@MaleehaHashmey یا اللہ پاک اس پاک مہینے کے صدقے عمران خان کو رہائی عطا فرما میں تمام دوستوں سے درخواست کرتا ہوں وہ عمران خان کے حق میں دعا کرے اللہ پاک انہیں بہت جلد رہائی عطا کرے امین انشاءاللہ
ہاں جانتا ہوں کسی دن مجھے مار ڈالو گے
کسی بے نام گمنام قبر میں اتار ڈالو گے
بغیر کفن کے پڑا ہوا میرا لاشہ پکارے گا
مجھے اتار دیا نظریہ کون گور میں اتارے گا
گزشتہ رات تقریباً 3 بجے پاکستانی طیاروں نے صوبہ پکتیکا کے ضلع برمل کے علاقے لمنا اور صوبہ خوست کے ضلع سپیری کے علاقے افغان دوبئی میں شہریوں کے گھروں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں صوبہ پکتیکا میں 6 افراد، شہید ہوئے جس میں 3 خواتین اور 3 بچے شامل ہے اور صوبہ خوست میں ایک مکان کو تباہ کر دیا گیا اور 2 خواتین شہید ہو گئیں۔
ترجمان ذبیح اللہ مجاہد
صائمہ کنول تحریکِ انصاف کی ایک بلکل عام ورکر ہیں، جیسے کسی بھی سیاسی جماعت کے ورکر ہوتے ہیں۔
صائمہ نے رحیم یار خان میں مخدوم ہاشم جواں بخت اور مخدوم شہاب الدین کے بیٹے کو ہرایا۔
یہ اپنے آپ میں ایک چھوٹا سا انقلاب ہی ہے۔🔥🔥
یہ شوکاز نوٹس والے کال کر کے بھی شیر افضل کو سمجھا سکتے تھے ، مگر پبلک میں نوٹس جاری کر کے کیا پیغام دینا چاہتے ہیں ، ڈرو عوام کے شوکاز نوٹس سے عوام سب جانتی ہے کون کہاں کھڑا ہے کس کا کتنا کردار ہے ۔ پارٹی کے ساتھ مزاق بند کیا جائے
@sherafzalmarwat
آج پنجاب اسمبلی کا پہلا دن تھا اور ایوان "مریم کے پاپا چور ہیں " کے نعروں سے کونج اٹھا ، انکی حکومت کے آخری دن تک ہمیں یہی آواز آنی چاہیے ، ہم ویڈیو کے زریعے دیکھیں گے جس ایم پی اے کی آواز نہ نکلی اُسکی سوشل میڈیا پر چھترول ہو گی
فخرے جھنگ اور راہنما تحریک انصاف رانا شہباز احمد نے اسمبلی حال کے اندر ن لیگی امیدواروں کا جینا حرام کیا ہوہ ہے
نعرے لگوانے والا MPA تحریک انصاف کا مقرر کردہ چیف وہپ (chief whip) رانا شہباز ہے