#پاکستان اسلامی #ملک ہے اس ملک کو بے شمار دشمنوں کا سامنا ہیں.1947سے لے کر اب تک پاکستان نے بے شمار دشمنوں کا ہمت حوصلے سے مقابلہ کیا ہیں.اس کو توڑنے کیلے کیا کچھ دشمنوں نے نہیں کیا لیکن منہ کی کھائی وہ بھول جاتے شاید کہ پاکستان الله کا معجزہ ہے.یہ معجزہ قیامت تک رہے گا
اللہ تعالیٰ آپ کی رمضان المبارک کی عبادات قبول فرمائے، اور عید کے دن کو خوشیوں سے بھر دے۔ آمین
میری طرف سے تمام اہلیان اسلام کو عید الفطر مبارک
#Eid#EidMubarak#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
تمام امتِ مسلمہ کو عیدالفطر مبارک ہو!
اللہ کریم ہماری تمام عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائیں. ہمارے ساتھ عافیت و آسانی کا معاملہ فرمائیں اور وطنِ عزیز اور اس کے ہر شہری کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں آمین
#EidMubarak2022#Eid
💕 وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْـرُ ۖ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍقدیر💕
"جسے تو چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے تو چاہے ذلیل کرتا ہے، سب خوبی تیرے ہاتھ میں ہے، بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے"۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#MarchAgainstImportedGovt
مریم اورنگزیب کا کہنا ہے 7 مئی کے بعد بجلی کے کارخانے چلیں گے۔ یعنی کہ ہاتھ کھڑے کر دیے۔ اور 2 ہفتے عوام چپ چاپ بد ترین لوڈشیڈنگ برداشت کریں اور ان سے نہ پوچھیں
اگر 27 کارخانے بند تھے تو عمران خان کے وزارت عظمی کے آخری دن تک پورے ملک کو بجلی کیسے مل رہی تھی؟
دنیا کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا کے پاکستان کیا
پوری دنیا میں عمران خان کے حق میں محب وطن پاکستانی نکلے ہوئے ہیں
عمران خان کی آواز پر لانگ مارچ ہونے جا رہا ہے تاریخی ہوگا
اور انشاءاللہ 20لاکھ سے زیادہ لوگ ہوں گے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#MarchAgainstImportedGovt
جب میں کال دوں تو کم سے کم 20 لاکھ لوگ اسلام آباد آئیں،عمران خان
سرکار پوری قوم آپکی طرف دیکھ رہی ہے آپ حکم کریں ہر شہر سے ایک مارچ نکلے گا ہر سڑک پر ایک سمندر ہوگا
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد
اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد
💚صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم❤️
1. آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 230 روپے مہنگا
2. ڈالر کی قیمت میں 8 رقپے اضافہ
3. گھی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ
4. بجلی 5 روپے یونٹ مہنگی
5. دوائیاں 20% مہنگی
6. پٹرول 30-20 روپے مہنگا ہونے والا
7. لوڈشیڈنگ مختلف جگہ شروع
#MarchAgainstImportedGovt#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور