میں نے صرف اپنے لاپتا پالتو جانور کی واپسی کی اپیل کی تھی اور کمیونٹی نے مدد کی۔ اس پر بھی سیاست چمکانا تمہاری گرتی ہوئی سوچ کو ظاہر کرتا ہے۔ ویسے Max تم سے ہزار گنا بہتر ہے، کیونکہ وہ نہ تو جعلی انگوٹھے لگا کر جیل جاتا ہے اور نہ ہی عوام کا پیسہ لوٹ کر ملک سے فرار ہوتا ہے۔ #میکس_گھر_آگیا_اب_تم_بھی_آجاو
اس بندے کو ہر حال میں ڈھونڈ کر سزا دینی چاہیے۔
والدین کو بھی چاہیے کہ بیٹیوں کی خیر خبر رکھیں, اور ایسے وحشی کے ساتھ رہنے سے بہتر ہے کہ اُسے گھر لیں آئیں۔
پی ٹی آئی کے دوست عام طور پر سوال یا تنقید کے جواب میں دلیل دینے کی کوشش کرتے ہیں لیکن جب وہ جواب میں فرسٹریشن سے گالیاں دینے لگیں تو یقین ہو جاتا ہے کہ میں درست ہوں اور اس کا اِن کے پاس کوئی جواب نہیں۔
عمران خان کی اسرائیل مخالف ٹوئیٹ نہ آنے کا بھی ان کے پاس کوئی جواب نہیں۔
اقرار الحسن کو گالیاں دیں گے
راجہ عامر شہزاد کو گالیاں دیں گے
راجہ کبیر کو گالیاں دیں گے
پرویز سندھیلا کو گالیاں دیں گے
فرحان ورک کو گالیاں دیں گے
لیکن نچن یاہو سے نہیں پوچھیں کہ تم نتن یاہو کی مذمت کیوں نہیں کر رہے؟
جو سوال کرے گا، اسکو گالیاں دیں گے لیکن مذمت نہیں کریں گے۔
🎉 We’re incredibly excited to welcome Khabib Nurmagomedov (@TeamKhabib), the legendary MMA champion and global icon, as Global Ambassador of #IceOpenNetwork!
🌟 Known worldwide for his unwavering commitment, integrity, and excellence, #Khabib brings the same spirit to our mission of transforming the digital landscape through Web3. His partnership with #ION is more than just an alliance; it’s a shared vision to empower individuals globally with control over their data and digital lives.
🚀 With Khabib by our side, we’re set to push the boundaries of blockchain, making decentralized technology accessible to all. Together, we’ll inspire millions to explore the opportunities of Web3 and lead the movement toward a decentralized, user-empowered future.
#BinanceBlockchainWeek #BBW
*ایک بیٹا اپنی ماں کو کمرے میں بند کر کے بیوی کے ساتھ چلا گیا 10 دن کے بعد بیٹی ماں کو دیکھنے آئی تو ماں اندر بند تھی تالا توڑا تو دیکھا ماں بھوکی پیاسی تڑپ رہی تھی ۔۔۔ اللہ کی قسم اس سب کی وجہ بے دینی ہے آج مائیں ذلیل ہو رہی ہیں باپ کی عزت ہی نہیں بھین بھای پڑوسی رشتہ دار انسان یہ سب تو بہت دور ۔۔۔ حوس بڑھ گئی انسان بدبودار ہو گیا سب اندھے کنویں میں بھاگ رہے ہیں ۔۔۔ اللہ کی قسم اس سب بگاڑ کی وجہ یہ ہے کہ ہم نے دین کی محنت کو چھوڑ دیا سب حضرات سے گزارش ہے اللہ کے راستے میں نکلیں اوروں کو نکالیں اللہ کا غصہ ٹھنڈا ہو اور اللہ ہدایت کا فیصلہ کرے۔۔۔
ماں باپ اس دن کے لیے دعاؤں میں بیٹا مانگتے ہیں تاکہ وہ انہیں بات بات پر ذلیل کرے بھوکا پیاسا کمرے میں بند کریں اپنے گھر میں اپنے بیٹوں کی تربیت ضرور کریں ۔