Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
Prime Minister @andyburnham and Foreign Secretary @Ed_Miliband : how much longer will Britain remain silent?
For three years the father of my two sons, and Pakistan’s former Prime Minister, Imran Khan, has been brutally penalised by his political opponents, in a personal vendetta by Army Chief, Asim Munir, which according to the UN, amounts to torture and which is now taking a potentially fatal toll on his physical and mental health.
He has endured 3 years of solitary confinement. For nearly ten months now his family has been denied contact with him. He has been deprived of the most basic human contact, denied access to books, lawyers and doctors.
The international human-rights standards are unequivocal. Under the UN’s Nelson Mandela Rules, solitary confinement lasting more than 15 consecutive days is prohibited and amounts to torture.
He has endured this treatment not for 15 days, but for three years.
Pakistan’s own Supreme Court has now intervened: ordering comprehensive medical treatment, access to his personal doctor, regular family visits and twice-weekly calls with his sons.
Yet those orders are being defied.
This is no longer simply a Pakistani political matter. It is a human-rights emergency.
He has deep and lifelong ties to Britain. He studied at Oxford University, captained Oxford University cricket and spent years playing county cricket in England. His relationship with this country stretches back more than half a century. His charitable activities were internationally recognised, and include building the only free cancer hospital in Pakistan as well as a university.
His sons, my two boys, Sulaiman and Kasim, are British citizens. They have been forced to watch their father’s health decline from thousands of miles away, prevented from visiting him, denied visas, publicly threatened by government officials with arrest themselves, and even denied court-mandated regular phone calls.
I have repeatedly appealed to the UK government to intervene. Purported attempts at back channelling have evidently failed. The previous Foreign Secretary @DavidLammy informed me in writing that Britain would not intervene if my sons, British citizens, are arrested when they travel to Pakistan to visit their father.
@FCDOGovUK: Britain must now speak out publicly and unequivocally. Demand that Pakistan comply with its own Supreme Court; restore Imran Khan’s medical access, his right to see his family, end his prolonged isolation and uphold his fundamental human rights.
Pakistan is a Commonwealth country. Britain has a long and proud tradition of standing against arbitrary detention, inhumane treatment and the denial of fundamental rights. Those principles mean very little if we invoke them only selectively and neglect them when inconvenient.
This an appeal to the new Burnham government to please now do the right thing.
@azizkamalia01 شفا اسپتال کے ڈاکٹرز اور عملہ پمز میں موجود تھا ۔ عدالتی حکم کے مطابق شفا اسپتال کے ڈاکٹرز نے بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کیا اور ان کو مکمل صحت مند اور تندرست قرار دیا ۔
آوے حرامی کیا انہوں نے کورٹ آرڈرز پورے کیے کہ عمران خان کو دو دن میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال شفٹ کرنا ہے ؟
اس پہ جرنیلی کورٹ غصہ ہوگی یا نہیں
یہ اس پہ کہ کانفرنس کیوں کی ؟
کانفرنس شفا شفٹ ہونے کے بعد ہوتی تو توہین عدالت ہوتی۔۔۔۔۔؟
چپ بیٹھ اور دماغ استعمال کر
Bad idea to hold press conferences as it serves no purpose on the contrary courts may get upset, they should’ve shared their observations with SC and seek relaxation instead.
Had a productive meeting with H.E Dr Ahmad bin Mohammed Al Sayed, Minister of State for Foreign Trade Affairs. Discussed overall trade and investment opportunities and exploring avenues for deeper economic collaboration.
