ایک طرف نفرت،جھوٹ،یوٹرن،معاشرتی تقسیم، انڈے،مرغیاں کٹے اور پیڑول بم،،
دوسری جانب خوشحال زندگی، سستی چیزیں، ترقیاتی منصوبے، پرسکون عزت وقار والی زندگی
فیصلہ آپ کا۔۔۔!!!
پیپلز پارٹی میں تو سواۓ قمر زمان قائرہ کوئی ایک بھی مناسب اور قابل تجربہ کار بندہ نہیں ہے۔۔ پتا نہیں یہ پارٹی چل بھی کیسے رہی ہے۔ لگتا ہے بہت پیسہ لگاتے ہیں ووٹ خریدنے پر۔
بعض اوقات مجھے واضح سمجھ آتی ہے کہ اللہ تعالیٰ میری پکار سنتے ہیں اور کسی نہ کسی وسیلے سے مجھے جواب دیتے ہیں😍میں اپنے رب کی نگاہ میں ہوں، یہ احساس بہت ہی کمال ہے..... ❤️
دعا ہے پاکستان میں الیکشن کا عمل خیر و عافیت سے ہو، اللہ کریم سب کو اپنی امان میں رکھیں، سب کی جان مال عزت آبرو کی حفاظت فرمائیں۔ آمیـــن یاربـــُ العالمیـــن🤲
نماذ اقصٰی میں جب پڑھائی تو انبیا اور رسول یہ بولے
نماز ہو تو نماز ایسی ، امام ہو تو امام ایسا
صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ❤️
#معراج_النبی ﷺ
چیف جسٹس صاحب! جب نواز شریف کو جھوٹے مقدمے میں بغیر کسی قصور کے اتنی سخت سزائیں سنائی گئی تھیں،آپ بھی شامل تھے،کیا اس وقت اس طرح کا کوئی سوال آپ نے پوچھا تھا؟یا یہ سب آپ کو عمران کے لیے یاد آتا ہے؟ پچھلی بار آپ نے توشہ خانہ چور کو ریسٹ ہاؤس شفٹ کیا تھا،اس بار ہوٹل کیسا رہے گا؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔
صبح بخیر
" وَكَفى بِاللَّهِ وَكيلًا "
جو اپنا معاملہ اپنے اللہ پر چھوڑ دیتے ہیں۔۔ اللہ انکو کبھی بے سہارا نہیں چھوڑتا۔۔
بیشک۔۔۔