While mom ironigng clothes..
My 8 years boy to mine 4 years..
"Eesa if u touch the hot iron u will become the ironman.. "
Then everyone says why do I shout all day..
@MundaPunjaabi بھابیوں اور نندوں کو عزت دی اور سود کے ساتھ وصول کر رہی ہوں۔۔
انسان کے بچوِں سے واسطہ پڑا ہے انسان کی بچی بن کر رہ رہی ہوِں۔۔
اختلاف تو بہرحال ہوتے ہی ہیں احتجاج بھی ہوتے ہیں لیکن زبان کو بے لگام نہیں کرتے دونوں فریقین۔۔
میرے خاندان میں دو لڑکیاں ایسی تھیں جن کو دیکھ کر میں ہمیشہ سوچتی تھی کہ یہ جس گھر میں بھی شادی ہوکر جائیں گی وہ گھر کتنا خوش نصیب ہوگا۔۔۔! ان میں سے ایک آج میری بھابھی ہے اور ہمارے گھر کی رونق ہے۔۔۔ آج اسے میرے گھر میں خوشیاں بکھیرتے ہوۓ پورا ایک سال ہوگیا۔۔۔! ❤️