We also deliberated on the way forward for the Task Force Group to accelerate mutually beneficial outcomes. Looking forward to translating discussions into tangible result
آپ لوگ انتہائی نکمے نکلے۔۔۔
پنجاب کی حالت دیکھیں اور کے پی کی بھی۔
وہاں ناپسندیدہ حکومت عوامی کام رہی ہے اور آپ لوگ ہو عوامی حکومت ہو بس بیان بازی سے کام چلا رہے ہو۔
عیدالاضحیٰ کے موقع پر حکومت خیبرپختونخوا کی ہدایات پر محکمہ بلدیات کے زیرِ نگرانی قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت اور بہتر انداز میں ٹھکانے لگانے کیلئے عوام میں خصوصی پلاسٹک بیگز تقسیم کیے گئے ہیں۔
ان بیگز کا مقصد عید کے دوران صفائی ستھرائی کے نظام کو مزید مؤثر بنانا ہے، تاکہ آلائشوں اور دیگر فضلے کو ان بیگز میں محفوظ کرکے مقررہ مقامات تک پہنچایا جاسکے، جہاں متعلقہ عملہ انہیں بروقت اٹھا کر مناسب طریقے سے تلف کرے گا۔
یہ خصوصی پلاسٹک بیگز مختلف ٹی ایم ایز کی زیرِ نگرانی شہری و دیہی علاقوں میں تقسیم کیے گئے ہیں تاکہ ہر سطح پر صفائی کے بہترین انتظامات یقینی بنائے جاسکیں۔
حکومت خیبرپختونخوا عوام کو صاف، صحت مند اور بہتر ماحول کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔
مولانا عبدالمتین صاحب رائیونڈجوڑلاہور میں خدمت سرانجام دیتے ہوے ایک مختصر جھلک۔اللہ ان تمام بزرگوں کی قربانیاں تمام امت مسلمہ کیلے کامل ہدایت کاسبب بنادیں
پرانوں کا سالانہ جوڑ 2026
@smwaleedkhan1@soulat_pasha برادر ولید آپ تمیز سے بات کر رہے ہیں
ان مادرچوود کو اسطرح کی باتیں سمجھ نہیں آتی
کیونکہ یہ دلے بغض میں اندھے ہو چکے
انکو سب پتہ ہے
عمران خان نے پاکستان کی ستر سالہ تاریخ میں ایسے کام کیے جو کبھی نہیں ہوئے
لیکن یہ چوتیے پھر بھی کتے کی طرح بھونکتے رہتے ہیں
@soulat_pasha
میرے ساتھ مل کر آواز اٹھائیے۔
تقریباً ڈھائی سال پہلے ایک بہت تکلیف دہ واقعہ پیش آیا تھا۔ ڈاکٹر عمر میرے ساتھ یونیورسٹی میں پڑھتے رہے تھے۔ وہ جھنگ کے علاقے وریام والا میں اپنا نیا نیا ہسپتال بنا کر بیٹھے تھے۔ ایک کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کے پولیس والے کو ڈاکٹر عمر سے کسی بات پہ ذاتی عناد تھا۔
اس پولیس والے نے ایک رات فیصل آباد میں گشت کی ڈیوٹی کرتے ہوئے خاموشی سے اپنے تین ساتھ پولیس والوں کے ساتھ گشت کرنے کے بجائے جھنگ کا راستہ لیا اور وہاں جا کر ڈاکٹر عمر کے ہسپتال پہ دھاوا بول دیا۔ وہاں یہ تاثر دیا کہ یہ کسی سپیشل فورس کے بندے ہیں اور ان کی طرف سے ہی آئے ہیں۔
وہاں سے ڈاکٹر عمر کو اغوا کیا اور پھر اسے کہیں دور لے جا کر اس پہ بیہمانہ غیر انسانی تشدد کیا۔ اس کے ناخن اکھاڑ دیے ، اس کا کان کاٹ دیا، اس کی آنکھ نکال دی۔ اس کے سر کے بال جلد سمیت کاٹ دیے، داڑھی نوچ دی اور پھر اسے قتل کر کے گندے نالے میں پھینک دیا۔
ذرا سوچیں ایک زندہ انسان کی آنکھ نکال دی گئی، اس کے ناخن اکھاڑ دیے گئے ، سر کی جلد بالوں کے ساتھ کاٹ دی گئی۔ صرف اغوا کر کے قتل کر دیتے تو شاید اتنی تکلیف نہ ہوتی لیکن کسی جیتے جاگتے انسان پہ اتنا ظلم کون کرتا ہے۔
