے۔ اللہ ایسے تمام لوگوں کی مشکلات اور تکالیف آسان فرمائے اور انکی زندگیوں اور انکے اہلخانہ کی عزتوں کی حفاظت فرمائے آمین۔ میں روایتی صحافی نہیں ہوں۔ میں نے اپنے پورٹ فولیو کا دھیان نہیں رکھنا میں نے دنیا بھر کے اخباروں جریدوں میگزینز کیساتھ پی آر نہیں بنانی۔ میں نے یہ نہیں دیکھنا کہ میں دس بیس سال بعد بھی صحافی ہوں گا تو میرا کیرئیر یہ ہونا چاہیے۔ مجھے ایسی مجبوریاں بھی لاحق نہیں۔ اس لیے میری باتیں زیادہ کھلی ڈلی ہوتی ہیں۔ یا شاید زیادہ سخت ہوتی ہیں۔ اللہ سب کو سچ بولنے سچ سننے اور سوال کے جواب میں تضحیک یا پراپگنڈہ کی بجائے جواب اور دلیل کی توفیق عطاء فرمائے آمین۔
#BreakingNews
"Operation Baad-e-Saba: General Elections 2024 for Allegedly Rigging Plans
Get ready to expose the best laid plans of ISI. Operation Baad-e-Saba consists of a document containing each constituency assessment for National Assemblies and Provincial Assemblies and it is documented as top secret. However, credible sources in ISI claim that DGI Lt Gen Nadeem Anjum has shared the said document with the ex-President Asif Ali Zardari to choose electable for joining PPP or to bribe them to support PPP candidates. PTI is expected to be given 30 seats. Nadeem Anjum has promised Zardari that Bilawal Bhutto Zardari will be made the next Prime Minister.
According to the new assessment, IPP is considered weak and may not even win seats for Jahangir Tareen and Aleem Khan. PML N's position is also very weak in Punjab. PTI is anticipated to be denied any level playing field, but they will have a chance to 'bat on the ballot.' If PTI wins a significant number of seats, a PTI-Haqeeqi group may be formed to support PPP.
Surces claim that for the detailed blueprints, documents will be released soon. PML N may verify the Operation Baad e Saba from inside sources of ISI. What will Nadeem Anjum gain if Bilawal becomes Prime Minister? Become the Army Chief? MI may investigate the details of this operation. "We challenge it", claimed sources.
PPP has planned to win seats in Karachi, and MQM shall have a few seats. This is a breaking news and the blueprint of the plan are are limited to DGI and DGC."
Details in Urdu can be seen in the following Vlog on HNN