ڈاکٹر عمر تین بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا، اس کا ایک بیٹا تھا۔ اپنے ماں باپ ، اپنی بہنوں اور اپنے بیٹے کا اکلوتا سہارا تھا اور ان ظالموں نے اسے بیدردی سے مار دیا۔
ڈاکٹر عمر کو قتل کرنے اور اس کی لاش کو بوری میں بند کرنے کے بعد وہ چاروں خاموشی سے واپس اپنی ڈیوٹی پہ پہنچ گئے تاکہ ریکارڈ پہ یہ رہے کہ وہ تو اس وقت فیصل آباد میں آن ڈیوٹی تھے۔
جہاں واقعہ ہوا تھا ، وہاں پہلے تو پولیس ایف آئی آر ہی نہیں کاٹ رہی تھی کہ یہ شاید فوج یا انٹیلی جنس کی کاروائی تھی۔ پھر دباؤ ڈالا گیا اور تفتش شروع ہوئی تو اس ایریا میں موجود سم نیٹ ورک کے ذریعے بالآخر ان چاروں کو پکڑ لیا گیا۔ سختی سے تفتیش کی گئی تو ان چاروں نے جرم کا اعتراف کر لیا۔ ان کے بتانے پہ نالے سے ڈاکٹر عمر کی بوری بند لاش نکالی گئی جس کا حلیہ اتنا برا تھا کہ انسان دیکھ نہ سکے۔
ان چاروں پہ کیس چلا ، بوڑھا باپ پیشیوں پہ جاتا رہا۔ وہ پہلے ہی ساری جمع پونجی بیٹے کو پڑھانے پہ لگا چکا تھا۔ اب عدالتوں کے خرچے پورے کرنے کے لیے لوگوں سے مدد لینے پہ مجبور ہو گیا تھا۔ اتنی مشکل اور تکلیف سہنے کے بعد ، ان چاروں کے باقاعدہ اعتراف کے باوجود اب ٹرائل کورٹ نے ان چاروں کو ضمانت پہ رہا کر دیا ہے۔
اب ڈاکٹر عمر کے والد کو یہ ڈر ہے کہ وہ چاروں ان کو اور ان کی فیملی کو بھی نقصان پہنچائیں گے، انھیں کیس سے روکنے کے لیے ان کے ساتھ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔ ہمیں ان کے لیے آواز اٹھانی ہے، انھیں انصاف دلانا ہے۔
میری آواز کے ساتھ آواز ملائیے اور انھیں انصاف دلائیے۔۔۔۔
میں ڈاکٹر عمر کی بوری بند لاش کی ویڈیو ساتھ لگا رہا ہوں، صرف اسے نالے سے نکالنے کی ویڈیو لگا رہا ہوں۔ یقین کریں اگر آپ لاش کی تصویر دیکھ لیں تو آپ کے لیے رات کو سونا مشکل ہو جائے، اتنا ظلم کیا گیا تھا۔
ان کے والد کی ویڈیو بھی ساتھ لگا رہا ہوں۔ اس پوسٹ پہ تمام متعلقہ احکام کو مینشن کیجیے، اسے شئیر کیجیے، اسے ان تک پہنچائیے۔ چار درندوں کو ان کے انجام تک پہنچانے میں مدد کیجیے۔
#Justice_For_DrOmerRafiq
Kindly do one thing,
Remove American bases from your States and make Iran friend,
Instead of saying that Iran is enemy.
Why Iran is enemy to you?
And Israel America are not?
Iran is doing it for his own survival.
So you remove all American bases from GCC to survive and be safe
هذه الحرب في منطقتنا كغيرها من الحروب ستنتهي، ولكنْ هناك دروس وعبر يجب على دول مجلس التعاون أن تستخلصها وأهمها التكاتف والتحالف ووحدة الكلمة والموقف. فقد بات لا مناص أمام دول المجلس من إقامة حلف عسكري أمني فاعل وحقيقي وواقع على الأرض، كما هو حلف شمال الأطلسي، يكون فيه للسعودية الدور الأهم باعتبارها الدولة الأكبر.
ونظرا لأهمية الموضوع يجب البدء بدراسته والإعداد له الآن من دون الانتظار لانتهاء الحرب. ومن أجل ذلك يجب على دول المجلس أن تتجاوز، بعزم ومن دون تأخير أو تردد، كل ما بينها من خلافات حفظا لمصالحنا المشتركة، وحفاظا على المجلس قويا متماسكا، وضمانا لاستقلال شعوبه ودوله، وتغليبا للمصلحة الخليجية العامة على المصلحة القُطْرِيَة.
وعلينا ألا ننتظر كذلك انتهاء القتال، بل يجب أن تبدأ دول المجلس على الفور في إنشاء وتطوير قاعدة صناعات عسكرية وإليكترونية متقدمة ومنسقة ومخططة فيما بينها، حتى تستطيع أن تدفع عن شعوبها العدوان، وأن تستبق وتردع أي هجمات تستهدفها قبل وقوعها. ودولنا تمتلك الجغرافيا والموارد والأموال اللازمة لذلك. ولعلنا نأخذ العبرة من إيران التي استطاعت، رغم الحصار، أن تطور لنفسها قاعدة صناعة صاروخية متقدمة، قصفت للأسف بها دولنا واعتدت عليها من دون وجه حق.
وبما أن دول المجلس لم تبدأ هذه الحرب، ولم تردها أصلا، وكانت تسعى من اجل حل بين الولايات المتحدة وإيران، فيجب الا تتحمل دولنا ما سوف يترتب على الحرب من تبعات اقتصادية وسياسية. ويجب أن تتحمل إسرائيل، باعتبارها من أشعل شرارة الحرب المسؤولية أمامنا وأمام العالم والولايات المتحدة. فهذه الحرب بدأتها إسرائيل لتجعل نفسها صاحبة اليد العليا في المنطقة عسكريا واقتصاديا وسياسيا، كما تعلن كل يوم.
ولذلك علينا في دول المجلس أن نقف صفا واحدا، سواء تجاه إسرائيل أو تجاه إيران. فإيران ستظل جارة لنا على الدوام مع أننا نختلف معها، ونرفض ما قامت وتقوم به تجاهنا، ونعتبرها نتيجة لذلك، عدوا لنا اليوم، وهو ما يتعين على دولنا أن تناقشه وتتفق عليه لنحدد الأسلوب الأفضل للحوار مع إيران وما نقبله ولا نقبله من سياساتها. حتى لا تكون دولنا كبش فداء كلما نشب قتال او سوء فهم بين إسرائيل وأميركا وإيران.
وكذلك إسرائيل ليست بعيدة عنا، وقد نحتاج لتفاهم معها، ولكن ليس حسب سياساتها المعلنة، بل وفقا لمبادئ حسن الجوار بما يخدم الحقوق الفلسطينية وفي الأراضي العربية المحتلة والمصالح المشتركة.
كل ذلك يستدعي صفاء النوايا بين دول المجلس وأن يكون الفيصل هو القانون والعقل والمصلحة المشتركة وليس المصالح الذاتية والآنية تحت أي ظرف أو لأي سبب. وأنا لا أشك في نوايا قادة دول المجلس، لكن المطلوب الآن هو أن نكون على قدر ما تفرضه علينا هذه الأوضاع من مسؤوليات تاريخية.
ومما يثير الاستغراب، أننا لم نسمع من دول عربية عدة موقفا قويا تجاه ما تتعرض له دول المجلس، حين آثرت تلك الدول أن تغض الطرف وأن تلتزم الحياد، لأن ما يهمها هو مصالحها. وهذا بحد ذاته يستدعي من دولنا في المجلس تفكيرا عميقا يجعلنا نُقِيم على الفور ذلك الحلف الخليجي العسكري والأمني والجغرافي الذي يرتبط مع تركيا وباكستان بعلاقات تحالف متينة لاتغنينا عن سواعد أبنائنا
صحافت کے نام پر اس سے بھی زیادہ گند پھیل چکا ہے لیکن صفائی کرنے کو کوئی تیار نہیں۔ گالم گلوچ، بدتمیزی، دوسروں کی پگڑیاں اچھالنا یہ صحافت کا نیا چہرہ ہے۔ اسی بدتمیزی، بدتہزیبی پر ویوز ملتے ہیں، یہی سودا بکتا ہے۔ اس گندگی کی صفائی نہ ہم خود کرتے ہیں نہ کسی دوسرے کو کرنے دیتے ہیں۔
@SecWar Fuck off....
Results are written on the wall.
Same as Afghanistan.
IA
You cowrad war mongers.
Death to all of you is imminent.
Whatever you do you will never ever succeed.